یہ چومکھی جنگ ہے۔ ہم سب کو ہر جگہ ہر وقت لڑنی ہے

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
انڈیا سے دوستانے اور امن کی پینگیں بڑھانے کی باتیں کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔

ہمارا دشمن انتہائی چالاک ، مکار ہونے کے ساتھ ساتھ بہت بے غیرت اور گھٹیا ہے وہ کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا ہمیں نقصان پہنچانے کا۔

یہ جنگ ہمیں لڑنی ہی پڑنی ہے اور ہم لڑیں گے ، جو لوگ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیںان کا کچھ نہیں کیا جس سکتا

پر عقل والوں کے لئے نشانی ہے کہ یہ جنگ ہمیں ہر محاذ پر لڑنی پڑنی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1194910999884783617
EJUtNlkWkAAEwwE

EJUtNlkWkAEQGd5
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
کسی کو اگر سمجھ نہیں ہے تو آسانی کے لئے عرض ہے کہ 16 لاکھ کی کار سے اس انڈین کتے کی 31 لاکھ والی کار کو ہرا دیا
 
bigfoot

Minister (2k+ posts)

ع

عقل والوں کے لئے نشانی ہے کہ یہ جنگ ہمیں ہر محاذ پر لڑنی پڑنی ہے however we have no option left for defeat. fight until death very cleverly.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
کسی کو اگر سمجھ نہیں ہے تو آسانی کے لئے عرض ہے کہ 16 لاکھ کی کار سے اس انڈین کتے کی 31 لاکھ والی کار کو ہرا دیا
سولہ لاکھ کی کار سے ریس جیتو، ویڈیو گیمز میں اور خوابوں میں انڈین آرمی کو ہرا کر کشمیر فتح کر لو۔۔۔
پھر صبح جب آنکھ کھلے تو اٹھ کے منہ دھو لینا۔
جو فوج دشمن سے لڑنے کے قابل نہ ہو اس کے بوٹ پالشیے یہی کر سکتے ہیں۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
عقل والوں کے لئے نشانی ہے کہ یہ جنگ ہمیں ہر محاذ پر لڑنی پڑنی ہے however we have no option left for defeat. fight until death very cleverly.
ارے نہیں نہیں۔ ڈیتھ کا نام نہ لو پلیز۔
فوجی فاؤنڈیشن کون چلائے گا؟ فضائیہ ہاؤسنگ اور ڈی ایچ کو کون دیکھے گا؟
شادی ہالز کا کیا ہوگا؟؟

SaRashid

Minister (2k+ posts)
چومکھی جنگ سے یاد آیا، ایک چو مکھی جنگ بھارتیوں سے ہم کرکٹ ورلڈ کپ میں بھی لڑے تھے ناں؟ وہ کون جیتا تھا؟
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
اور کشمیر کے اوپر ڈپلومیسی میں اور میڈیا پر آصف غفور کے لونڈے جو چو مکھی جنگ لڑ رہے ہیں، اس میں کوئی پیش رفت ہوئی؟
کشمیر کا لاک ڈاؤن ختم ہوا؟
کرتارپور میں جمعہ کے روز ایک چومکھی جنگ لڑی گئی۔۔۔ خالصتان کب بن رہا ہے پھر؟
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
اور اللہ بھلا کرے، آپ کا کلبھوشن یادیو، جو چومکھی جنگ لڑتے ہوئے گرفتار ہو گیا، اسے کب واہگہ پہنچا رہے ہیں؟
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
سولہ لاکھ کی کار سے ریس جیتو، ویڈیو گیمز میں اور خوابوں میں انڈین آرمی کو ہرا کر کشمیر فتح کر لو۔۔۔
پھر صبح جب آنکھ کھلے تو اٹھ کے منہ دھو لینا۔
جو فوج دشمن سے لڑنے کے قابل نہ ہو اس کے بوٹ پالشیے یہی کر سکتے ہیں۔

LoLu Haar Indiaaan rahay hain aur Pechwaray mei tere dardd horaha hai??
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
LoLu Haar Indiaaan rahay hain aur Pechwaray mei tere dardd horaha hai??
اس بندے کو اس انڈین کا نام نظر نہیں آیا جس میں وہ پاکستان کو گالی دے رہا ہے۔ اس کو انڈیا سے محبت ہے اور نفرت پاکستان اور پاکستان کو افواج سے ہے۔ اس کو نفرت ہے ہر اس شخص سے جو پاکستان سے محبت کرتا ہے اور پاکستان کے دشمن سے نفرت کرتا ہے۔ اس کے لئے میرے پاس بولنے کو بہت سے الفاظ ہیں پر میں خوامخوا اپنی محنت ان کرائے کے ٹٹوؤں پر ضائع نہیں کرنا چاہتا۔ میں تو ان کرائے کے ٹٹوؤں کے مالکوں کے پچھواڑے پر لات ماروں گا۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
سولہ لاکھ کی کار سے ریس جیتو، ویڈیو گیمز میں اور خوابوں میں انڈین آرمی کو ہرا کر کشمیر فتح کر لو۔۔۔
پھر صبح جب آنکھ کھلے تو اٹھ کے منہ دھو لینا۔
جو فوج دشمن سے لڑنے کے قابل نہ ہو اس کے بوٹ پالشیے یہی کر سکتے ہیں۔
میں تو اپنے باپ، چچا ، ماموں کے جوتے پالش کرتا رہا ہوں۔ جوتے پالش کرنا خدمت اور احترام کی نشانی ہے۔ اگر تمہیں لگتا ہے کہ میں اپنے اداروں کا احترام اور عزت کرتا ہوں تو تمہارا یہ خیال کچھ غلط نہیں ہے۔ ایسا ہی ہے اور ایسا ہی رہے گا۔
ہر کوئی اپنی جگہ پر اپنا کام کرتا ہے۔ اس دنیا میں ہر کوئی فوجی، نہیں ہوتا جو جنگ لڑے گا نہ ہی ہر کوئی استاد ہوتا ہے کہ بس تعلیم دے گا۔ زندگی کو مختلف شعبہ ہائے جات کی ضرورت پڑتی ہے جس کو پر کرنے کے لئے مختلف افراد سامنے آتے ہیں۔
میں جیتی جاگتی آنکھوں سے وہ کام کر رہا ہوں جو مجھے کرنا چاہئے۔ جو میری ذمہ داری بھی اور فرض بھی ہے۔ سوال اگر کھڑا بھی ہوگا تو وہ تم پر اور تم جیسوں پر ہوگا کہ تم کیا کر رہے ہو؟اور کس لئے کر رہے ہو؟ مجھے امید ہے اس کا جواب تمہارے دل میں بھی تمہارے خود کے وجود کے لئے نفرت پیدا کرے گا۔
فوج ہم سے اور ہم فوج سے ۔ وہ کل بھی فاتح تھے اور آج بھی اور کل بھی فاتح رہیں گے۔ اور ہم کل بھی فتح یاب تھے ہم آج بھی فتح یاب ہیں اور ہم کل بھی فتح یاب رہیں گے۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
چومکھی جنگ سے یاد آیا، ایک چو مکھی جنگ بھارتیوں سے ہم کرکٹ ورلڈ کپ میں بھی لڑے تھے ناں؟ وہ کون جیتا تھا؟
جن چیزوں کی سمجھ نہ ہو وہ نہ ہی بولا کرو ۔۔۔ تمہیں یہ بھی سمجھ نہیں آتی کے جن سے لفافے پکڑے ہوئے ہیں انہی کے کپڑے گندے کر رہے ہو۔
کرکٹ کی بات کرتے ہو تو جیسے تمہارے آقاؤں نواز و زرداری نے جیسے اس ملک کا نظام بنا کر رکھا ہے کہ جو بے غیرت ہے اور جو بے شرم ہے وہ مقام پائے گا اور حقدار محروم رہے گا یہ نظام کی وجہ سے زندگی کے ہر شعبہ ہائے جات میں حرام خور بھرتی ہیں۔ ورنہ کرکٹ کی بات کرتے ہو تو پاکستان کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے بھی پوری انڈین ٹیم سے زیادہ باصلاحیت ٹیم بن سکتی ہے۔ انڈیا کے سب سے بہترین بیٹسمین روہیت شرما سے اچھا تو میں خود کھیل لیتا ہوں۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
اور اللہ بھلا کرے، آپ کا کلبھوشن یادیو، جو چومکھی جنگ لڑتے ہوئے گرفتار ہو گیا، اسے کب واہگہ پہنچا رہے ہیں؟
ن لیگ نے ہر موقعے پر میرٹ کی دھجیاں اُڑائی سوائے ان جگہوںکے جہاں پر ان کے اپنے ذاتی مفادات وابستہ ہیں۔ تبھی سوشل میڈیا پر لفافے میرٹ پر ہی بانٹے ہیں۔ تجھے اچھی طرح سمجھ ہے جب کسی دشمن ملک کے جاسوس کو پکڑا جاتا ہے تو اسے موقعے پر مارا جاتا ہے۔ موقعے پر نہیں مارا تو لازمی سی بات ہے اس کو زندہ رکھنے مقصد پھانسی پر چڑھانا نہیں ہے بلکہ انڈیا کو ذلیل کرنا ہے۔ اب یہ پاکستان اس کو عمر قید کر کے کرے یا واپس بھجوا کر دونوں صورتوں میں دھوتی انڈین بنیئے کی ہی اترنی ہے۔ اور اس کی جو ذلت ہو رہی ہے اور جو ہونی ہے اس کی تکلیف تجھے ابھی سے ہو رہی ہے۔ میری جان سمجھ لے جو لفافے تو نے پکڑے ہوئے ہیں تو انہیں حلال نہیں کر پارہا ۔