Copies of Holy Quran found in street drains of Taif, Saudi Arabia

Status
Not open for further replies.

M Ali Khan

Minister (2k+ posts)

Aap log tau ab tak iss baat par bhi muttafiq nahin ke mein Shia hoon ya Qadiyani.

iss par bhi aap ki "yaqjehti" bohot kuch bolti hai.

I quoted the direct source. I thought it was deliberately done but the floods make sense. But you did not read my last point.

IF THIS HAD HAPPENED IN SOME STREET IN PAKISTAN....REGARDLESS OF IT WAS AN ACCIDENT, THE NEAREST NON-MUSLIM BASTI OR SMALLER SECT WOULD HAVE BEEN TARGETTED!!!

Last edited by a moderator:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

کتنی آئی ڈیز ہیں تمہاری؟۔
کتنے پیسے ملتے ہیں کسی کو کافر، قادیانی، بریلوی یا شیعہ کہہ کر اکیلا کرنے کے ایک پوسٹ کے ؟؟
 
Last edited by a moderator:

ALMAHDI

Banned
Title of the thread is completely wrong...it is not street drains rather copies were found in "storm water inlets"

kabhi to such bool len janabaapko gutter nazar naheen aarha hai jis ko uth ker jangley ko yeh nikli hain kuch sharam bhi hoti hai agar yahi iran ya kisi shia key ilaqey main hota to tumara thread banta aur bht kamyab bhi hota kia yeh khula tazad naheen hai ? aankhen kholo aur dekho key khan sai niklen hain yeh nuskhey.
 
ںاور بات کا بتنگڑ بنا کر آگ لگانا ہے...جو محلے کا جاہل مولوی کرتا ہے (بعض دفعہ)ہ

ے

آپکو کس نے حق دیا کہ مولوی کو جاہل کہیں۔ بار بار آپ یہ گندی زبان استعمال کر رہے ہیں۔ شرم آنی چاہیے کہ آپ سرف نام کے مسلمان ہی اور مجھے تو ان صاحب کی پوسٹ میں کوئی فرقہ واریت نظر نہیں آئی۔
بلکہ یہ لگ رہا ہے کہ قران پاک کی بےحرمتی سے زیادہ اپ کو سعودیوں کی حمائیت کی پڑ گئی ہے۔ کیسے افسوس کی بات ہی کہ انۃوں نے اسے ام الکتاب کہا مگر آپ اس بات پر اڑے ہوئے ہیں کہ جو ہوا ٹھیک ہوا۔ مجے لگتا ہے آپ واقعی ان خبیثوں سے پیسے لے کر یہاں پوسٹس کررہے ہیں جنہون نے پاکستان میں اتنی جہالت پھیلا دی ہے۔ بھایجن ہر مسلمان کے لئے قران کی عزت ہونی چاۃیے یہ نپہیں کہ اپنی نفرت دکھای جاے یہاں ں
 
ALMAHDI

Banned
so you do agree that you abuses sahaba karam..please stick to your stance..as many of your brothers try to convince us contrary

I totally disagree that Ameer Moawiyah (raziallah u anhu) ever abused any sahabi or ahlul e bait

baba ji shia naheen thei agar mazeed sabot chahen to batana paai kabhi to suchbolo taakey nafraten khatam hoon.
 
ALMAHDI

Banned

کسی بھی حادثے کی امدادی کاروائی کے دوران لی گئی فقط ایک تصویر کی جزیات کی بنیاد پر امدادی کارکنوں پر توہین، قتل و غارت اور
خباثتوں کا الزام فرقہ واریت اور نسل پرستی کے سوا کچھ نہیں
اور بات کا بتنگڑ بنا کر آگ لگانا ہے...جو محلے کا جاہل مولوی کرتا ہے (بعض دفعہ)ہ

اب بھی اگر سمجھ نا آیے اور شاید ہی آیے تو میں معذرت خواہ ہوں

کیوں که تعصب اور فرقہ پرستی میں انسان کی عقل سلب اور نفرت کی آگ بھڑک جاتی ہے اس لئے سمجھنا مشکل ہوتا ہے

oo paai un ki post ka jawab do key kahan per unhon ney firqawariat ki baat ki hai apni post main apni id ki to laaj rakho.
 
