کیا پاکستانی افواج پاکستان کا دفاع کر سکتی ہیں - دوسرا پارٹ

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

2کیا پاکستانی افواج پاکستان کا دفاع کر سکتی ہیں - پارٹ

Logo.png

لوگوں کو بیوقوف بنانا بہت آسان ہے ، لیکن انھیں قائل کرنا کے انھیں بے وقوف بنایا جا رہا ہے ...بہت مشکل ہے - مارک ٹوئن

ہندوتا نظریہ

ہندو قوم پرستی میں انتہا پسندی کی حد تک چلے جانے کا اصطلاحی نام ہے۔ یعنی ہندو قومیت کی بالادستی کا متشدد نظریہ ہے۔ ونائیک دمودر سورکر نے١٩٢٣ میں اس اصطلاح کا پرچار کیا تھا . قوم پرست ہندو رضا کار تنظیموں ہندو سینا ، راشٹریہ سیوک سنگھ اور وشو ہندو پریشد نے اس نظریہ کو بام عروج پر پونھچا دیا . راشٹریہ سویم سیوگ ( آر ایس ایس ) بھارت کی ہندو انتہاپسند تنظیم ہے. وزیراعظم عمران خان بار بار انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کا ذکر کرتے ہیں۔یہ تنظیم 1925 میں معرض وجود میں آئی جس کا نعرہ ہندوستان صرف ہندوؤں کا ہے ۔ جسے 1925 میں اطالوی ڈکٹیٹر مسولینی سے متاثر ہوکر بنایا گیا۔اس تنظیم کا نظریہ ہےکہ ہندوستان صرف ہندوؤں کا ہے ،باقی سب غدار ہیں۔ راشٹریہ سویم سیوک فرقہ ورانہ فسادات برپا کرنے میں سرِفہرست ہے، 1927کے ناگپور فسادات میں اسی تنظیم کا اہم کردار تھا، جبکہ 1948 میں مہاتما گاندھی کا قتل بھی آر ایس ایس کے غنڈے نتھورام نے کیا تھا۔ سال 1969 کے احمد آباد اور 1989 کے جمشید پور فرقہ وارانہ فسادات بھی آر ایس ایس کی کارستانی تھے، چھ دسمبر 1992 کو بابری مسجد کی شہادت میں بھی یہی تنظیم ملوث تھی۔ آر ایس ایس کو فرقہ وارانہ فسادات میں چھ سے زائد بار سرکاری طور پر ملوث قرار دیا جاچکا ہے ، جن میں مالیگاؤ بم دھماکہ، حیدرآباد مکہ مسجد بم دھماکہ، اجمیر بم دھماکہ اور سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکہ شامل ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی ابتدا سے ہی آر ایس ایس کے نظریات سے متاثر رہے ہیں اور صرف آٹھ سال کی عمر میں آر ایس ایس کا حصہ بنے۔بطور وزیراعلیٰ نریندر مودی کے ہاتھوں گجرات میں مسلمانوں کی تباہی زبان زد عام ہے۔ بی جے پی کی حکومت بھارت میں آر ایس ایس کے ہندتوا نظریے کے پرچار کےساتھ ساتھ اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں پر زندگی تنگ کررہی ہے ، بھارت کا پڑھا لکھا طبقہ بھی ہندو انتہا پسندوں کے بڑھتے اثرو رسوخ کو نہ صرف ہمسائے ممالک بلکہ خود بھارت کیلئے بھی زہر قاتل قرار دے دے رہا ہے۔ جرمن سب سے اعلیٰ نسل سے تعلق رکھتے ہیں، دنیا کے دیگر طبقات ان کی غلامی کیلئے پیدا ہوئے ہیں، یہ ہیں وہ نظریات جنہوں نے ہٹلر کے زیر اثر جرمن قوم کی سوچ کو انتہاپسندی میں تبدیل کیا۔

ہمیں نہ صرف سمجھنا ہو گا بلکہ چوکنا رہنا ہو گا کے موجودہ ہندوستان ایک خاص " نظریاتی دور" سے گزر رہا ہے . ہندوستان کو فطری طور پر اسرائیل اور عیسائی ریاستوں کی مخفی سپورٹ حاصل ہے . ایک نیو ورلڈ آرڈر کے تحت مسلمان ریاستوں کو یکے بعد دیگرے ختم کیا گیا . بہت غور و فکر کے بعد میں اس نتیجے پر پونھچا ہوں کے ہندو قوم اپنی بقاء کی فکر کر رہی ہے . ہندو قوم مسلمانوں کی طویل غلامی کو سر پر سوار کر کے احساس محرومی کی شدید شکار نظر اتی ہے . ہندؤں میں سے ہی ہندوستان کے مسلمان ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مسلمان نکل کر بڑھتے جا رہے ہیں کیونکے اسلام ایک فطری اور آفاقی مذہب ہے . انڈیا میں ہندو ٨٢ کڑوڑ جبکہ پاکستان ، بنگلہ دیش اور انڈیا میں مسلمانوں کی تعداد ٥٠ کڑوڑ سے زیادہ ہے . انڈیا سے دو مسلمان ملک پہلے ہی بن چکے ہیں . جن نظریات کی بنیاد پر دیگر مذا ہب ہیں ، انکے پیروکار آہستہ آہستہ غیر محسوس طریقے سے نکلتے جا رہے ہیں . بہت سے مذاہب کی بنیادیں جن پلرز پر کھڑی ہیں ، وہ متروک ہوتی جا رہی ہیں . یہ وہ خطرات ہیں جو بہت سے مذا ھب کے ارباب اختیار کو سونے نہیں دیتا

ہمیں با آسانی ایک پیٹرن دیکھ سکتے ہیں کہ انڈیا میں تلوار کی نوک پر فیصلے کئے جا رہے ہیں . گجرات میں بڑے پیمانے پر کشت و خون کے بعد پورے انڈیا میں مودی کا کلین سویپ کرنا ایک واضح پیغام تھا . اپنے دوسرے دور میں مودی تیزی کے ساتھ فیصلے کرتے نظر آئے . کشمیر میں آرٹیکل ٣٧٠ کی تنسیخ ، شہریت کا قانون ، کسانوں کے بارے میں بلز سمیت بیشمار بڑے فیصلے دھڑلے سے کئے گئے جس نے انڈیا کو ہلا کر رکھ دیا . مسلمانوں کو دہشت گرد اور سکھوں کو خالصتانی گردان کر انکے خلاف ایک مخصوس مہم چلائی گئی . شائد اس مہم کا مقصد مستبقل کے عزائم ہو سکتے ہیں . اگر مودی سرکار کوئی مہم چلاتی ہے تو ہندوستان میں رہنے والی دو بڑی قومیں نہ صرف ذہنی انتشار کا شکار رہیں گی بلکہ اپنی انہیں بقاء کے خطرات بھی لاحق رہیں گے . مودی سرکار کے جو بھی عزائم ہیں ، ایک بات واضح ہے کے دونوں قومیں انڈیا میں سہمی ہوئی ہیں . میں سکھ قوم پر تفصیلی مضمون پہلے پارٹ میں لکھ چکا ہوں

اس بات سے قطعہ نظر ، کیا غلط ہے اور کیا درست. نسل انسانی کی تاریخ سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کے مذاہب اور تہذیبوں کا تصادم گاہے بگاہے چلتا رہتا ہے . مذہب کی بنیاد پر اسرائیل نے صدیوں کی محنت کے بعد انتہائی کم تعداد میں ہونے کے باوجود تمام دنیا کے میڈیا ، فنانشل ، کاروبار سمیت بیشمار میدانوں پر قبضہ کر لیا ہے . یہ علیحدہ بات ہے کے نظر اتے ہوے بھی سب کچھ مخفی ہے . چین میری دانست میں یاجوج ماجوج کی قوم ہے جو دنیا میں غالب ہو چکے ہیں . وہ ہر شعبہ زندگی میں چھا چکے ہیں . امریکہ میری دانست میں کانا دجال ہے . کیا یہ حقیقت نہیں کے امریکہ کسی بھی ملک کے خلاف اکنامک سینکشنز لگا کر وہاں لوگوں کو بھوکا رکھ سکتا ہے . کیا امریکہ لوگوں کی زندگیوں اور موت کے فیصلے نہیں کر رہا ہے . دجال کی کونسی علامات ایسی ہیں جو امریکہ میں بدرجہ اتم موجود نہیں ہیں . اسی طرز پر انڈیا کی حکمران جماعت بھی دھڑلے سے اپنے فیصلے لے رہی ہے
نظر سب کو آرہا ہے . باتیں سب کر رہے ہیں

سوال یہ پیدا ہوتا ہے ، کیا پاکستان کے ارباب اختیار بچھائے گئے عالمی دسترخوان پر سیریا ، عراق ، لیبیا کی طرح تر نوالہ بننے کے لئے تیار ہیں ؟

( جاری ہے )
 
Last edited:

Shan ALi AK 27

ہمیں نہ صرف سمجھنا ہو گا بلکہ چوکنا رہنا ہو گا کے موجودہ ہندوستان ایک خاص " نظریاتی دور" سے گزر رہا ہے . ہندوستان کو فطری طور پر اسرائیل اور عیسائی ریاستوں کی مخفی سپورٹ حاصل ہے . ایک نیو ورلڈ آرڈر کے تحت مسلمان ریاستوں کو یکے بعد دیگرے ختم کیا گیا . بہت غور و فکر کے بعد میں اس نتیجے پر پونھچا ہوں کے ہندو قوم اپنی بقاء کی فکر کر رہی ہے . ہندؤں میں سے ہی ہندوستان کے مسلمان ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مسلمان نکل کر بڑھتے جا رہے ہیں کیونکے اسلام ایک فطری اور آفاقی مذہب ہے . انڈیا میں ہندو ٨٢ کڑوڑ جبکہ پاکستان ، بنگلہ دیش اور انڈیا میں مسلمانوں کی تعداد ٥٠ کڑوڑ سے زیادہ ہے . انڈیا سے دو مسلمان ملک پہلے ہی بن چکے ہیں . جن نظریات کی بنیاد پر دیگر مذا ہب ہیں ، انکے پیروکار آہستہ آہستہ غیر محسوس طریقے سے نکلتے جا رہے ہیں . بہت سے مذاہب کی بنیادیں جن پلرز پر کھڑی ہیں ، وہ متروک ہوتی جا رہی ہیں . یہ وہ خطرات ہیں جو بہت سے مذا ھب کے ارباب اختیار کو سونے نہیں دیتا

ہمیں با آسانی ایک پیٹرن دیکھ سکتے ہیں کہ انڈیا میں تلوار کی نوک پر فیصلے کئے جا رہے ہیں . گجرات میں بڑے پیمانے پر کشت و خون کے بعد پورے انڈیا میں مودی کا کلین سویپ کرنا ایک واضح پیغام تھا . اپنے دوسرے دور میں مودی تیزی کے ساتھ فیصلے کرتے نظر آئے . کشمیر میں آرٹیکل ٣٧٠ کی تنسیخ ، شہریت کا قانون ، کسانوں کے بارے میں بلز سمیت بیشمار بڑے فیصلے دھڑلے سے کئے گئے جس نے انڈیا کو ہلا کر رکھ دیا . مسلمانوں کو دہشت گرد اور سکھوں کو خالصتانی گردان کر انکے خلاف ایک مخصوس مہم چلائی گئی . شائد اس مہم کا مقصد مستبقل کے عزائم ہو سکتے ہیں . اگر مودی سرکار کوئی مہم چلاتی ہے تو ہندوستان میں رہنے والی دو بڑی قومیں نہ صرف ذہنی انتشار کا شکار رہیں گی بلکہ اپنی انہیں بقاء کے خطرات بھی لاحق رہیں گے . مودی سرکار کے جو بھی عزائم ہیں ، ایک بات واضح ہے کے دونوں قومیں انڈیا میں سہمی ہوئی ہیں . میں سکھ قوم پر تفصیلی مضمون پہلے پارٹ میں لکھ چکا ہوں

