Jemima not happy with the PTI giving in to TLP demands

Green Inside

Senator (1k+ posts)

بھائی اس کا ایک طریقہ تو یہ ہوتا کہ حکومت پوری طاقت سے مظاہرین پر چڑھائی کرتی اور اگر ضرورت پڑتی تو گولی چلانے سے بھی دریغ نہ کرتی۔
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ معاہدہ ہوگیا ۔اب نقصانات کا اندازہ لگا کر خادم حسین اور اس کے حواریوں پر ہنگامہ آرائی ، توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کے الزام میں مقدمہ چلائے جس کا آغاز ہو چکا ہے
baat to theek hai lakin jesay he kise bhi baray banday ko griftaar karnay ki koshish ki jiey gi , minutes main punjab phir block ho jiey ga. i think kise per solid mukadamma chalana khwab he rehay ga .
 

پیر جی

Councller (250+ posts)
وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ ’یہ وہ نیا پاکستان نہیں جس کی ہمیں امید تھی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے نہ صرف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت پر تنقید کی بلکہ آسیہ بی بی کیس پر بھی اظہار خیال کیا۔
5bdeb0c4e8d04.jpg

\اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ’یہ وہ نیا پاکستان نہیں جس کی ہمیں امید تھی، عدلیہ کے دفاع میں دلیرانہ تقریر کرنے کے 3 روز بعد ہی حکومت آسیہ بی بی کے پاکستان سے باہر نہ جانے کے مطالبے کو تسلیم کرلیتی ہے۔انہوں نے کہا کہ توہین مذہب کیس میں بری ہونے کے بعد آسیہ بی بی کو پاکستان سے باہر نہ جانے دینا موثر طریقے سے ان کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کرنا ہے۔
خیال رہے کہ 31 اکتوبر کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین مذہب کیس میں مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی سزائے موت کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کرنے کا حکم دیا تھا۔
عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے کے بعد ملک بھر میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا اور دھرنے دے کر سڑکوں کو بلاک کردیا تھا۔

ملک کی مجموعی صورتحال کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے فوری طور پر قوم سے خطاب کیا تھا اور کہا تھا کہ سپریم کورٹ کے ججز نے آئین کے مطابق فیصلہ دیا۔

انہوں نے کہا تھا کہ ملک دشمن عناصر ججز کو قتل اور فوج سے بغاوت پر اکسا رہے ہیں، 'میں ایسے عناصر سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنی سیاست چمکانے کے لیے ریاست سے نہ ٹکرائیں' اور ریاست کو مجبور نہ کریں کہ وہ کسی انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہو جائے۔

تاہم وزیر اعظم کے اس خطاب کے بعد معاملہ مزید خراب ہوتا نظر آیا تھا اور احتجاج کا دائرہ وسیع ہوگیا تھا، جس کے بعد حکومت کو مظاہرین سے مذاکرات کرنے پڑے تھے اور 3 دن تک احتجاج ختم ہوا تھا۔


 

پیر جی

Councller (250+ posts)
عمران خان کی دلیرانہ سپیچ کے بعد وہی پرانے مہرے جو ہمیشہ ڈنگ ٹپاو پالیسی کے تھرو پاکستان کو رول کرتے آے ہیں ایکدم چونک اٹھے، عمران کو چائنا بھیج کر خود وہی پرانی پالیسی کے عوام مرتے ہیں تو کیا حرج خواص کو اور انکے اللے تللوں کو بچایا جاے، ایک انتہای احمقانہ معاہدہ کرکے قوم کو ایک اندھیری غار میں دھکیل دیا گیا ہے، معاہدے پر عملدرآمد عملا شروع ہوچکا ہے اور آسیہ بی بی کو جیل سے ہی نہیں چھوڑا جارہا
یہ معاہدہ ایک پولیس آفیسر نے کروایا ہے جس کے ذہن میں صرف ایک کیڑا کلبلا رہا تھا کہ کسی طرح ان مذہبی گروہوں سے پولیس کی جان چھڑواے، عدلیہ ،عوام اور قومی املاک جائیں بھاڑ میں، آسیہ کو انصاف چاہے نہ ملے مگر پولیس اور حرامخور سیاستدانوں کی اس بحران سے جان چھوٹ جاے
ان حرامی پولیس آفیسرز یا جنہوں نے بھی اس معاہدہ کو کروانے میں شمولیت کی ہے اگر بس چلے تو آج ہی آسیہ کو پھانسی پر لٹکا دیں تاکہ مولوی ان کا منہ بولا باپ خوش ہوجاے
لکھ دی لعنت اور در فٹے منہ، کوی شرم ہوتی ہے کوی حیا ہوتی ہے ایسے بے غیرتی کے معاہدے قومیں نہیں گداگر کرتے ہیں جنکے پلے کچھ بھی نہیں ہوتا
 

JohnSnow

Minister (2k+ posts)
No complains about Jemima's tweet!

Her criticism is very constructive and healthy. It will help our nation have more conversation and search better solutions. Inshallah Pakistan will come out of all this and people of Pakistan and our society will become stronger than ever before.
 

پیر جی

Councller (250+ posts)
Jemima kooo izzat hazam nahee ho rahee
میرے خیال میں حکومت اسی روش پر چل نکلی جس پر نواز حکومت چل رہی تھی ، باقی جمائما تو پاکستان نہیں آتی وزیراعظم ادھر جاتے اور اس کے گھر ٹھہرتے ہیں، جمائما ہی بچوں کا سارا خرچ برداشت کررہی ہے، ایسی سیچویشن میں جمائما یہ بات کہہ سکتی ہے کہ کسے عزت راس نہیں آتی نہ کہ وہ جو رہتے بھی اس کے بخشے ہوے گھر میں اور کھاتے بھی اس کا دیا ہوا
 

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Meh, she spends her night partying with jamie redknap and then lecture us on what Pakistan should be like.

She also ran away and left IK because she couldn't support him in his struggle because Nawaz made it difficult for her.

I don't think her opinions matters much
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
میرے خیال میں حکومت اسی روش پر چل نکلی جس پر نواز حکومت چل رہی تھی ، باقی جمائما تو پاکستان نہیں آتی وزیراعظم ادھر جاتے اور اس کے گھر ٹھہرتے ہیں، جمائما ہی بچوں کا سارا خرچ برداشت کررہی ہے، ایسی سیچویشن میں جمائما یہ بات کہہ سکتی ہے کہ کسے عزت راس نہیں آتی نہ کہ وہ جو رہتے بھی اس کے بخشے ہوے گھر میں اور کھاتے بھی اس کا دیا ہوا
Hehehe pir ji, don't insult Mahatma Niazi please, for the sake of cocaine
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
Meh, she spends her night partying with jamie redknap and then lecture us on what Pakistan should be like.

She also ran away and left IK because she couldn't support him in his struggle because Nawaz made it difficult for her.

I don't think her opinions matters much
Her money and her Jewish influence matter though