RajaPakistani
Voter (50+ posts)
کیا گستاخ رسول علیہ السلام کی سزا صرف اور صرف موت ہے؟ توبہ بھی قبول نہیں ؟ اس ویڈیو میں انجینئیر صاحب نے گستاخ رسول کی توبہ کے حوالے سے بات کی ہے... ہمارے ملک میں دوسروں پر جھوٹا گستاخ کا فتویٰ لگا دیا جاتا ہے، یہ بری بات ہے... لیکن پھر یہ کہنا کے اس کی توبہ بھی قبول نہیں..... یہ تو اور بھی گھناونا عمل ہے...