اس بات سے قطعہ نظر ، کیا غلط ہے اور کیا درست. نسل انسانی کی تاریخ سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کے مذاہب اور تہذیبوں کا تصادم گاہے بگاہے چلتا رہتا ہے . مذہب کی بنیاد پر اسرائیل نے صدیوں کی محنت کے بعد انتہائی کم تعداد میں ہونے کے باوجود تمام دنیا کے میڈیا ، فنانشل ، کاروبار سمیت بیشمار میدانوں پر قبضہ کر لیا ہے . یہ علیحدہ بات ہے کے نظر اتے ہوے بھی سب کچھ مخفی ہے . چین میری دانست میں یاجوج ماجوج کی قوم ہے جو دنیا میں غالب ہو چکے ہیں . وہ ہر شعبہ زندگی میں چھا چکے ہیں . امریکہ میری دانست میں کانا دجال ہے . کیا یہ حقیقت نہیں کے امریکہ کسی بھی ملک کے خلاف اکنامک سینکشنز لگا کر وہاں لوگوں کو بھوکا رکھ سکتا ہے . کیا امریکہ لوگوں کی زندگیوں اور موت کے فیصلے نہیں کر رہا ہے . دجال کی کونسی علامات ایسی ہیں جو امریکہ میں بدرجہ اتم موجود نہیں ہیں . اسی طرز پر انڈیا کی حکمران جماعت بھی دھڑلے سے اپنے فیصلے لے رہی ہے
نظر سب کو آرہا ہے . باتیں سب کر رہے ہیں

سوال یہ پیدا ہوتا ہے ، کیا پاکستان کے ارباب اختیار بچھائے گئے عالمی دسترخوان پر سیریا ، عراق ، لیبیا کی طرح تر نوالہ بننے کے لئے تیار ہیں ؟

( جاری ہے )
اگر دفاع نہ کر سکتی ہوتی تو تو اس وقت
فرائی چکن بنا ہوتا ادھر بیٹھ کر آرٹیکل نہ لکھ رہا ہوتا
جانتا ہے نہ اپنے ڈیڈی مودی کو؟؟ وہ انتظار نہ کرتا کے تو اپنا آرٹیکل فنش کر لے
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
بات تو اپنے ٹھیک کی ہے مگر کیا عراق ، شام، لیبیا والوں میں ایمان کی کمی تھی ؟
ایمان کی کمی نہیں ہو گی عوام میں اور ہو سکتا ہے وہ ہم سے زیادہ ایمان والے ہوں اور شہید جنتی ہوں
لیکن فوج میں ایمان کے ساتھ ساتھ تربیت
حکمت اور علم کی بھی ضرورت ہوتی ہے
علم اور حکمت صرف مسلمانو کی جاگیر نہیں ہے کوئی بھی اسے حاصل کر کے کامیابی حاصل کر سکتا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

2کیا پاکستانی افواج پاکستان کا دفاع کر سکتی ہیں - پارٹ

Logo.png

لوگوں کو بیوقوف بنانا بہت آسان ہے ، لیکن انھیں قائل کرنا کے انھیں بے وقوف بنایا جا رہا ہے ...بہت مشکل ہے - مارک ٹوئن

