Hazrat Ali Hajveri ki Qabar ? | Sheikh Makki Al Hijazi |WHERE IS ALI HUJWERI BURIED?حضرت علی ہجویریؒ

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
مزارات کی اہمیت قرآن کی روشنی میں بیان کرو
کونسی آیات میں اللہ تبارک وتعالی نے مزارات بنانے اور اُن کو رحمت کا خزانہ بخشا ہے
اس کا جواب ایک ہی صورت ہے کہ تم روحانیت پر یقین رکھتے ہو یا نہیں جس طرح کالے جادو کی ایک دنیا ہوتی ہے وہ لوگ مختلف چلے کرتے ہیں مختلف قبروں پر اسی طرح ایک نوری دنیا ہوتی ہے اگر کوئی شخص روحانیت کا ادرک نہیں رکھتا اور اس کا پالا کبھی جادوئی یا نوری طاقتوں سے نہیں پڑا وہ کبھی نہیں سمجھے گا
خواجہ غریب نواز نے داتا کی قبر پر چلہ کیا
خواجہ فرید نے خواجہ غریب نواز کی قبر پر چلہ کیا
حضرت سلطاں باہو نے بہا الدین زکریا کی قبر پر چلہ کیا
اگر مزارات پر جا کر چلہ کرنا غلط ہوتا تو یہ لوگ کبھی نہ کرتے
یہاں پر کوئی بھی زبردستی نہیں لایا جاتا لوگ اپنی مرضی سے آتے ہیں کوئی کہتا ہے مجھے اولاد مل گئی کوئی کہتا ہے شفا مل گئی ... الله نے ان کا ذکر جمیل بلند کیا ہے ان کے ہاتھ کروڑوں لوگ مسلمان ہوے ہیں اس لیے ان کے مزارات درگاہ رحمت ہوتے ہیں
 
ImRaaN

شاہ صاحب

ہمیں اللہّ تبارک وتعالی نے قرآن کریم محمد عربی ﷺ کے توسط سے عطا فرمایا ہے

پُورا دین اور مکمل احکامات قرآن میں ارشاد فرمائیں ہیں

آپ جس روحانیت کا ذکر فرما رہے ہیں وہ روحانیت نہیں راہبانیت ہے اور

راہبانیت تو ہندومت ، بدھ مت ، عیسائیت وغیرہ دیگر مذاہب میں پائی جاتی ہے

آپ جو فرما رہے ہیں جو چّلے، نوری، روحانیت وغیرہ ان کے بارے قرآن میں کیا

نزول ہوا ہے اور چلے وغیرہ کاٹنے کے بارے میں محمد عربی ﷺ کی کیا سُنت

ہے آپ کڑوڑں مسلمانوں کرنے کو چھوڑیں وہاں اربوں کی تعداد جہنم میں پھینکی

جا نی ہےمزاروں سے یا قبر والوں سے فیض ملے گا قرآن کی روشنی میں فرما دیجیئے

کیونکہ فیض تو بابا گرونانک والے بھی حاصل کرتے ہیں۔

مرادیں تو بابا رام دیو بھی پُوری کرنے کے طریقے بتاتا ہے

شیو جی اور رام جی کے مندروں میں بھی روحانیت حاصل کرنے والے کڑورں

کی تعداد میں موجود ہیں

سب سے زیادہ چلے تو بُدھ مت کے پیروکار کاٹتے ہیں اور اپنی منتیں مانتے ہیں

براہ مہربانی مجھے الّلہ رب العزت اور محمد عربی ﷺ کے فرمودات سے قبروں

مزاروں چلوں سے فیض حاصل کرنے حوالہ دے دیجیئے

جزاک اّللہ خیرا

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بھائی مجھے اللہّ رب العالمین کے احکامات جو قرآن کریم فُرقان حمید میں نازل ہوئے ہیں اُن میں

سے بتاؤ کہ حق تعالی نے کہاں مزارات کو قائم کرنے کا حُکم ارشاد فرمایا ہے ہمارا اختلاف ختم ہو جائے گا

جیسے شرک سے بچنے کا حُکم نماز کا حُکم روزہ کا حُکم زکاۃ کا حُکم جہاد کا حُکم ماں باپ کی خدمت کاحُکم

رسولَ کریمﷺ کی

تعظیم کاحُکم انبیاءعلیہ صلاۃ وسلام کی تعظیم کاحُکم نکاح کا حُکمطلاق کاحُکم زنا سے بچنے کا حُکم شراب سے

بچنے کا حُکم صدقہ وخیرات وغیرہ کا حُکم کا نزول ہوا ہے جو کہ عبادات کا منبہ ہے اسلام کا زیور ہے

اسلام کا قلعہ ہے ایسے مجھے دلیل دے دو کہ اّللہ رب العامین نے مزارت کو قائم کر کے فیض پانے کا

