Kashif abbasi on Khadim Rizvi & Pakistani Mullas

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
عربی زبان سمجھنے کے لئے ٹرانسلیٹر کی ضرورت ہوتی ہے دین اسلام کی تشریحات میں نے خود کرنی ہیں یا وہ سکالرجو تشریحات کرتے ہیں ان میں سے کسی ایک کو اختیار کروں گا دونوں صورتوں میں میرا ہی اختیار ہے مولوی اس ساری کہانی میں کہیں بھی نہیں آتا اور خادم رضوی جیسے مولوی سے میں بات کرنا پسند نہ کروں تو اس سے اسلام کیوں سیکھوں گا ہاں اس نے اگر سیکھنا ہے تو مجھ سے بات کر سکتا ہے
 
saneopinion

MPA (400+ posts)
Agar ajj deen aur dunya dono schools main parhaya jaata aur proper islamic universities hoteen jahan specialization kay ilawa research and development ka kaam bhi hota to definitely kashif ki baat sahi hai k phir in Molvi ki koi zaroorat nai thi... unfortunately deen ka kaam madrassay nay own ker liya hai aur dunya ka kaam universities nay ... isi liye dunya waloon ko deen waloon ki zaroorat hai (for Nikkah, Janaza, Imamat etc.) aur deen waloon ko dunya waloon ki (doctor, engineers, lawyers etc.).
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Get rid of this foreign colonial language ,make the total syllabus in Urdu. Tech the kids ,how to lead the Jumma prayer,Janaza prayer, Nikah ceremony and how to read Quran , with all other Sciences and you will see, more then half of these Mullahs will dis appear.
 
vvaqar

Senator (1k+ posts)
کاشف عباسی اور اس کے مصری دوست کو یہ خوش گمانی ہے کہ عربی زبان بولنے سے یا عربی آنے سے قرآن کی فہم سمجھ میں آجاتی ہے۔ اگر قرآن کی عربی اتنی ہی آسان ہوتی تو اللہ اپنے رسول کے ذریع یہ دعویٰ نہ کرتا کہ تم سورہ کوثر جیسی ایک چھوٹی سی آیت ہی بنا کر لے آو، اگر تم کہتے ہو کہ یہ قرآن اللہ کا کلام نہیں ہے۔ حلانکہ کہنے کو تو اہلِ عرب کی زبان عربی تھی۔مگر قرآن کی زبان وہ نہیں جو عرب میں رہنے والے بولتے ہیں
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)

So what do you think these Molvis understand Quran as well? They just know the translation woh be apna Maslaq ki. Inko Molvioon ko Quran agar samajh aata toh aaj Musalmaannoon ka yeh Haal nahi hota
 
Zinda_Rood

بھائی جان۔۔ عرب کے اس دور کے شعرا اتنے فصیح و بلیغ اور اعلیٰ شاعر ہوا کرتے تھے کہ اگر ایک طرف ان کا کلام ہو اور دوسری طرف قرآن کی کوئی سورۃ یا آیت تو بڑے سے بڑا عربی دان دونوں میں فرق نہ کرسکے، عرب زبان دانی کے ماہر تھے تو یہ کوئی بڑی بات نہیں، اور قران کو جب اللہ کہہ رہا ہے کہ میں نے آسان بنایا ہے تو آپ کیوں اسے مشکل قرار دینے پر تلے ہیں۔۔

وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَہَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ۝۱۷}(القمر: ۱۷)بلاشبہ ہم نے قرآن کریم کو آسان بنادیا ہے تو کیا کوئی ہے جو اس سے نصیحت حاصل کرنے والا ...
 
alimula

اسلام سب انسانوں کے لیے اتارا گیا ہے نہ کے مولویوں کے لیے۔ اگر مولویوں کے لئے خاص ہےتو قیامت والے دن ان کا ہی حساب ہونا چاہیے مگر ایسا نہیں ہے سب انسانوں سے پوچھا جائے گا۔ اسلام کے ٹھیکے داروں کا کاروبار رک جائے گا اگر انکی اہمیت ختم ہو گئی۔ تو یہ سب مذہبی کاروبار ہے۔ پیسہ انوالو ہے۔ گندہ ہے پر دھندہ ہے
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
بھائی جان۔۔ عرب کے اس دور کے شعرا اتنے فصیح و بلیغ اور اعلیٰ شاعر ہوا کرتے تھے کہ اگر ایک طرف ان کا کلام ہو اور دوسری طرف قرآن کی کوئی سورۃ یا آیت تو بڑے سے بڑا عربی دان دونوں میں فرق نہ کرسکے، عرب زبان دانی کے ماہر تھے تو یہ کوئی بڑی بات نہیں، اور قران کو جب اللہ کہہ رہا ہے کہ میں نے آسان بنایا ہے تو آپ کیوں اسے مشکل قرار دینے پر تلے ہیں۔۔

وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَہَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ۝۱۷}(القمر: ۱۷)بلاشبہ ہم نے قرآن کریم کو آسان بنادیا ہے تو کیا کوئی ہے جو اس سے نصیحت حاصل کرنے والا ...
وہ بھائی صاحب جس بات کا حوالہ دے رہے ہیں وہ بھی صیح ہے پر مطلب اس کا یہ ہے کہ کوئی خامی کے بغیر انسان کی بات آج کچھ کل کچھ ۔ پر قرآن کی بات نہ اس زمانے میں غلط ثابت کیا جا سکتی تھی نہ آج۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
وہ بھائی صاحب جس بات کا حوالہ دے رہے ہیں وہ بھی صیح ہے پر مطلب اس کا یہ ہے کہ کوئی خامی کے بغیر انسان کی بات آج کچھ کل کچھ ۔ پر قرآن کی بات نہ اس زمانے میں غلط ثابت کیا جا سکتی تھی نہ آج۔
بھائی صاحب۔۔ جس طرح انسان کی بات کا کچھ بھی مطلب نکالا جاسکتا ہے، اس طرح قرآن سے بھی کچھ بھی مطلب نکالا جاسکتا ہے مولوی نے ہمیشہ فساد مچانے کے لئے قرآن سے اپنے مطلب کی آیات نکالیں اور انشتار پھیلایا، مولویوں کا ایجنڈا اور کاروبار فساد پھیلانے سے ہی منسلک ہے، عام آدمی خود قرآن پڑھے مولوی سے جان چھڑائے تو امن قائم ہوسکتا ہے۔۔
 
