RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)

آپکے دور میں کرپٹ مافیا کی اعانت ہوئی،بہت جلد ثابت کردوں گا۔ کامران خان
صحافی کامران خان نے کہا کہ ہے کہ مشیر احتساب شہزاد اکبر استعفیٰ عمران خان کے لئے بڑا دھچکہ ہے اس استعفے سے منسلک ہے یا نہیں عمران خان کا سب سے بڑا وعدہ کرپشن کا خاتمہ کرپٹ مافیا کو سزائیں لوٹی دولت کی واپسی اپنی موت آپ مر چکا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1485581960495960074
انہوں نے اعلان کیا کہ بہت جلد ثابت کر دوں گا انشاللہ انکے دور حکومت میں کرپٹ مافیا کی اعانت ہوئی
اپنے ایک اور ٹوئٹر پیغام میں کامران خان نے کہا کہ عمران خان حکومت بننے سے پہلے ہی سیکڑوں ارب رپوں پر محیط جعلی بینک اکاؤنٹس منی لانڈرنگ کیس میں شاندار تحقیقات کے نتیجے میں درجنوں ٹھوس کیسز بن چکے تھے اس حکومت نے ایک بھی بڑے ملزم کو سزا نہیں دلوائی چن چن کر بڑے بڑے ملزمان ریلیف فراہم کیا گیا لوٹی دولت کو سیسہ پلایا تحفظ فراہم کیا
https://twitter.com/x/status/1485585247014207490
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/DL2FzHX/corrup11221.jpg
Last edited by a moderator: