یواین ڈی پی رپورٹ کی اصل حقیقت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اس ٹیبل کے مطابق دیکھا جائے تو یہ صرف 2013 سے 2015 تک کا ٹیبل ہے اور کے مطابق خیبرپختونخوا اور پنجاب دونوں میں برابر بہتری پہلے دو سالوں میں

یہ وہ عرصہ ہے جب خیبرپختونخوا میں صحت سہولت سکیم، اسکولوں کی تعمیر، ہسپتال ریفارمز، پولیس ریفارمز اور پولیو روک تھام ابتدائی مراحل میں تھی
Ddod3qBUwAA0NYB.jpg

https://twitter.com/x/status/995504338297597954 https://twitter.com/x/status/995531231549943808 https://twitter.com/x/status/995650576661860352 https://twitter.com/x/status/995724210998824960 https://twitter.com/x/status/995729211406147588 https://twitter.com/x/status/995732812316725249 https://twitter.com/x/status/995736220041994243 https://twitter.com/x/status/995743469443395589
https://twitter.com/x/status/998143124764528640 https://twitter.com/x/status/998144326663274496 https://twitter.com/x/status/998145091700174855 https://twitter.com/x/status/998135379843846145
https://twitter.com/x/status/998136886551072768 https://twitter.com/x/status/998138860793196544 https://twitter.com/x/status/998150491061317632 https://twitter.com/x/status/998147114378153985 https://twitter.com/x/status/998146065189699584
https://twitter.com/x/status/998149575973265408 Sources
http://pdp.undp.org.pk/profiles/hdi_table1
 
Last edited by a moderator:

nomy823

MPA (400+ posts)
جب بھی کسی رپورٹ کی رپورٹنگ کی جاتی ہے تو اس رپورٹ کا متعلقہ وقت ضرور واضح کیاجاتا ہے۔ لیکن پاکستانی میڈیا اس رپورٹ کا ٹائم پیریڈ دانستہ چھپا رہا ہے
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
ویسے سچی بات ہے کہ نون لیگ نے بہت چالاکی دکھائی ہے ادھر
حکومت جانے سے ایک ہفتہ پہلے یہ رپورٹ جاری کروا دی جو دراصل دو ہزار سولہ میں جاری ہونی چاہیے تھی
اب نون لیگ ہر ٹی وی پروگرام/جلسے میں اسی بیانیے کے ساتھ جاۓ گی کہ اقوام متحدہ کے ادارے نے کہہ دیا کہ پنجاب انسانی فلاحی منصوبوں میں پختونخواہ سے بہت آگے ہے
پی ٹی آئی والوں کی حسب روایت آنکھ اسوقت کھلی جب یہ رپورٹ سر پر آ کر گری ہے
یہ کہتے ہی رہ جائیں گے کہ دیکھو جی رپورٹ میں ڈیٹا ہی دو ہزار پندرہ تک کا لیا ہوا ہے

بہرحال، پچھلے دو سالوں کا موازنہ کیا جاۓ تو نونیوں کی ہر چالاکی انکے منہ پر آ کر گری ہے، اللہ سے پوری امید ہے کہ یہ دروغ گوئی بھی انکے اپنے لئے ہی پھندا بن جاۓ گی
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

تحریک انصاف کو پوری تیاری کے ساتھ اس رپورٹ پہ پریس کانفرنس کرنی چاہیے
صرف ٢٠١٥ ٢٠١٥ کرنے سے بات نہیں بنے گی
نہ صرف نون لیگ بلکہ ان چینلز اور صحافیوں کو بھی شرمندہ کریں جنہوں بغیر پڑھے تبصرے اور خبریں جاری کر دیں
حالانکہ ٢٠١٥ تک کے ڈیٹا کے مطابق بھی کے پی کے زیادہ اضلاع میں بہتری آئی ہے لیکن تحریک انصاف کی میڈیا پالیسی اتنی فضول ہے کہ جو رپورٹ اپنے حق میں ہو اسے بھی خلاف کر لیتے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ تو لنڈے کی رپورٹ ہے
جو کہ اصل میں اے این پی کی حکومت کا نتیجہ بتا رہی ہے
اصل میں یہ ہے نوروں کی حکومت کا نتیجہ
گولی نے بواسیر کی انتڑی پھاڑ کے رکھ دی ہے

A1-225x300.jpg
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
اگر ابھی بھی تحریک انصاف چاہے تو اسی رپورٹ کو اپنے حق میں ایسے موڑ سکتی ہے کہ نونی کانوں کو ہاتھ لگا لیں
سوشل میڈیا پر تو پہلے ہی اسکا تیا پانچہ برابر کر دیا گیا ہے
الیکٹرانک میڈیا پر ایک جارحانہ پالیسی اپنانی پڑے گی اور یہ بار بار دہرانا ہو گا کہ نونیوں کی مکاری کے باوجود اسی رپورٹ سے پختونخواہ میں بہتری ثابت ہوتی ہے

تحریک انصاف کو پوری تیاری کے ساتھ اس رپورٹ پہ پریس کانفرنس کرنی چاہیے
صرف ٢٠١٥ ٢٠١٥ کرنے سے بات نہیں بنے گی
نہ صرف نون لیگ بلکہ ان چینلز اور صحافیوں کو بھی شرمندہ کریں جنہوں بغیر پڑھے تبصرے اور خبریں جاری کر دیں
حالانکہ ٢٠١٥ تک کے ڈیٹا کے مطابق بھی کے پی کے زیادہ اضلاع میں بہتری آئی ہے لیکن تحریک انصاف کی میڈیا پالیسی اتنی فضول ہے کہ جو رپورٹ اپنے حق میں ہو اسے بھی خلاف کر لیتے ہیں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ابھی بھی تحریک انصاف چاہے تو اسی رپورٹ کو اپنے حق میں ایسے موڑ سکتی ہے کہ نونی کانوں کو ہاتھ لگا لیں
سوشل میڈیا پر تو پہلے ہی اسکا تیا پانچہ برابر کر دیا گیا ہے
الیکٹرانک میڈیا پر ایک جارحانہ پالیسی اپنانی پڑے گی اور یہ بار بار دہرانا ہو گا کہ نونیوں کی مکاری کے باوجود اسی رپورٹ سے پختونخواہ میں بہتری ثابت ہوتی ہے

بالکل صحیح

https://twitter.com/x/status/998193216334782465
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جب بھی کسی رپورٹ کی رپورٹنگ کی جاتی ہے تو اس رپورٹ کا متعلقہ وقت ضرور واضح کیاجاتا ہے۔ لیکن پاکستانی میڈیا اس رپورٹ کا ٹائم پیریڈ دانستہ چھپا رہا ہے

پیسہ تو اپنا کام دیکھائیگا نا۔۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن کے دن ہے کیا انہوں نے اپنے غریب اور بھوکے بچوں کا پیٹ نہیں بھرنا؟
 
Atif-2017

MPA (400+ posts)
پیسہ تو اپنا کام دیکھائیگا نا۔۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن کے دن ہے کیا انہوں نے اپنے غریب اور بھوکے بچوں کا پیٹ نہیں بھرنا؟
سست رفتار رکشہ شکستہ سڑک ناکہ ایک سسکتی ہوئی آواز اورایک بھرا ہوا پیٹ
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

تم حرامخور نے تو روزہ نہیں رکھا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔ اسلیے اپنی بکواس بند کرو۔ غیر روزوں میں 'مزدوری' میں مصروف تھے جو اب فارغ ہوگئے ہو؟