Couple arrested for ‘sexually abusing, filming’ 45 girls in Rawalpindi

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
45 بچیوں سے زیادتی کے مرتکب میاں بیوی سے متعلق مزید انکشافات

2035311-rawalpindisexualassaultsuspectx-1565968338-948-640x480.jpg

راولپنڈی: راولپنڈی میں 45 بچیوں کو زیادتی کے بعد بلیک میل کرنے والے شوہر اور اس کی بیوی کے مقدمے میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں، ملزم جہانگیر آئی ٹی ایکسپرٹ ہے اور شبہ ہے کہ ملزمان بچیوں سے زیادتی کی ویڈیوز آن لائن فروخت کرتے تھے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں ایم ایس سی کی طالبہ سمیت 45 بچیوں کے ساتھ زیادتی اور ویڈیو بنانے کے معاملے میں ملزم سے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات ہوئے ہیں، ملزم قاسم جہانگیر آئی ٹی ایکسپرٹ نکلا، ملزم نے اپنی ویب سائیٹ بنا رکھی ہے اور سوشل میڈیا بلاگر بھی ہے۔

راول پنڈی پولیس کے مطابق ملزم بظاہر ویب سائیٹ پر اینٹی وائرس پرگرام وغیرہ فروخت کرتا ہے، دونوں ملزمان کے زیر استعمال موبائل فونز کے فرانزک تجزیے کے بعد سے اب تک برآمد ہونے والی ویڈیوز کی تعداد 15 ہوگئی ہے، ملزم چوں کہ آئی ٹی کا ماہر ہے اس لیے شبہ ہے کہ ملزم اور اس کی اہلیہ نازیبا ویڈیوز آن لائن یا دیگر ذرائع سے فروخت کرتے رہے تاہم اس حوالے سے ابھی تفتیش جاری ہے۔

rawalpindi-sexual-assault-suspects-625-1565968547.jpg

پولیس کے مطابق ملزم کی اہلیہ اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں نرسنگ ٹیکنیشن رہ چکی ہے، ملزم کی اہلیہ خاوند کے جرم میں مکمل طور پر ملوث رہی اور نازیبا ویڈیو اور تصاویر بناتی تھی، ابتدائی تفتیش میں دونوں نے اعتراف کیا ہے کہ انھیں اس مکروہ کام میں آسودگی ملنے لگی تھی۔

Lefty

Minister (2k+ posts)

or Bibi na pahna sir pa Hijaab hai kar lo gal
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

زمانہ ایسے درندوں سے بھرا پڑا ہے
. . . . . .
لیکن جب میں اسی فورم پر خواتین کو گھر پر سلامت و محفوظ رہنے کی تلقین کرتا ہوں تو اکثریت میری مخالفت کرتی ہے