Last edited:

ALMAHDI

Banned

تاری صاحب! وہ مولوی ہے کوئی مداری نہیں کہ ہیٹ میں سے آپکو ایسا کُچھ نکال کر دِکھا دے جو وہاں موجود ہی نہیں۔ کمال کرتے ہیں آپ بھی جو چیز ہے نہیں وہ کہاں سے دِکھائے؟
آج پھر مہربانی کرو، بخش دو اِسکی جان۔ پھر سہی، نہ اِس نے باز آنا ہے نہ آپ لوگوں نے اِسے ہر بار کیطرح گھر چھوڑ کر آنے سے باز آنا۔

مُجھے لگتا ہے آپ لوگ اِسے اندر چھوڑ کر باہر کی کُنڈی لگانا بھوُل جاتے ہو۔ اب اِس عُمر میں دیواریں پھاند کر باہر آنے سے تو رہا یہ۔

kul is key aik saathi watandost ki bhi durgat bani thi mujhey kehney laga muntazir mainney kha yeh koun hai phir main ney saari post parhin in donon ki debate ki yaqeen maaney us bandey ney is ka khakh kanda naheen chora thaa isi tarha aaj tariisb saab ney is boo ki sahih khabar li hai per aab is ko chor den warna yeh aahni haathon ko istamal karey ga is key sawa koi is key paas chara naheen hai.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

Janab ap ney tu kaha tha ap saudia ki hakomat ko nahi manty , wo Aayash hai.... merey thread par kaha tha...

Taqiya tha wo ap ka ???

Quran pak sey mohabat ka Izhar koi karay tu ap logon ko woh bhi firqa wariat nazar ata hai....

Quran pak ki behurmti karnay walon par lannatttt.....

اللہ کے بندے
اس تھریڈ میں سعودی حکمرانوں کا ذکر کہاں ہے؟
اور میں نے کہاں سعودی حکمرانوں کی حمایت کی ہے؟؟

اس پورے تھریڈ میں مجھے ایک ہی پوسٹ بتادو

مزید یہ که میں نے کب کہا که میں سعودی حکمرانوں کو غلط سمجھتا ہوں؟؟
میں نے یہ کہا ہے که میں سعودی حکمرانوں کا دفاع نہیں کرتا

ہاں جہاں بات دین و قرآن و حدیث کی آئیگی اور اس پر عمل اگر آصف علی زرداری بھی کر رہا ہوگا
تو میں اس مخصوص معاملے میں آصف علی زرداری کی حمایت کرونگا
اور جہاں دین کی مخالفت یا قرآن و سنہ کی مخالفت آئیگی تو زرداری یا شاہ عبد اللہ تو دور کی بات ہے اگر کوئی امام کعبہ بھی ہوگا تو میں اسکا دفاع نا کرونگا

اب بھی نا سمجھ میں آیے
تو میری طرف سے معذرت

تمھارے نزدیک اگر تھریڈ کے شروع میں موجود تصویر میں امدادی کارکن قرآن کی بے حرمتی کر رہے ہیں تو پھر میں تمھاری پوسٹ کو بھی فرقہ واریت ہی کہونگا
کیوں که تصویر میں یہ کہیں ثابت نہیں ہوتا که امدادی کارکن بے حرمتی کر رہے ہیں
ہاں جب

جب دل ہی بت خانہ هو تو کیا کہئے

جس کے دماغ میں فرقہ واریت منفیت نفرت بغض اور حسد کی آگ جل رہی هو
وہ کبھی معتدل اور غیر جانبدارانہ بات کر سکتا ہے؟؟
بلکل نہیں
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
kabhi to such bool len janabaapko gutter nazar naheen aarha hai jis ko uth ker jangley ko yeh nikli hain kuch sharam bhi hoti hai agar yahi iran ya kisi shia key ilaqey main hota to tumara thread banta aur bht kamyab bhi hota kia yeh khula tazad naheen hai ? aankhen kholo aur dekho key khan sai niklen hain yeh nuskhey.

