Imran Khan's Very Emotional Speech, Every Pakistani Must Watch It

37678334_1975267045852918_6184456330158276608_n.jpg
If there was a molvi and a snake in front of me and i had a gun with 2 bullets, i would shoot the molvi twice.
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
مولبی جی، جماعتیوں نے بھی تو پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں اسلام کا نعرہ لگا کر مولبیوں کو بدنام کیا، اور منافق کے نام سے مشہور ہوئے
تب ہی تو کراچی جیسے شہر سے جماعتِ اسلامی کا صفایا ہو گیا
سمجھ لو جماعت اسلامی اپنی منافقت کی وجہ سے برسوں پہلے ؔ ضائعؔ ہو چکی ہے
 

mhdazym

MPA (400+ posts)
This is how a leader should talk... Salute to this man who is still trying his very best to make us a nation. 23 years of struggle... Insha Allah Imran Khan,,,,
 

bhutt-dari

Senator (1k+ posts)
مولبی جی، جماعتیوں نے بھی تو پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں اسلام کا نعرہ لگا کر مولبیوں کو بدنام کیا، اور منافق کے نام سے مشہور ہوئے
تب ہی تو کراچی جیسے شہر سے جماعتِ اسلامی کا صفایا ہو گیا
سمجھ لو جماعت اسلامی اپنی منافقت کی وجہ سے برسوں پہلے ؔ ضائعؔ ہو چکی ہے
shareef people were never confront, munfiqs like lataf's mqm, boori band lasheen.
 

bhutt-dari

Senator (1k+ posts)
Criminal Maududi:
Nothing and no one harmed Islam and Pakistan in the 20th century more than he did.
Briefly speaking, Maududi was a crooked hypocrite. His megalomaniac mind made him think that he could be the founding leader of Pakistan although he was a mouse before Quaid-e-Azam's towering figure.
you know nothing about maulana moudodi, and you are just biased, full of hatred person.
 

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
اللہ اپنی کریمی کا واسطہ اب پاکستان کی عوام پر رحم فرما اور کرپٹ اور چوروں سے جان چھڑا کر عمران خان جیسا مخلص ، محب وطن لیڈر پاکستان کو عطا کر جو پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکے ۔ یہ تقریر سن کر سچ میں آنکھیں اشکبار ہو گئی ہیں ۔ ان پٹواریوں کا بیڑا غرق ، بریانی کی پلیٹ کے لیے اپنے ملک کا سوادا کر رہے ہیں ۔ لعنتی