Joke of the Month.

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
اپنے ہوں یا پرائے نئے پاکستان میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چاہے اپنے ہوں یا پرائے، نئے پاکستان میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔

سینیٹر شبلی فراز کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نیب ماڈل ٹاؤن میں شہباز شریف کو گرفتار کرنے کے لیے ان کی رہائی شگاہ پہنچی لیکن ان کی عدم موجودگی کے باعث واپس چلی گئی تھی۔

اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما نے کاروباری شخصیت کی بیٹیوں اور آمنہ عثمان کے خلاف کیے جانے والا کیس واپس لے لیا، عدالت میں دئیے گئے بیان میں کہا کہ جو ہوا صرف غلط فہمی کی بنیاد پرہوا۔

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن کی جانب سے کاروباری شخصیت کی بیٹیوں اور آمنہ عثمان کے خلاف گھر میں داخل ہوکر تشدد کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا، کینٹ کچہری میں پیشی پر عظمیٰ اور ہما نے عدالت میں دئیے گئے اپنے بیان میں اس ایف آئی آر کو غلط فہمی قرار دے دیا۔

Last edited by a moderator:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی ۔
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

Who is going to be PM now...both Sharif Bros are now runners....think both of you should be worried about getting a new leader........
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Who is going to be PM now...both Sharif Bros are now runners....think both of you should be worried about getting a new leader........
Aunti Ji !! The real threat is Maryum and has been from the day one . NS got too many health issues and SS licking Boot policy is beaten by licking Boot policy of Bongi. Bongi won that competition hand down . Shahid khakani is a very decent and well educated person . He can provide the alternative leadership if required.
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Who is going to be PM now...both Sharif Bros are now runners....think both of you should be worried about getting a new leader........
When there is a vacuum in leadership , a new leader is automatically born....
Ab is mein kia? ?