Bullish trend witnessed as PSX gains 827 points

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
77098958_2482497008663192_4484885089062223872_n.jpg

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست 827 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی اور مارکیٹ 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔


کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، سرمایہ کاروں نے حصص کی خریداری میں زیادہ دلچسپی لی تو اوسط کاروباری حجم 29 ماہ کی بلند ترین سطح کو چھو گئے۔


مارکیٹ 827 پوائنٹس کے اضافے سے 7 ماہ کی بلند ترین سطح 38 ہزار 411 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی جبکہ شیئرز کی مالیت میں 120 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔


معاشی ماہرین کے مطابق معیشت کے حوالے سے مثبت خبریں آنے سے گذشتہ دو ہفتوں کے دوران سٹاک مارکیٹ 4 ہزار سے زائد پوائنٹس بڑھ چکی ہے۔

 
Last edited by a moderator:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
At this rate, index will cross 50k by the end of the year.

And this stability will be based on your own resources rather than debt based fake and disastrous economic growth which was bound to collapse anytime but shown as success by the previous government.