**Imran Khan And Qamar Bajwa Deliver** Best Possible LNG Deal With Qatar

Sheerheartattack

MPA (400+ posts)
Bajwa ? PTI patwari troll spreading bs content as usual crappy bloggers with zero value, crappy title suits you down to the ground , fabricated crap,
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نیا جال مگر شکاری وہی پرانے جو پہلے بھی قوم کو ایک سو بائیس ارب سے زیادہ کا ٹیکا لگوا کر چل دئیے تھے اب وہی نوسر باز پھر متحرک ہوچکے ہیں کیونکہ ایک سو بائیس ارب جو انہوں نے ہڑپ لئے تھے وہ کسی نے نہیں نکلواے اب دیکھتے ہیں مفتاع اسمعیل اور خاقان عباسی ہی ان کا پوسٹم مارٹم کریں گے اوپر سے شاہزیب خانزادہ بھی اس جھوٹی خبر کو تار تار کرنے کیلئے چھریاں تیز کررہا ہوگا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیڈی کا نام لینا نسواریوں پر فرض ہے خواہ اس بے چارے کے فرشتوں کو بھی خبر نہ ہوکہ کسی سنواری پجاری نے کسی کمپنی سےکوی معاہدہ کیاہے ۔
کل اگر یہ خبر بھی پہلے جیسی فراڈ نکلی تو ڈیڈی اپنا نام بدنام کروانے کے جرم میں ان کی تشریف پر وہ جوتے مارے گا کہ سارا نسوار و چرس کا نشہ ہرن ہوجاے گا