ذریعہ بتایا ہے ہمارا اختلاف ختم ہو جائے گی
Kitnay waqt ki namaz farz hai ye Quran say humum lakar do ..... Hamara bhe ikhtilaf khatam houjaeyga...ye tou faraiz main say hai :)
 
Wahabiya unparh logoun ko aesi batain kar key behkatay hain ..... Allah ka shukar hai mujh main shaoor hai....
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ گواہ ہے کہ میں نے ویڈیو نہ دیکھی ہے نہ سُنی ہے نہ کلک بھی کیا ہے

کیونکہ میرے لیئے اسوہ حسنہ آپ ﷺ کی ذات ہے مجھے علی ہجویری سے کچھ لینا

دینا نہیں نہ ہی ویڈیو والے مولوی سے چاہے وہ وہابی ہے یا دیوبندی ہے یا کچھ بھی

ہے مجھے معلوم ہے اللہ حیی وقیوم ہے نہ اس کو نیند آتی ہے نہ موت آنی ہے نہ مجھے

قرآن میں کہیں ملا کہ مزاروں پہ جاؤں اور فیض پاؤں جس چیز کا اللہ اور

رسول ﷺ نے کہیں فرمایا ہی نہیں تو میں اس کی پیروی کیوں کروں

Allah k naik bandoun ki touheen karna shaitan or wahabiya douno ka tareeka hai..... Quran mai tou ye bhe nahe milayga k kitni namaz kis time peh farz hain.....

Sahaba k amal say zaror milayga k wo Nabi e Pak صلی اللہ علیہ وسلم k mazar pey aey or faiz bhe hasil kiya

Baqi Nabi e Pak صلی اللہ علیہ وسلم apni qabar e anwar main hayat hain، jis tarhan zahiri zindagi main mangna jaiz tha aesay he abb hai...kya app Nabi e Pak صلی اللہ علیہ وسلم ko zindah nahe mantay?
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Kitnay waqt ki namaz farz hai ye Quran say humum lakar do ..... Hamara bhe ikhtilaf khatam houjaeyga...ye tou faraiz main say hai :)
پانچوں اوقات قرآن میں موجود ہیں
لنک کاپی پیسٹ وضاحت کے ساتھ کر دیتا ہوں

مکھی پر مکھی مت مارو

تم مجھے مزاروں کی اہمیت اور فیضابی قرآن و حدیث سے ثابت کرو

نہیں تو اپنے ایمان کی تجدید کرو اس میں شرمانے کی کوئی بات نہیں

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
رسول اّللہ ﷺ

کی تظیم کے آگے کسی بھی انسان کی کوئی وقعت نہیں

جیسے کائنات میں اللہ کا کوئی شریک نہیں ویسے ہی رسول اللہ ﷺ کے آگے

کسی کا کوئی مقام نہیں

چلو احادیث مبارک سے ثابت کرو کہ اللہ کے حبیب ﷺ نے مزارات کو قائم

کرنے اور فیض پانے کا ذریعہ بتایا ہو
Sahaba ko deen samjh nahe aya tha kya? Phr Nabi e Pak صلی اللہ علیہ وسلم ka mazar kyun banaya ? Kholi jaga peh dafan kyun nahe kiya?
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
پانچوں اوقات قرآن میں موجود ہیں
لنک کاپی پیسٹ وضاحت کے ساتھ کر دیتا ہوں

مکھی پر مکھی مت مارو

تم مجھے مزاروں کی اہمیت اور فیضابی قرآن و حدیث سے ثابت کرو

نہیں تو اپنے ایمان کی تجدید کرو اس میں شرمانے کی کوئی بات نہیں

Namazoun ka waqt batain panchoun Quran say, or rakatain :) main intezar kar raha houn
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Allah k naik bandoun ki touheen karna shaitan or wahabiya douno ka tareeka hai..... Quran mai tou ye bhe nahe milayga k kitni namaz kis time peh farz hain.....

Sahaba k amal say zaror milayga k wo Nabi e Pak صلی اللہ علیہ وسلم k mazar pey aey or faiz bhe hasil kiya

Baqi Nabi e Pak صلی اللہ علیہ وسلم apni qabar e anwar main hayat hain، jis tarhan zahiri zindagi main mangna jaiz tha aesay he abb hai...kya app Nabi e Pak صلی اللہ علیہ وسلم ko zindah nahe mantay?
یوتھیا مت بنو

وہابیت اور دیوبندیت کا پہاڑا مت سناؤ

روز محشر کوئی وہابی سُنی نہیں چلے گا

مومن گھر بیٹھے بیٹھے محمدِعربی ﷺ سے فیض حاصل کر سکتا ہے

محمدِ عربی ﷺ اپنی قبر مبارک میں کیسے ہیں اس سے تمہیں یا کسی انسان کو کچھ حاصل نہیں

ہونے والا اپنے آپ کو خیالی دنیا سے نکالو اور ظاہری طور پر عبد الّلہ بن اُبی بھی مسلمان تھا

