IK's Yet Another Move on Broadsheet Case, Is It Time To Open Up Volume 10?

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کی نانی اماں ایک طرف کہتی ہے کہ عمران خان تابعدار خان ہے اور اسے کوئی پوچھتا بھی نہیں ہے، معلات کہیں اور چلائے جا رہے ہیں
اور دوسری طرف کہتی ہے کہ عمران خان خود ہی چئیرمین نیب بنا بیٹھا ہے، خود ہی چیف الیکشن کمیشن بنا بیٹھا ہے اور اب خود ہی چیف جسٹس کا کام بھی سنبھالنا چاہتا ہے اور فوجی ادارے کو بھی متنازعہ بنا دیا ہے
او کسی اندھی درزن کے بچو ۔۔ کسی ایک طرف ٹِک جاؤ ۔۔۔ اگر عمران خان سب اداروں کا ہیڈ بنا بیٹھا ہے اور فوج کو بھی متنازعہ کر رہا ہے تو پھر وہ تابعدار کیسے ہو گیا ؟
اور اگر وہ تابعدار ہے تو پھر وہ ان سب معاملات پر اپنی مرضی کیسے کر رہا ہے ؟؟ او کوئی تو جواب دو کنجروو
ہمیں بھی کوئی اخیر کھوتی کے بچے مخالفین ملے ہیں بھئی ۔۔۔۔ !!
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

ہاہاہا...مریم نانو کے کہنے کا مطلب ہے کہ عمران خان تابعدار ہے تو لیکن پنکی پیرنی کا…
اسکی اجازت کے بغیر تو وہ ایک قدم بھی پلنگ سے نہیں اترتا…..اب اس میں کیا
?
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
It is pointless & I would say waste of time to talk about the arguments of Patwaris.
They know it well, in fact to an extent better than us that what they are arguing is totally untrue.
They are the beneficiaries of the corrupt system & would go to any length to defend the system.