جس پارٹی کا سربراہ پرچی سے پڑھے لعنت ان پر جو ایسے سربراہ کو لیڈر مانے . نونی مافیا اپنے انجام کی طرف رواں دواں ہے . آخر کار برائی کا انجام ایسے ہی ہوتا ہے .
مریم تم کتنی عظیم ہو آج آپ نے اپنے باپ کی سیاست ختم کر دی اب پارٹی بھی ختم کر رہی .جھوٹوں کی ملکہ کا عظیم کارنامہ . زعیم قادری جیسے پروجوش کارکن کے ساتھ جو سلوک کیا گیا دوسرے اپنی بار کا انتظار کریں