جب بارش آتاہےتو پانی آتاہے،جب زیادہ بارش آتا ہےتو زیادہ پانی آتاہے جب زیادہ پانی آتا ہےتو پانی میں کرنٹ آتاہےجب زیادہ کرنٹ آتا ہےتو بندہ مر جاتاہے جب بندہ مرجاتاہےتو اسکےاکاؤنٹ میں پیسہ جمع ہوتاہے اورجب اکاونٹ میں زیادہ پیسہ ہوتاہےتو میرا اور ایان علی کا اس اکاؤنٹ سےٹکٹ بنتاہے۔
Siasi Jasoos
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/6Bn3XZF.jpg