جب ایسی مُلاؤں کی وجہ سے مساجد/مدارس سے غیراخلاقی حرکات کی خبریں آتی ہیں تو ہم حیران کیوں ہوتے ہیں؟ اس سب کی وجہ یہ گھٹیا سوچ ہی تو ہے جو ان کا خاصا اور ان کی تربیت کا خلاصہ ہے۔ بقول حضرت اقبالؒ :
ہے بد آموزی اقوام وملل کام اس کا
اور جنت میں نہ مسجد، نہ کلیسا، نہ کنشت
!!