tariisb
Chief Minister (5k+ posts)
قرآن برآمد کیے جانے کے دوران لی گئی تصویر کی بنیاد پر ایسی بات کرنا کس بنیاد پر؟؟
ہ"کیسے لوگ ہوتے ہیں وہ ، جو محبتوں ، انسانوں ، عقیدتوں ، نوچ دیا کرتے ہیں ، یہ کیسا فخر ہے جو خباثت ، توہین اور قتل و غارت سے ہی جنم لیتا ہے ،"ہ
آپ کو خبر میں کوئی مسلہ نظر نا آیا تو تصویر میں ڈھونڈھنے لگے
آپکو قرآن کی برآمدگی میں توہین نظر نا آئ تو برآمدگی کی مہم کے دوران قرآن پاک کے نسخوں کو نکالنے کے طریقه کار میں توہین نظر آ رہی ہے...عقیدتوں محبتوں اور انسانوں کا نوچنا نظر آ رہا ہے
کیا محلے کا مولوی یہی نہیں کرتا؟؟
بات کا بتنگڑ اور پھر آگ
مقصد نامعلوم
میں پوچھ رہا ہوں ، فرقہ واریت کہاں ہے میری پوسٹ میں ؟ اس کا بتاؤ