مجھے چلو کوئی ایک ہی آیت مزاروں کو قائم کرنے کی سُنا دو
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیا مت بنو

وہابیت اور دیوبندیت کا پہاڑا مت سناؤ

روز محشر کوئی وہابی سُنی نہیں چلے گا

مومن گھر بیٹھے بیٹھے محمدِعربی ﷺ سے فیض حاصل کر سکتا ہے

محمدِ عربی ﷺ اپنی قبر مبارک میں کیسے ہیں اس سے تمہیں یا کسی انسان کو کچھ حاصل نہیں

ہونے والا اپنے آپ کو خیالی دنیا سے نکالو اور ظاہری طور پر عبد الّلہ بن اُبی بھی مسلمان تھا

مجھے چلو کوئی ایک ہی آیت مزاروں کو قائم کرنے کی سُنا دو
Quran say namazoun k timing or rakatain abhe tak sabit nahe ki tm nay.....

Anbiya k qabroun main tasreef awari k baad hamain un say kuch hasil nahe tou phr tm 50 namazain kyun nahe parhtay?
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Sahaba ko deen samjh nahe aya tha kya? Phr Nabi e Pak صلی اللہ علیہ وسلم ka mazar kyun banaya ? Kholi jaga peh dafan kyun nahe kiya?
اچھا سوال ہے

محمدِ عربی ﷺ کی وفات کے فورن بعد یہ مسلئہ در پیش آیا تھا کہ کہ آپ ﷺ کو کہاں دفنایا جائے

جب کہیں سے کچھ جواب نہ آیا تو ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ انہوں نے آپ ﷺ سے یہ سُنا

تھا کہ انبیاء علیہ السلام کو اُسی جگہ دفن کیا جاتا ہے جس جگہ پر اُن کو موت آتی ہے

لہذا صحابہ نے مزار نہ بنایا تھا اور نہ وہ جگہ جہاں آپ ﷺ مدفون ہیں وہ مزار نہیں ہے

بلکہ مسجد نبوی کے ساتھ آپ ﷺ کا گھر مبارک ہے پلیز آپ اُسے مزار مت کہو

محمدِ عربی ﷺ اپنے گھر میں آرام فرما رہے ہیں
 
Us kamray ki deewarain the ya nahe ? Or baad main kya us kamray ki deewarain girai gaeen??
Phr qabar e Anwar ki ziyarat ko log atay thay k nahe?
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Quran say namazoun k timing or rakatain abhe tak sabit nahe ki tm nay.....

Anbiya k qabroun main tasreef awari k baad hamain un say kuch hasil nahe tou phr tm 50 namazain kyun nahe parhtay?
جذباتی مت بنو اور نہ مجھےسے تکرار کرو

انبیاء علیہ السلام کہاں ہیں کیا کر رہے ہیں تمہارا اور میرا اس سے کیا لینا دینا

وہ اللّہ کے چُنے ہوئے انسان ہیں اللہّ نے نہ ہمیں اس کا حکم دیا ہے نہ محمدِ عربی ﷺ نے اس

حکم دیا ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں تمہیں اور مجھے جس چیز کا حُکم ہے اُس کی بات کرو

تم نے مجھے ابھی بھی ایک دلیل بھی نہیں دی کہ مزاروں کو قائم کرنا وہاں سے فیض یاب ہونا کس کا

حُکم ہے

Mainy dalel di tou hai k Nabi e Pak صلی اللہ علیہ وسلم ka mazar moujod hai.... Ye aesa he hai bahar dhoop or koe suraj ki dalel mangay :D
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Us kamray ki deewarain the ya nahe ? Or baad main kya us kamray ki deewarain girai gaeen??
Phr qabar e Anwar ki ziyarat ko log atay thay k nahe?
Volume 4, Book 56, Number 660:
Narrated 'Aisha and Ibn 'Abbas:
On his death-bed Allah's Apostle put a sheet over his-face and when he felt hot, he would remove it from his face. When in that state (of putting and removing the sheet) he said, "May Allah's Curse be on the Jews and the Christians for they build places of worship at the graves of their prophets." (By that) he intended to warn (the Muslim) from what they (i.e. Jews and Christians) had done.
عائشہ رضی اللہ عنہا اور ابن عباس سے مروی ہے

کہ آخری وقت میں رسول ﷺ بخار کی شدت کی وجہ سے کبھی چادر اوڑھ لیتے اور کبھی ہٹا دیتے تھے

پھر ایک دفعہ چادر ہٹائی اور یہ فرمایا کہ

اللہ کی لعنت ہو یہودیوں اور نصرانیوں پر جنہوں نے اپنے نبیوں کی قبروں کو سجدہ گاہ بنایا

اور دعا فرمائی اے اللہ میری قبر کو سجدہ گاہ نہ بنانا

اور کہا اے لوگو تم ایسا نہ کرنا۔

Kis nay Nabi e Pak صلی اللہ علیہ وسلم ki qabar e anwar ko sajda gah banaya???