To watch Imran Khan's speech , click link given below :-
http://www.siasat.pk/forum/showthre...peech-In-PTI-s-Swabi-Jalsa-22nd-November-2015
کیا کوئی مجھے منطق سمجھا سکتا ہے بلدیاتی الیکشن کا تیسرا مرحلہ پنجاب اور سندھ میں ہونے والا ہے --- خان صاحب جلسے کر رہے ہیں صوابی اور چارسدہ میں وہ بھی ڈی بٹ کے ہمرا --- بات سمجھ نہیں آرہی ؟؟؟ یہ کونسا سیاسی داؤ پیچ ہے ؟
اسے خود بھی سمجھ نہیں آرہی کے کیا کر رہا ہے ، پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں جو چھتر پڑے ہے ، اس کے بعد خیبر پختون خواہ ہی تھوڑی محفوظ جگہ ہے اس کے لیے
کسی نے کان میں کہا ہو گا ، خان صاحب خیبر پختون خواہ پر توجہ دو ، اس پاگل نے جلسے شروع کر دئیے
Yahan wao wao kro phatwarioo...iss sy qoum ko takleef hy
مطلب اب یہ بیوقوف پختون خوا میں سن دو ہزار اٹھارہ تک جلسے کرتا رہے گا --- بعد میں پوچھے گا نون لیگ کے ووٹ ڈبل کیسے ہو گئے
:lol::lol:
:lol:
sahe kya c Mr Bean nyاسے خود بھی سمجھ نہیں آرہی کے کیا کر رہا ہے ، پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں جو چھتر پڑے ہے ، اس کے بعد خیبر پختون خواہ ہی تھوڑی محفوظ جگہ ہے اس کے لیے
کسی نے کان میں کہا ہو گا ، خان صاحب خیبر پختون خواہ پر توجہ دو ، اس پاگل نے جلسے شروع کر دئیے
awami jamhoori party ne pti me zam honay ka ailaaan karna thaکیا کوئی مجھے منطق سمجھا سکتا ہے بلدیاتی الیکشن کا تیسرا مرحلہ پنجاب اور سندھ میں ہونے والا ہے --- خان صاحب جلسے کر رہے ہیں صوابی اور چارسدہ میں وہ بھی ڈی بٹ کے ہمرا --- بات سمجھ نہیں آرہی ؟؟؟ یہ کونسا سیاسی داؤ پیچ ہے ؟
awami jamhoori party ne pti me zam honay ka ailaaan karna tha