آپکو کس نے حق دیا کہ مولوی کو جاہل کہیں۔ بار بار آپ یہ گندی زبان استعمال کر رہے ہیں۔ شرم آنی چاہیے کہ آپ سرف نام کے مسلمان ہی اور مجھے تو ان صاحب کی پوسٹ میں کوئی فرقہ واریت نظر نہیں آئی۔
بلکہ یہ لگ رہا ہے کہ قران پاک کی بےحرمتی سے زیادہ اپ کو سعودیوں کی حمائیت کی پڑ گئی ہے۔ کیسے افسوس کی بات ہی کہ انۃوں نے اسے ام الکتاب کہا مگر آپ اس بات پر اڑے ہوئے ہیں کہ جو ہوا ٹھیک ہوا۔ مجے لگتا ہے آپ واقعی ان خبیثوں سے پیسے لے کر یہاں پوسٹس کررہے ہیں جنہون نے پاکستان میں اتنی جہالت پھیلا دی ہے۔ بھایجن ہر مسلمان کے لئے قران کی عزت ہونی چاۃیے یہ نپہیں کہ اپنی نفرت دکھای جاے یہاں ں

سیلابی ریلے کے اخراج کی خاطر بناے گنے پانی کے راستے سے نکلنے والے قرآن کو برآمد کرنے کے لئے ٹیم کا جانا....اور قرآن کا پانی کی تنگ نالیوں سے فوری طور پر باہر نکالنا

کوئی بھی ذی شعور جب قرآن کو نالیوں میں دیکھا گا تو لازمی طور پر اسے فوری طور پر نالی سے نکال لے گا ...پھر زمین پر پھیلا کر اسمیں موجود پانی کو نکالا جائیگا تاکہ اسے کہیں منتقل کیا جاسکے

یہ تصویر فقط حادثے کے موقع پر کاروائی کی ہے
کاروائی کرنے والے کارکن بھی موجود ہیں
اور اس تصویر کو لے کر گالیوں ولی تمن خور سرکار کا پے درپے وارد ہونا اس بات کا ثبوت ہے
که یہ سرکار گالیاں دینے کا کوئی موقع جانے نہیں دیتی

اب اس تصویر کو لے کر امدادی کارکنوں پر توہین کا الزام، قتل و غارت گری کا الزام، خباثت کا الزام فرقہ واریت نسل پرستی جہالت اور ہٹدھرمی نہں تو کیا ہے

یہی کام محلے کا وہ مولوی بعض دفعہ کرلیتا ہے جو فقط ایک غیر مسلم کے گھر کے باہرکوڑا کرکٹ میں جلتے قرآن کے اوراق کو دیکھ کر فیصلہ کرتا ہے که جلانے والا غیر مسلم ہے
بس ٹوٹ پڑو، مار دو، جلا دو
گستاخ ہے...ظالم ہے، کافر ہے، فاسق ہے، قاتل ہے، گستاخ ہے، خبیث ہے

لو جی...محلے والے ٹوٹ پڑتے ہیں
پھر ہوتی ہیں تحقیقات
مگر اس سے پہلے فرقہ پرستوں کے دل ٹھنڈے ہوجاتے ہیں

اب اسے فرقہ واریت نا کہیں تو کیا کہیں

bhai ji aap aik kaam Karen search kerkey innaskhoonkey saath unhon ney kia kia thaa imdadi karkunoon ney taakey aapki baat main wazan peda ho jaeey yeh koi bari baat naheen hai aap key ley is key ley aap Saudi safart khaney ki bhi madad ley saktey hain aap takey aapkey maslak ka bhi tahafuz ho sakey aapkey Saudi hukmranoon key saath saath.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
bhai ji aap aik kaam Karen search kerkey innaskhoonkey saath unhon ney kia kia thaa imdadi karkunoon ney taakey aapki baat main wazan peda ho jaeey yeh koi bari baat naheen hai aap key ley is key ley aap Saudi safart khaney ki bhi madad ley saktey hain aap takey aapkey maslak ka bhi tahafuz ho sakey aapkey Saudi hukmranoon key saath saath.

Status
Not open for further replies.
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں