ہوشیار - پاکستان میں طالبان ا رہے ہیں

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
ہوشیار - پاکستان میں طالبان ا رہے ہیں

Logo.png

( اگر پورا بلاگ پڑھنے کو صلاحیت نہیں ہے تو برائے مہربانی کمینٹ کرنے سے مکمل اجتناب کریں – ہارن دے / کلک کر کے پاس کریں )

میں سیاست پی کے پلیٹ فارم پر ببانگ دہل اپنے تین اندیشوں کی ذکر کرتا رہا ہوں . ان میں سے دو جزوی طور پر پورے ہو چکے ہیں اور ایک الله نہ کرے پورا ہو

١- ٢٠١٨ الیکشن کے بعد پارٹی پوزیشن اور نمبرز گیم کی ساخت دیکھ کر میں شروع میں ہی اندازہ لگا چکا تھا کے عمران خان کے ہاتھ پیر باندھ کر انہیں حکومت کی ہائبرڈ گاڑی میں بطور ڈرائیور نہیں بلکہ بطور مسافر بٹھایا گیا ہے . بطور مسافر ، عمران خان اپنے خواب پورے نہیں کر سکتے . اسلئے میں متواتر لکھتا رہا ہوں کے پاکستان میں الیکشن ناگزیز ہیں . کوڈ وباء نے بہت کچھ تبدیل کر دیا ہے . بہت سے صحافی یہ دعوی کر رہے ہیں کے اسلام آباد کی سیٹ پر جہانگیر خان ترین نے حکومت کو جو دن میں تارے دکھائے تھے ، اسکے بعد عمران خان اسمبلی توڑنے والے تھے

٢- انڈیا اور پاکستان میں ناگزیز جنگ - یہ بھی کوڈ وباء نے ٹال دی . اس امریکی رپورٹ میں واضح طور پر انڈیا اور پاکستان کے درمیان ممکنہ جنگ کے خدشات کا اظہار کیا گیا ہے . پاکستان بھر پور تیاری میں تھا . الله کا شکر ہے کہ پاکستان کے ریزرو بڑھ رہے ہیں . اگر ہم ٤٠ ارب ڈالر ریزرو پر پہنچتے ہیں تو کم از کم لڑائی جاندار ہو گی

India, Pakistan may stumble into large-scale war, warns US intel report - World - DAWN.COM

٣- پاکستان میں طالبان کی آمد – آج امریکی صدر کے حوالے سے خبر آئی ہے کہ امریکہ اس سال سپتمبر میں اپنے ٨ لاکھ فوجیوں کو افغانستان سے نکال لے گا . پاکستان میں انگریزخدمات گاروں کے اعلی نسل کی گشتی اور رنڈی ماؤں کی اولادوں نے ذاتی لالچ اور طاقت کے گھمنڈ میں پاکستان کو دیوالیہ کر دیا اورمافیہ طرز پر تمام نظام کو قابو کر کے نظام بٹھا دیا ہے دنیا یہ سن کر محو حیرت ہے کےلوہار ہائی کورٹ کا جج حکومت کو کہ رہا ہے کے مریم شریف کو پکڑنے سے پہلے ١٠ دن کا نوٹس دیں . جسٹس قاضی فائز عیسیٰ منی لانڈرنگ کر کے بھی ہٹ دھرمی پر قائم ہے اور بہت کچھ مگر جگہ کی قلت ہے . اپ خود اپنے دماغ میں ریل چلا لیں

Biden to withdraw US troops from Afghanistan by Sept. 11, not May 1 (usatoday.com)

