مہاجر کی تعریف کیا ہے؟ کب تک مہاجر کے نام پر لوگوں کو بیوقوف بنایا جائے گا؟
کیا مہاجر صرف وہی ہے جو کراچی یا حیدرآباد میں بستا ہو؟ اردو بولتا ہو؟ ایم کیوایم سے اسکی وابستگی ہو؟
اگر مہاجر کی تعریف یہ ہے کہ وہ اردو سپیکنگ ہے اور بھارت سے ہجرت کرکے آیا ہے تو ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی اردو سپیکنگ ہیں اور ان کی فیملی بھارت سے پاکستان آئی تھی۔ جب ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو مشرف نے نظربند کیا تھا اس وقت ایم کیوایم کو کیوں یاد نہیں آیا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی مہاجر ہے اور اسے سنگل آؤٹ کیا جارہا ہے؟
اترپردیش، بہار ، دہلی سے ہجرت کرکے آنیوالے ہی مہاجر ہیں؟ کیا وہ مہاجر نہیں جو بھارتی پنجاب سے ہجرت کرکے پاکستان آئے؟ جن میں سے کئی کے خاندان سکھوں کے مظالم کے ہاتھوں اجڑ گئے؟
کیا ایم کیوایم کی نظر میں وہ مہاجر نہیں جواردو نہیں بولتے؟
نواز شریف کا خاندان بھارت سے ہجرت کرکے پاکستان آیا کیا وہ مہاجر نہیں؟
کیا مرزا اسلم بیگ جس کی زبان ہی اردو ہے، وہ مہاجر نہیں؟
اکستان کو بنے 63 سال ہوگئے ، تین نسلیں جوان ہوگئیں لیکن مہاجر کی تقسیم ختم نہیں ہوئی۔
مہاجر درحقیقت الطاف حسین ہے جو پاکستان سے ہجرت کرکے برطانیہ میں پناہ گزین ہے۔

[TABLE="class: infobox vcard, width: 22"]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]Abdul Qadeer Khan, 1996.[/TD]
[/TR]
[TR]
[TH="bgcolor: transparent"]Born[/TH]
[TD]1 April 1936 (age 77)
Bhopal, British Bhopal, British Indian Empire (present-day India)[/TD]
[/TR]
[TR]
[TH="bgcolor: transparent"]Residence[/TH]
[TD]Islamabad, Islamabad Capital Territory[/TD]
[/TR]
[TR]
[TH="bgcolor: transparent"]Citizenship[/TH]
[TD]Pakistani[/TD]
[/TR]
[TR]
[TH="bgcolor: transparent"]Nationality[/TH]
[TD]Pakistani[/TD]
[/TR]
[TR]
[TH="bgcolor: transparent"]Fields[/TH]
[TD="class: category"]Metallurgical Engineering[/TD]
[/TR]
[TR]
[TH="bgcolor: transparent"]Institutions[/TH]
[TD]URENCO Group
Khan Research Laboratories
Physics Dynamic Laboratories
GIK Institute of Technology
Hamdard University
Gomal University[/TD]
[/TR]
[TR]
[TH="bgcolor: transparent"]Alma mater[/TH]
[TD]Karachi University
Technical University Berlin
Catholic University of Leuven
Delft University of Technology[/TD]
[/TR]
[TR]
[TH="bgcolor: transparent"]Doctoral advisor[/TH]
[TD]Martin J. Brabers[SUP][1][/SUP][/TD]
[/TR]
[TR]
[TH="bgcolor: transparent"]Known for[/TH]
[TD]Atomic deterrence program
Ultracentrifuges development
Martensite and Morphology[/TD]
[/TR]
[TR]
[TH="bgcolor: transparent"]Notable awards[/TH]
[TD]Hilal-i-Imtiaz (14 August 1989)
Nishan-e-Imtiaz (14 August 1996 and 23 March 1999)[/TD]
[/TR]
[TR]
[TH="bgcolor: transparent"]Spouse[/TH]
[TD]Henny Qadeer Khan[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
After the partition in 1947, the family emigrated from India to Pakistan, and settled in Karachi,
[TABLE="width: 200"]
[TR]
[TD="align: center"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="align: left"][/TD]
[TD="align: center"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: left"][/TD]
[TD="align: center"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
Last edited by a moderator: