Awan S
Chief Minister (5k+ posts)
آپ درست کہتے ہیں لیکن ہسپتال منصوبے کی پلاننگ ، اسے بنانے کے بھد مشینری ، ڈاکٹر عملہ سب کچھ پورا کرنا کافی کام ہے پھر ان سب میں اپنا دامن بھی کرپشن سے پاک رکھنا کوئی آسان نہیں - پہلے تو موجودہ حکومت سے وہ کچھ نہیں ہو گا جو اوپر بیان کیا ہے اگر ہوا تو کرپشن سامنے آ جائے گی - پشاور میٹرو کا حال دیکھ لو - نون لیگ ایک منظم پارٹی کی طرح کام کرتی ہے ان کے وزیر مانگے تانگے کے نہیں ایم پی اے تک کی کارکردگی کی رپورٹ نواز اور شہباز کو ہوتی ہے اور سب کو ان کے نام اور کام سے وہ پہچانتے ہیں - اب کسی کو یہ نہیں ماننا تو نہ مانے -u do realize koi bi ye projects ghar sey nahi ley ker aata. wahan k MNA ya MPA govt officers kay sath mil ker projects finalize kartey hain aor paesa serf aor serf public ka he lagta hay. cutting the ribbon n plate is just a ceremonial thing. fact is na metro shehbaz kay baap ki hay na brt imran kay baap ki. every project still belongs to Pakistan. fark serf avenfield sey parta hay kiun kay woh paesa hamara tha but hum use nahi kartay.
سب کچھ سرکاری پیسے سے ہوتا ہے اب تحریک انصاف بھی سرکاری پیسے سے کرے اب پاور میں ہے کس نے کہا ہے اپنی جیب سے لگائے -