These poor fools are kept in isolation from the outside world in diesels madrassas and totally brainwashed from childhood, not even allowed to read outside newspapers, what else can you expect from them.
حالانکہ اصلی نسلی گدھا صرف ایک بار گدھا گاڑی میں جوتا جاتا ہے اور پھر ساری عمر سر جھکا کے اسی میں بندھا چابک کھاتا رہتا ہے مگر ایک بار بھی ہتھے سے نہیں اکھڑتا۔ خود سپردگی اور بے نیازی کی یہ معراج صرف وہی سمجھ سکتے ہیں جن کے حلق سے یہ کھابے حیات اترا ہو۔
کے پی والے بھی کیا کمال کے لوگ ہیں
پہلے جے یو آئی والوں نے آگے لگایا ہوا تھا اب پی ٹی آئی نے