گزشتہ چند گھنٹوں سے ٹی ایل پی نے پورے ملک کو مفلوج کر دیا ہے . میں اسکا اشارہ اپنے گزشتہ بلاگ میں بھی دے چکا تھا . علامہ خادم حسین رضوی صاحب کا جنازہ دنیا کے لئے ایک واضح پیغام تھا . میں لکھ لکھ کر تھک گیا کہ احمق جرنلوں کی پولیٹیکل انجینرنگ اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ بننے کی وجہ سے انہوں نے طالبان کے لئے تمام راستے کھول دئے ہیں . وہ ایک طشتری میں رکھ کر طالبان کو پاکستان تحفہ میں دیں گے . ایک ہلکی سی چنگاری اور پورا نظام زمین بوس ہو جائے گا . جنرل جی ایچ کیو میں مقید ہو جائیں گے . اندازہ کریں کے فوج کے افسروں کی صلاحیت کا . بریگیڈئر اعجاز شاہ کی قابلیت کا . کیسے ایک اگریمنٹ کر کے مسلہ کو وقتی طور پر قالین کے نیچے دبایا تھا . میں ہر بلاگ میں لکھتا ہوں کے جرنیل بڑے بڑے مسائل قالین کے نیچے دبا کر اگے بڑھ جاتے ہیں . چند عرصے بعد کھوتی واپس بوڑھ کے نیچے پائی جاتی ہے

جیسا کہ میں تمام باتوں کے ساتھ لکھتا رہتا ہوں کے پاکستان کے لوگ انتہائی منافق اور احمق ہیں . یہ احمق بیک زبان سوال کر رہے ہیں

١- تحریک لبیک والے جو کر رہے ہیں ، کیا وہ عین اسلامی ہے ؟
٢- کیا یہ نبی پاک کا طریقہ تھا ؟
٣- تحریک لبیک اور آر ایس ایس میں کیا فرق رہ گیا ہے ؟

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اپ لائن کے کس طرف کھڑے ہیں . اگر اپ شمال کی طرف ہیں تو

١- کیا منافق پاکستانیوں نے بیک زبان کبھی کہا ،جرنیلوں کا مسلسل قومی مجرموں کو این آر او دینا جائز اور اسلامی نہیں ہے ؟
٢- کیا پاکستان آرمی چیف کا عالمی اسٹیبلشمنٹ اور مقامی احمق سیاسی لیڈر کا کتا بننا پاکستان آرمی کے شایان شان تھا ؟
٣- کیا عدلیہ کو مسلسل طاقتوروں کو ریلیف دینا جائز اور اسلامی تھا ؟
بھائی لوگو ، پاکستان میں اسلامی ہے ہی کیا جسکا آج ماتم کیا جا رہا ہے ؟
بھائی لوگو ، عمران خان مسلسل انسانوں پر انویسٹمنٹ کی بات کرتے ہیں . کیا ریاست پاکستان نے گزشتہ ٧٣ سالوں میں انسانوں پر سرمایہ کاری کی ہے ؟
میں متواتر لکھ رہا ہوں کے پاکستان ، انڈیا اور ساؤتھ ایشیاء میں رہنے والے انسانوں کو انکی حکومتوں نے زومبی بنا دیا ہے
کیا کسی زومبی کا کوئی مذہب ہوتا ہے ؟
کسی بھی مذہب کو اختیار کرنے سے کیا پہلے انسان ہونے کی شرط نہیں ہے ؟
اگر کوئی سوچنے سمجھنے کو صلاحیت ہی نہیں رکھتا تو وہ اشرف المخلوقات کیونکر ہوا ؟
اگر کوئی اشرف المخلوقات کی کٹگری میں ہی نہیں تو پھر کونسا مذہب اور کیسا مذہب ؟

اگر اپ لائن کے جنوب میں کھڑے ہیں تو .............

اگر تحریک لبیک والوں نے پولیس والوں کو شہید کیا ہے تو مجھے کوئی حیرانی نہیں ہے . یہی پولیس والے تھے جو عام لوگوں پر ظلم کرتے تھے . اگر تحریک لبیک والے کسی فوجی کو شہید کرتے ہیں تو مجھے کوئی حیرانگی نہیں ہو گی کیونکے یہ سارا کیا دھرا انکی اپنی قیادتوں کا ہے . اگر دنیا بھر میں پڑھے لکھے اور مہذب قومیں ، تحریک لبیک پر انگلیاں اٹھائیں گی تو انکی بلیک واٹر جیسی تنظیموں نے جو تباہی اسلامی ملکوں میں لائے تو وہ کس مذہب میں جائز تھا ؟

ہر عمل کا ردعمل ہوتا ہے . جب آزادی رائے کو لے کر دنیا کارٹون پر خاموش تھی تو بنگلہ دیش اور پاکستان کے مسلمان کھڑے ہو گئے . ایک طرف اپ مسلمان ملکوں میں تباہی پھیر دیں اور دوسری طرف ہمارے نبی کی شان میں گستاخی کریں تو پھر سب جائز ہے . یہ نہیں ہو سکتا کے اپ اسلامی فوبیا کے تحت اپنے ملکوں میں انسانوں اور مذاھب کی تضحیک کریں اور دوسروں سے سب اچھا کی توقع رکھیں

جو سوالات احمق پاکستانی کر رہے ہیں ، یہ ان سوالات کا وقت نہیں
یہ وہ وقت ہے ارباب اختیار اور دنیا والوں سے سوالات پوچھے جائیں
دنیا سے سوالات پوچھیں جائیں کے آپلوگ کی منافقت ، خود غرضی اور اسلام دشمنی کی وجہ سے پاکستان اور بنگلہ دیش کے لوگ کھڑے ہو گئے ہیں . اب جواب دنیا کے منافقین دیں جنکی لالچ نے دنیا میں غربت اور اسلام دشمنی پھیلائی . میں لکھتا رہ گیا کے جب وقت آئے گا تو آپکے قانون آپکے پچھواڑے میں گھسیڑ دئے جائیں گے . فیصلہ سڑکوں پر ہو گا ، پاکستانی حیران ہر گز مت ہوں

یہ نوشہ دیوار تھا ، آپلوگ سر ریت میں دے کر بیٹھے تھے تو پڑھتے کیسے ؟

Last edited:

values

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تو ٹھیک ہے مگر پہلے آپ نے کبھی خبردار کیا کہ ملک میں زرداری اور شریف خاندان نے لوٹ مار شروع کر دی ہے ...
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تو ٹھیک ہے مگر پہلے آپ نے کبھی خبردار کیا کہ ملک میں زرداری اور شریف خاندان نے لوٹ مار شروع کر دی ہے ...

اگر اپنے میرے بلاگ نہیں پڑھیں ہیں تو اس میں میرا کیا قصور ؟
پیارے بھائی ، شائد اپ اس فورم پر نئے ہیں
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ، یہ میرا پروفائل ہے
میں تو تمام مافیاز کے خلاف لکھتا ہوں

Threads started by Syed Haider Imam | Siasat.pk Forums
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تو ٹھیک ہے مگر پہلے آپ نے کبھی خبردار کیا کہ ملک میں زرداری اور شریف خاندان نے لوٹ مار شروع کر دی ہے ...
جی جناب۔ وہ بیچارہ تو ۲۰۱۲ سے یہی کھچ مار رہا ہے۔ آپ ذرا ہم ٹی وی کے ڈرامے کم دیکھا کریں ناں
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
جی جناب۔ وہ بیچارہ تو ۲۰۱۲ سے یہی کھچ مار رہا ہے۔ آپ ذرا ہم ٹی وی کے ڈرامے کم دیکھا کریں ناں
١- کیا منافق پاکستانیوں نے بیک زبان کبھی کہا کے جرنیلوں کا مسلسل قومی مجرموں کو این آر او دینا جائز اور اسلامی نہیں ہے ؟
میں ہر بلاگ کی طرح ، اس بلاگ میں ذکر کیا ہے
اب بندہ سوچے این آر او پاکستان میں کون لیتا آیا ہے ؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
حیدر صاحب پورا بلاگ پڑھنے سے پہلے ہی میری سوئی ایک جگہ آ کر اٹک گئی وہ تھی افغانستان میں آٹھ لاکھ امریکی فوجی - امریکہ میں صرف پینتیس سو امریکی فوجی ہیں تصدیق کر لیں - آپ کے جواب کے بھد آگے پڑھوں گا
 
آپ پڑھنے کی زحمت نا کریں۔ دہشت گردوں کے چمچے کیپٹن صفدر اور رانا ثنا کا مکوُ ٹھپیں
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں طالیبان آتے نہیں تھے لائے جاتے تھے۔ طالبان کو لانے والوں کی نانی سمیت آج کل پاٹی ہوئی ہے۔

فکر نہ کر۔

ُ
 
اور جن کے ۲۰۰ بچے پشاور میں شہید ہوئے انہوں نے ہی بھارت کے یار کو باہر بھگا دیا

ُ
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
ہوشیار - پاکستان میں طالبان ا رہے ہیں

Logo.png

( اگر پورا بلاگ پڑھنے کو صلاحیت نہیں ہے تو برائے مہربانی کمینٹ کرنے سے مکمل اجتناب کریں – ہارن دے / کلک کر کے پاس کریں )

میں سیاست پی کے پلیٹ فارم پر ببانگ دہل اپنے تین اندیشوں کی ذکر کرتا رہا ہوں . ان میں سے دو جزوی طور پر پورے ہو چکے ہیں اور ایک الله نہ کرے پورا ہو

١- ٢٠١٨ الیکشن کے بعد پارٹی پوزیشن اور نمبرز گیم کی ساخت دیکھ کر میں شروع میں ہی اندازہ لگا چکا تھا کے عمران خان کے ہاتھ پیر باندھ کر انہیں حکومت کی ہائبرڈ گاڑی میں بطور ڈرائیور نہیں بلکہ بطور مسافر بٹھایا گیا ہے . بطور مسافر ، عمران خان اپنے خواب پورے نہیں کر سکتے . اسلئے میں متواتر لکھتا رہا ہوں کے پاکستان میں الیکشن ناگزیز ہیں . کوڈ وباء نے بہت کچھ تبدیل کر دیا ہے . بہت سے صحافی یہ دعوی کر رہے ہیں کے اسلام آباد کی سیٹ پر جہانگیر خان ترین نے حکومت کو جو دن میں تارے دکھائے تھے ، اسکے بعد عمران خان اسمبلی توڑنے والے تھے

٢- انڈیا اور پاکستان میں ناگزیز جنگ - یہ بھی کوڈ وباء نے ٹال دی . اس امریکی رپورٹ میں واضح طور پر انڈیا اور پاکستان کے درمیان ممکنہ جنگ کے خدشات کا اظہار کیا گیا ہے . پاکستان بھر پور تیاری میں تھا . الله کا شکر ہے کہ پاکستان کے ریزرو بڑھ رہے ہیں . اگر ہم ٤٠ ارب ڈالر ریزرو پر پہنچتے ہیں تو کم از کم لڑائی جاندار ہو گی

India, Pakistan may stumble into large-scale war, warns US intel report - World - DAWN.COM

٣- پاکستان میں طالبان کی آمد – آج امریکی صدر کے حوالے سے خبر آئی ہے کہ امریکہ اس سال سپتمبر میں اپنے ٨ لاکھ فوجیوں کو افغانستان سے نکال لے گا . پاکستان میں انگریزخدمات گاروں کے اعلی نسل کی گشتی اور رنڈی ماؤں کی اولادوں نے ذاتی لالچ اور طاقت کے گھمنڈ میں پاکستان کو دیوالیہ کر دیا اورمافیہ طرز پر تمام نظام کو قابو کر کے نظام بٹھا دیا ہے دنیا یہ سن کر محو حیرت ہے کےلوہار ہائی کورٹ کا جج حکومت کو کہ رہا ہے کے مریم شریف کو پکڑنے سے پہلے ١٠ دن کا نوٹس دیں . جسٹس قاضی فائز عیسیٰ منی لانڈرنگ کر کے بھی ہٹ دھرمی پر قائم ہے اور بہت کچھ مگر جگہ کی قلت ہے . اپ خود اپنے دماغ میں ریل چلا لیں

Biden to withdraw US troops from Afghanistan by Sept. 11, not May 1 (usatoday.com)

گزشتہ چند گھنٹوں سے ٹی ایل پی نے پورے ملک کو مفلوج کر دیا ہے . میں اسکا اشارہ اپنے گزشتہ بلاگ میں بھی دے چکا تھا . علامہ خادم حسین رضوی صاحب کا جنازہ دنیا کے لئے ایک واضح پیغام تھا . میں لکھ لکھ کر تھک گیا کہ احمق جرنلوں کی پولیٹیکل انجینرنگ اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ بننے کی وجہ سے انہوں نے طالبان کے لئے تمام راستے کھول دئے ہیں . وہ ایک طشتری میں رکھ کر طالبان کو پاکستان تحفہ میں دیں گے . ایک ہلکی سی چنگاری اور پورا نظام زمین بوس ہو جائے گا . جنرل جی ایچ کیو میں مقید ہو جائیں گے . اندازہ کریں کے فوج کے افسروں کی صلاحیت کا . بریگیڈئر اعجاز شاہ کی قابلیت کا . کیسے ایک اگریمنٹ کر کے مسلہ کو وقتی طور پر قالین کے نیچے دبایا تھا . میں ہر بلاگ میں لکھتا ہوں کے جرنیل بڑے بڑے مسائل قالین کے نیچے دبا کر اگے بڑھ جاتے ہیں . چند عرصے بعد کھوتی واپس بوڑھ کے نیچے پائی جاتی ہے

جیسا کہ میں تمام باتوں کے ساتھ لکھتا رہتا ہوں کے پاکستان کے لوگ انتہائی منافق اور احمق ہیں . یہ احمق بیک زبان سوال کر رہے ہیں

١- تحریک لبیک والے جو کر رہے ہیں ، کیا وہ عین اسلامی ہے ؟
٢- کیا یہ نبی پاک کا طریقہ تھا ؟
٣- تحریک لبیک اور آر ایس ایس میں کیا فرق رہ گیا ہے ؟

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اپ لائن کے کس طرف کھڑے ہیں . اگر اپ شمال کی طرف ہیں تو

١- کیا منافق پاکستانیوں نے بیک زبان کبھی کہا ،جرنیلوں کا مسلسل قومی مجرموں کو این آر او دینا جائز اور اسلامی نہیں ہے ؟
٢- کیا پاکستان آرمی چیف کا عالمی اسٹیبلشمنٹ اور مقامی احمق سیاسی لیڈر کا کتا بننا پاکستان آرمی کے شایان شان تھا ؟
٣- کیا عدلیہ کو مسلسل طاقتوروں کو ریلیف دینا جائز اور اسلامی تھا ؟
بھائی لوگو ، پاکستان میں اسلامی ہے ہی کیا جسکا آج ماتم کیا جا رہا ہے ؟
بھائی لوگو ، عمران خان مسلسل انسانوں پر انویسٹمنٹ کی بات کرتے ہیں . کیا ریاست پاکستان نے گزشتہ ٧٣ سالوں میں انسانوں پر سرمایہ کاری کی ہے ؟
میں متواتر لکھ رہا ہوں کے پاکستان ، انڈیا اور ساؤتھ ایشیاء میں رہنے والے انسانوں کو انکی حکومتوں نے زومبی بنا دیا ہے
کیا کسی زومبی کا کوئی مذہب ہوتا ہے ؟
کسی بھی مذہب کو اختیار کرنے سے کیا پہلے انسان ہونے کی شرط نہیں ہے ؟
اگر کوئی سوچنے سمجھنے کو صلاحیت ہی نہیں رکھتا تو وہ اشرف المخلوقات کیونکر ہوا ؟
اگر کوئی اشرف المخلوقات کی کٹگری میں ہی نہیں تو پھر کونسا مذہب اور کیسا مذہب ؟

اگر اپ لائن کے جنوب میں کھڑے ہیں تو .............

