Enemy of Economy

Pakcola

Senator (1k+ posts)

سائیکل معاشیات کی دشمن ??
ایک ملٹی نیشنل بینک کےCEO نے معاشی ماہرین کو سوچ میں ڈال دیا جب اس نے کہا کہ: سائیکل چلانے والا ملکی معیشت کیلئے تباہی ہے -
اس لئے کہ
وہ کار نہیں خریدتا اور کار کا قرض بھی نہیں لیتا - کار انشورنس نہیں خریدتا - ایندھن بھی نہیں خریدتا - اپنی گاڑی سروسنگ اور مرمت کے لئے نہیں بھیجتا - ادا شدہ پارکنگ کا استعمال بھی نہیں کرتا ۔سائیکل چلانے کی وجہ سے صحت مند رہتا ہے موٹا نہیں ہوتا . - !!
مضبوط معیشت کے لئے صحت مند افراد کی ضرورت بھی نہیں ہے۔

وہ دوائیں نہیں خریدتے ۔ ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے پاس نہیں جاتے ۔ ملک کے جی ڈی پی میں کچھ شامل نہیں کرتے۔ اس کے برعکس ہر نیا Fastfood آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کے علاوہ کم از کم 30 مزید نوکریاں پیدا کرتا ہے۔ 10 امراض قلب کے ماہر، 10 دندان ساز، اور 10 کینسر سپیشلسٹ.
سمجھداری سے انتخاب کریں: معیشت کے لئے کون بہتر ہےایک سائیکل سوار یا Fastfood outlet۔۔۔
نوٹ:-
پیدل چلنے والے معیشت کےلئے اور بھی خطرناک ھیں۔ وہ ایک سائیکل بھی نہیں خریدتے ہیں۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کہیں یہ سحاقے کے باپ کی دکان کی مشہوری کا اشتہار تو نہیں ہے
 

islamabadi

Minister (2k+ posts)
Abhey moron.....economies are not dependent on petrol sales and car sales.....economiesare primarily run by GDP...whichi is the value of all goods and services produced in the country. A cycle being manufactured itself requires tyres...steel....it requires maintenance as well. Bas thread banana tha dekha dekhi.....your 2 seconds of fame on this site are over munna