Kingfisher

Minister (2k+ posts)
مولوی فتنہ پیدا کرتے ہیں اور امّت کو تکسیم کرتے ہیں فرقوں میں
اپنی دوکان یں کے لیے چکمانے
اور جھوٹی حدیتیسان سناتے ہیں
 
vvaqar

Senator (1k+ posts)
So what do you think these Molvis understand Quran as well? They just know the translation woh be apna Maslaq ki. Inko Molvioon ko Quran agar samajh aata toh aaj Musalmaannoon ka yeh Haal nahi hota

بھائی صاحب، میرا ان دینی مولوی، اسکالر ،عالم وغیرہ کے بارے میں خیالات ذرا تلخ ہیں، میرا ایمان ہے کہ اسلام کو اصل نقصان پہچانے والے یہی کمینے لوگ ہیں جو مذہب کا لبادہ اوڑہ کر، ناسمجھ لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں اور پھر یہ جہالت ہمیں مولوی خادم جیسے کمینے کے ماننے والوں کی صورت میں ہمیں معاشرے میں نظر آتی ہے
 
vvaqar

Senator (1k+ posts)
بھائی جان۔۔ عرب کے اس دور کے شعرا اتنے فصیح و بلیغ اور اعلیٰ شاعر ہوا کرتے تھے کہ اگر ایک طرف ان کا کلام ہو اور دوسری طرف قرآن کی کوئی سورۃ یا آیت تو بڑے سے بڑا عربی دان دونوں میں فرق نہ کرسکے، عرب زبان دانی کے ماہر تھے تو یہ کوئی بڑی بات نہیں، اور قران کو جب اللہ کہہ رہا ہے کہ میں نے آسان بنایا ہے تو آپ کیوں اسے مشکل قرار دینے پر تلے ہیں۔۔

وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَہَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ۝۱۷}(القمر: ۱۷)بلاشبہ ہم نے قرآن کریم کو آسان بنادیا ہے تو کیا کوئی ہے جو اس سے نصیحت حاصل کرنے والا ...

آپ کے خیالات تو ویسے ہی معاذاللہ رسول کریم کی شان گھٹانے میں ہمیشہ آگے آگے رہتے ہیں، اور اب آپ کی اس جدید منطق کے مطابق عرب کے شعرا اور اللہ کے کلام میں فرق کرنا نا ممکن ہے۔ مطلب وہ قرآن جسے اللہ نے معجزہ کہا اور تاقیامت اس پر عمل کرنے کا حکم فرمایا وہ آپ کے نزدیک عرب شعرا کے شعری کلام جیسا شاید کوئی دیوانِ اللہ ہے جس میں اللہ نے اپنے اشعار ہمیں سنانے کی کوشش کی ہے

رہی بات آپ کی بیان کردہ آیت کی تو اللہ اس آیت میں یہ فرما رہا ہے کہ ںصیحت حاصل کرنے کے لیے یہ قرآن آسان ہے کیونکہ سورہ القمر میں اللہ نے پچھلی قوموں پر اُن کے جن اعمال کی وجہ سے عذاب آیا ان سب کو اس آیت میں تفصیل سے بیان کیا ہے، مطلب پڑھنے والے کو اللہ نے کہا ہے کہ نصیحت حاصل کرو، لیکن آپ تو زبردستی اس ایک آیت کے ترجمہ سے یہ سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اس قرآن کو سمجھنا بڑا آسان ہے
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
بھائی صاحب۔۔ جس طرح انسان کی بات کا کچھ بھی مطلب نکالا جاسکتا ہے، اس طرح قرآن سے بھی کچھ بھی مطلب نکالا جاسکتا ہے مولوی نے ہمیشہ فساد مچانے کے لئے قرآن سے اپنے مطلب کی آیات نکالیں اور انشتار پھیلایا، مولویوں کا ایجنڈا اور کاروبار فساد پھیلانے سے ہی منسلک ہے، عام آدمی خود قرآن پڑھے مولوی سے جان چھڑائے تو امن قائم ہوسکتا ہے۔۔
آپ کی اس بات سے کوئی اختلاف نہیں ہے ۔ جب 1400 سال پہلے کے بدو سمجھ لیتے تھے تو ہم تو پھر بھی اکیسویں صدی کے انسان ہیں ہم کیوں نہیں سمجھ پائیں گے جب انتہائی چغد قسم کے مولوی سمجھ کر سمجھانے کا دعوی کرتے ہوئے نہیں ہچکچاتے۔ میں تو صرف قرآن کے اس دعویٰ کی بات کر رہا ہوں کہ اس جیسی کوئی ایک آیت ہی بنا لاؤ وہ دعوی بہترین شاعری کے لئے نہیں بلکہ حقیقت پر مبنی ایسی ہی کوئی ایک بات ہی بنا کر دکھا دو ۔ جو کہ کسی انسان کے بس کے بات نہیں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کاشف عباسی یا تو عربی سیکھے یا پھر رحمن ملک سے اسلام سیکھے
 
Back
Top