اگر تحریک لبیک والوں نے پولیس والوں کو شہید کیا ہے تو مجھے کوئی حیرانی نہیں ہے . یہی پولیس والے تھے جو عام لوگوں پر ظلم کرتے تھے . اگر تحریک لبیک والے کسی فوجی کو شہید کرتے ہیں تو مجھے کوئی حیرانگی نہیں ہو گی کیونکے یہ سارا کیا دھرا انکی اپنی قیادتوں کا ہے . اگر دنیا بھر میں پڑھے لکھے اور مہذب قومیں ، تحریک لبیک پر انگلیاں اٹھائیں گی تو انکی بلیک واٹر جیسی تنظیموں نے جو تباہی اسلامی ملکوں میں لائے تو وہ کس مذہب میں جائز تھا ؟

ہر عمل کا ردعمل ہوتا ہے . جب آزادی رائے کو لے کر دنیا کارٹون پر خاموش تھی تو بنگلہ دیش اور پاکستان کے مسلمان کھڑے ہو گئے . ایک طرف اپ مسلمان ملکوں میں تباہی پھیر دیں اور دوسری طرف ہمارے نبی کی شان میں گستاخی کریں تو پھر سب جائز ہے . یہ نہیں ہو سکتا کے اپ اسلامی فوبیا کے تحت اپنے ملکوں میں انسانوں اور مذاھب کی تضحیک کریں اور دوسروں سے سب اچھا کی توقع رکھیں

جو سوالات احمق پاکستانی کر رہے ہیں ، یہ ان سوالات کا وقت نہیں
یہ وہ وقت ہے ارباب اختیار اور دنیا والوں سے سوالات پوچھے جائیں
دنیا سے سوالات پوچھیں جائیں کے آپلوگ کی منافقت ، خود غرضی اور اسلام دشمنی کی وجہ سے پاکستان اور بنگلہ دیش کے لوگ کھڑے ہو گئے ہیں . اب جواب دنیا کے منافقین دیں جنکی لالچ نے دنیا میں غربت اور اسلام دشمنی پھیلائی . میں لکھتا رہ گیا کے جب وقت آئے گا تو آپکے قانون آپکے پچھواڑے میں گھسیڑ دئے جائیں گے . فیصلہ سڑکوں پر ہو گا ، پاکستانی حیران ہر گز مت ہوں

یہ نوشہ دیوار تھا ، آپلوگ سر ریت میں دے کر بیٹھے تھے تو پڑھتے کیسے ؟

ap kisi ke salhiton ka andaza is baat say laga rahay hain k who ap ka pora Colum partay hain yan nahi apnay likhnay main otna kamal hasil karain k ap ko is tarha ke choti bat na karni paray aour sab ghoor fikar say ap ke tehreer parhain itnay lambay mazmoon ko chota likhnay yani samandar ko kozay main band karnay ke salahiyet payeda karain phir dosron ke salahiyeton ko jhanchain Shukria
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Landey kay danishwar, Afghanistan mein 8 Lakh American army kub aai thi??? Waisey GHQ, Burocracy, or baqi hakumat mein app se kahein ziada zaheen log mojoud hain or in ko ye sub boht pahley pata hay
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی بات کچھ مفروضوں پر مبنی ہے - افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا کے بھد افغانستان میں اقتدار کی جنگ شروع ہو جائے گی - یہ جنگ بری طرح افغانستان کے امن کو تو متاثر کرے گی مگر پاکستان پر اس کا نا ہونے کے برابر اثر پڑے گا اس کے لئے میں آپ کو پیچھے انیس سو اٹھاسی میں لے چلتا ہوں - جب امریکہ نے روس کے ٹکڑے ہونے کے بھد پاکستان اور افغانستان کو چھوڑ دیا تو افغانستان میں تو جنگ شروع ہو گئی مگر پاکستان میں الٹے امن ہو گیا - ضیاء کے زمانے میں خوب بم دھماکے ہوتے تھے مگر ضیاء اور امریکہ کے جاتے ہی پاکستان میں مکمل امن ہو گیا اس کا ثبوت پاکستان میں انیس سو نوے کا ہاکی ورلڈ کپ اور پھر انیس سو چھیانوے کا کرکٹ ورلڈ کپ جس کا فائنل لاہور میں کھیلا گیا - یہی چیز اب بھی دوہرائی جائے گی - یوں اگر آپ سمجھتے ہیں افغانستان میں شورش ہونے سے پاکستان میں طالبان آ جائیںگے تو اس کا کوئی امکان نہیں ہے - ویسے بھی جب تک ہماری فوج کو امریکہ سے ڈالر مل رہے ہوتے ہیں تو وہ امریکہ کو پاکستان میں دہشت گردی میں کھلا چھوڑ دیتے ہیں جیسے کہ ضیاء کے دور میں بم دھماکے اور مشرف کے دور میں خود خوش بم دھماکے -
تحریک لبیک یا رسول الله فرقے میں طالبان کے مخالفان ہیں یوں ان کا طالبان سے مل کر پاکستان میں گڑ بڑ کا کوئی امکان نہیں ہے - پاکستان میں بائیس کروڑ آبادی ہے اور چند ہزار بندے اکھٹے کر کے سڑک بلاک کرنا کسی بھی تحریک کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے ویسے بھی خادم رضوی کے انتقال سے تحریک لبیک کی کمر ٹوٹ چکی ہے - پاکستان میں مذہبی شدت پسندی بتدریج کم ہو رہی ہے - ہر نئے الیکشن میں پچھلے الیکشن کے مقابلے میں مذہبی جماعتوں کو کم ووٹ مل رہے ہیں - جماعت اسلامی اور مولانا فضلو کی جمعیت کی ناکامی سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں - پنجاب میں اگلے الیکشن میں تحریک لبیک بھی بری طرح فلاپ ہو گی -
مندرجہ بلا نقات کی روشنی میں ، میں سمجھتا ہوں پاکستان میں طالبان کے آنے اور شدت پسندی کے بڑھنے کا کوئی امکان نہیں ہے آپ خواہ مخواہ پریشان ہو گئے ہیں - بے غم ہو کر روزے رکھیں اور پاکستان کی محاشی حالت میں بہتری کے لئے د عا کریں -
I have read your entire column and met your basic condition; please reply.
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Haider sb:

when some blasphemous act happens in non-Muslim countries ( like France, Norway, Denmark), then why should we burn our Muslim countries? Why shouldn’t our moulvis and their staunch followers go to those non-Muslim countries and wage fierce wars over there?

aap kay jawab ka intezaar rahay ga.

I have already written in one of my posts that many Pakistanis ( including overseas ) don’t speak against TLP in the fear keh kahin Rasool e Pak SAW hum say naraaz hi na ho jaen. Reason is that TLP uses emotional slogans which Center around Prophet ( SAW) and we are afraid that if we oppose TLP, our aakhirat will be ruined. There is no such confusion among Fouji generals. They put the things under carpet to keep playing their dirty political games. This TLP menace should have been dealt with in 2017. But, at that time, Fouji Generals refused to help civilian government.

They ( GHQ) wanted to dent PMLN in Punjab through TLP and they succeeded in that in 2018. They only acted against them after 2018 elections when TLP leaders ( Khadim Rizvi and Pir Afzal Qadri) urged common Foujis to kill their Generals and judicial staff to kill Supreme Court judges. That was the occasion when Supreme Court set Asia Bibi free from death sentence in blasphemy case. Intelligence agencies then acted swiftly and picked up all the leadership of TLP after midnight from their homes and Madressahs. The next day, TLP couldn’t do anything, and they were completely helpless. Both Khadim Rizvi and Afzal Qadri were kept at unknown places for the next 6 months and court in Pakistan heard their bail applications.

This proves that if state is determined to crush something, it can do so without committing massacres like that of Model Town. State has so much resources at its disposal that no TLP or TTP can stand in front of it. All that is needed is clarity of mind from top state officials ( PM, COAS, DG ISI, CJ SCP). But, our ill-fate is that First Lady is herself a staunch supporter of TLP and she has muddled PM’s mind. You will see that no concrete action ( I am not talking about carrying Model Town massacre or Lal Masjid operation) will be taken against TLP. Instead, they will be tried to be pampered and will be asked to give government few more months so that government can cut off ties with France. The circus will restart after a pause of few months.

Awan S Syed Haider Imam Okara samkhan