Baab e Peshawar : Noon League propaganda ka munh tor jawab

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
meri tu hamesha se yehi position rahi ha ke sarkain aur pull banana buht asan ha. sirf paisay chahiye hotay hain. baki sara kaam contractor karta ha.

government ki asal performance hoti ha uskay departments aur civil service ki. main 5 departments for any govt are police, education, health, revenue and civil works. pakistan me ye pancho departments ki halat aap sab hi janatay hain.
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

ہم لوگ کبھی میٹرو یا سڑکیں بنانے کے خلاف ہیں اور نا ہی ان کے فوائد سے انکاری ہیں_ بلکہ یہاں بات ترجیحات کی ہے_ پہلے عوام کو تعلیم صحت انصاف اور پینے کے صاف پانی کے مواقع فراہم کرنے چاہیے اس کے بعد ان چیزوں کی باری آتی ہے_
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
تو سب لوگوں کو صاف پانی, صحت اور تعلیم مل گئی؟ آپ لوگوں کے دعوے کے مطابق تو اس پل کے پیسے کسی ہاسپٹل یا سکول میں لگنے چاہیے تھے

Sponsored Link