Hard Talk with PMLN's Ishaq Dar, Complete Interview.

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
پھر کہتے ہیں ۔۔۔۔۔ میں ایماندار ہوں۔۔
دو دن پہلی نانی گاڑیاں پھلانگتے ہوۓ منہ اٹھاۓعمران خان پر کیچڑ اچھال رہی تھی جو ان کے اوپر آ پڑا۔
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
قائد اعظم کے فرمودات احترام کےقابل ہیں لیکن وہ تو اب اسی سال پرانے ہو چکے ہیں
اور حالات حاضرہ سے ذرا بھی مطابقت نہیں رکھتے ...ویسے بھی سائنس کتنی ترقی کر
گیی ہے ...قائد عظیم نواز شریف کا یہ قول لوہے کے لفظوں میں لکھے جانے کے قابل
ہے کہ ہم سب ایک تھے ، ایک ہیں اور رہیں گے...ہمیں ایک سازش کے تحت ایک فرضی لکیر
سے دو ٹکڑے کر دیا گیا ہے...جسے کراس کرنے پر ذرا بھی پتا نہیں چلتا.
اب اس میں کیا 😁
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں