Judge Arshad Malik scandal: When will Supreme Court announce the verdict? Know the details here

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل پر محفوظ فیصلہ پر عدالت کی طرف سے آخر کار اس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے خبر آ ہی گئی عدالت سے رپورٹنگ کرنے والے صحافی رپورٹر صدیق جان نے اپنے ٹویٹ سے رپورٹنگ کرتے ہوئے آگاہ کیا ہے عدالت کل بروز جمعہ اس کیس کا فیصلہ سنائے گی

https://twitter.com/x/status/1164444635286188032
 
Last edited by a moderator: