eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
خیبر پختونخواہ کا علاقہ اپر دیر جہاں کبھی خواتین کو ووٹ ڈالنے کی اجازت تک نہ تھی وہاں سے تحریک انصاف کی خاتون ممبر حمیدہ شاہد صوبائی اسمبلی کی سیٹ پی کے ١٠ سے براہ راست الیکشن لڑ رہی ہیں
تحریک انصاف نے حمیدہ شاہد کو اس سیٹ کا ٹکٹ جاری کر کے ثابت کر دیا ہم خواتین کے حقوق کی نہ صرف بات کرتے ہیں بلکہ انہیں پاکستان کی تعمیر و ترقی میں شامل کرنے کے بھی خواہاں ہیں
جانئے حمیدہ شاہد کے حلقے بارے اے آر وائی کی ایک مختصر رپورٹ