Khalil ur Rehman Response to GEO. Welldone Khalil sab.

boss

Senator (1k+ posts)
منصور خان سے ایک معصومانہ سوال...

‏اگر کسی رات آپ گھر جائیں اور دیکھیں کہ بیوی کے کمرے سے چار پانچ غیر مردوں کی آوازیں آ رہی ہیں اور باہر دروازہ پر لکھا ہو...
‏" آج کی رات... میرا جسم میری مرضی"

‏تو آپ کیا کریں گے

?
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
ARY will take this business opportunity. They have already crossed Geo in business after Mere Pass Tum Ho.

Yes it appears GEO has made a strategic blunder. If they were so upright GEO would have cancelled the contract with KRQ. But they wanted to play both sides of the wicket and only suspended the contract with KRQ. This gave him a full toss and now KRQ has hit it out of the park leaving GEO nowhere.
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
This guy is doing great.. Except his abuse (although marvi forced him to do this) , i salute his courage to work against these mommbaaattttti mafia...
He should step in politics, lol
منصور خان سے ایک معصومانہ سوال...
‏اگر کسی رات آپ گھر جائیں اور دیکھیں کہ بیوی کے کمرے سے چار پانچ غیر مردوں کی آوازیں آ رہی ہیں اور باہر دروازہ پر لکھا ہو...
‏" آج کی رات... میرا جسم میری مرضی"
‏تو آپ کیا کریں گے
Proud of you.
There is no compromise on the rights.
But the slogans are unacceptable.
These Pro PPP & PMLN (Pro American & Indian) have to be put in their Places and surprised why The Media even bothers to Bring Them Up. They are No Longer Any News. OR IS THE MEDIA ALSO Pro India ??
Yes it appears GEO has made a strategic blunder. If they were so upright GEO would have cancelled the contract with KRQ. But they wanted to play both sides of the wicket and only suspended the contract with KRQ. This gave him a full toss and now KRQ has hit it out of the park leaving GEO nowhere.

بہت احسن اور نہایت قابل قدر فیصلہ جناب خلیل الرحمن صاحب کا

یاد رہے جب آپ حق پر ہیں اور اگر ایک دروازہ بند ہو تو الله دس اور دروازے کھول دیتا ہے . رزق اس باری تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے اور آپ کے خوش آئیند فیصلے کے بعد اس میں زیادتی ہی ہو گی کمی نہیں

اللہ اکبر
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
منصور خان سے ایک معصومانہ سوال...

‏اگر کسی رات آپ گھر جائیں اور دیکھیں کہ بیوی کے کمرے سے چار پانچ غیر مردوں کی آوازیں آ رہی ہیں اور باہر دروازہ پر لکھا ہو...
‏" آج کی رات... میرا جسم میری مرضی"

‏تو آپ کیا کریں گے

?
دروازے پر بیٹھے کر لفافے کا انتظار کرے گا
????
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
منصور خان سے ایک معصومانہ سوال...

‏اگر کسی رات آپ گھر جائیں اور دیکھیں کہ بیوی کے کمرے سے چار پانچ غیر مردوں کی آوازیں آ رہی ہیں اور باہر دروازہ پر لکھا ہو...
‏" آج کی رات... میرا جسم میری مرضی"

‏تو آپ کیا کریں گے

?
He will start making tea for the visitors
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
خلیل الرحمٰن قمر صاحب فحاشی کے خلاف ایک امید کی کرن کے طور پر سامنے آئے ہیں جو کہ بیک وقت خواتین اور مردوں کے یکساں حقوق پر بات کر رہے ہیں اور معاشرے سے بےحیائی کے خاتمے کے لئے آواز بلند کر رھے ھیں جس کی وجہ سے خواتین اور مردوں کے ساتھ ساتھ بزرگوں اور نوجوان نسل میں بھی ان کے مثبت خیالات کی وجہ سے پزیرائی حاصل کر رھے ھیں کہ پاکستان کے معاشرے میں خواتین اور مردوں کے حقوق کی کیا باوئنڈریز/ لیمٹ/ یا حدود ہیں تاکہ معاشرے کو برائیوں سے روکا جائے اور خواتین اور مردوں کی عزت پر کوئی حرف نہ آئے۔ اور معاشرے میں مساوات باقی رھے ورنہ سوسائٹی میں توڑ مڑوڑ ہوجائے گی اور معاشرہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے گا اور اس معاشرے کی اس ٹوٹ پھوٹ کو ہی بچانے کے لیئے خلیل صاحب نے اپنے کیریئر کی پروہ کئے بغیر اس مساوات کو قائم رکھنے کے لئے آواز اٹھائی ھے جو کہ بہت ہی قابل رشک بات ھے اور یہی وجہ ھے کہ اس چیز کو خواتین اور مردوں میں بہت زیادہ احترام سے دیکھا جا رہا ھے
 
Last edited:

Back
Top