Geek
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/PYmV74J/3-in-1-New.jpg
? یہ تو پھر پد دھماکہ موومنٹ ہو گئیپی ڈی ایم صبح : عمران خان سے لڑائی نہیں فوج سے لڑائی ہے
پی ڈی ایم دوپہر: فوج کو سلوٹ کرتے ہیں اصل لڑائی عمران خان سے ہے
پی ڈی ایم شام کو: عمران خان تم سائڈ پر رہو بڑوں کی لڑائی میں نا آو
پی ڈی ایم رات کو: سب کچھ عمران خان کروا رہا فوج کی حرکتوں کے پیچھے بھی عمران خان ہے
?