ہندوتا نظریہ

ہندو قوم پرستی میں انتہا پسندی کی حد تک چلے جانے کا اصطلاحی نام ہے۔ یعنی ہندو قومیت کی بالادستی کا متشدد نظریہ ہے۔ ونائیک دمودر سورکر نے١٩٢٣ میں اس اصطلاح کا پرچار کیا تھا . قوم پرست ہندو رضا کار تنظیموں ہندو سینا ، راشٹریہ سیوک سنگھ اور وشو ہندو پریشد نے اس نظریہ کو بام عروج پر پونھچا دیا . راشٹریہ سویم سیوگ ( آر ایس ایس ) بھارت کی ہندو انتہاپسند تنظیم ہے. وزیراعظم عمران خان بار بار انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کا ذکر کرتے ہیں۔یہ تنظیم 1925 میں معرض وجود میں آئی جس کا نعرہ ہندوستان صرف ہندوؤں کا ہے ۔ جسے 1925 میں اطالوی ڈکٹیٹر مسولینی سے متاثر ہوکر بنایا گیا۔اس تنظیم کا نظریہ ہےکہ ہندوستان صرف ہندوؤں کا ہے ،باقی سب غدار ہیں۔ راشٹریہ سویم سیوک فرقہ ورانہ فسادات برپا کرنے میں سرِفہرست ہے، 1927کے ناگپور فسادات میں اسی تنظیم کا اہم کردار تھا، جبکہ 1948 میں مہاتما گاندھی کا قتل بھی آر ایس ایس کے غنڈے نتھورام نے کیا تھا۔ سال 1969 کے احمد آباد اور 1989 کے جمشید پور فرقہ وارانہ فسادات بھی آر ایس ایس کی کارستانی تھے، چھ دسمبر 1992 کو بابری مسجد کی شہادت میں بھی یہی تنظیم ملوث تھی۔ آر ایس ایس کو فرقہ وارانہ فسادات میں چھ سے زائد بار سرکاری طور پر ملوث قرار دیا جاچکا ہے ، جن میں مالیگاؤ بم دھماکہ، حیدرآباد مکہ مسجد بم دھماکہ، اجمیر بم دھماکہ اور سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکہ شامل ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی ابتدا سے ہی آر ایس ایس کے نظریات سے متاثر رہے ہیں اور صرف آٹھ سال کی عمر میں آر ایس ایس کا حصہ بنے۔بطور وزیراعلیٰ نریندر مودی کے ہاتھوں گجرات میں مسلمانوں کی تباہی زبان زد عام ہے۔ بی جے پی کی حکومت بھارت میں آر ایس ایس کے ہندتوا نظریے کے پرچار کےساتھ ساتھ اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں پر زندگی تنگ کررہی ہے ، بھارت کا پڑھا لکھا طبقہ بھی ہندو انتہا پسندوں کے بڑھتے اثرو رسوخ کو نہ صرف ہمسائے ممالک بلکہ خود بھارت کیلئے بھی زہر قاتل قرار دے دے رہا ہے۔ جرمن سب سے اعلیٰ نسل سے تعلق رکھتے ہیں، دنیا کے دیگر طبقات ان کی غلامی کیلئے پیدا ہوئے ہیں، یہ ہیں وہ نظریات جنہوں نے ہٹلر کے زیر اثر جرمن قوم کی سوچ کو انتہاپسندی میں تبدیل کیا۔

ہمیں نہ صرف سمجھنا ہو گا بلکہ چوکنا رہنا ہو گا کے موجودہ ہندوستان ایک خاص " نظریاتی دور" سے گزر رہا ہے . ہندوستان کو فطری طور پر اسرائیل اور عیسائی ریاستوں کی مخفی سپورٹ حاصل ہے . ایک نیو ورلڈ آرڈر کے تحت مسلمان ریاستوں کو یکے بعد دیگرے ختم کیا گیا . بہت غور و فکر کے بعد میں اس نتیجے پر پونھچا ہوں کے ہندو قوم اپنی بقاء کی فکر کر رہی ہے . ہندو قوم مسلمانوں کی طویل غلامی کو سر پر سوار کر کے احساس محرومی کی شدید شکار نظر اتی ہے . ہندؤں میں سے ہی ہندوستان کے مسلمان ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مسلمان نکل کر بڑھتے جا رہے ہیں کیونکے اسلام ایک فطری اور آفاقی مذہب ہے . انڈیا میں ہندو ٨٢ کڑوڑ جبکہ پاکستان ، بنگلہ دیش اور انڈیا میں مسلمانوں کی تعداد ٥٠ کڑوڑ سے زیادہ ہے . انڈیا سے دو مسلمان ملک پہلے ہی بن چکے ہیں . جن نظریات کی بنیاد پر دیگر مذا ہب ہیں ، انکے پیروکار آہستہ آہستہ غیر محسوس طریقے سے نکلتے جا رہے ہیں . بہت سے مذاہب کی بنیادیں جن پلرز پر کھڑی ہیں ، وہ متروک ہوتی جا رہی ہیں . یہ وہ خطرات ہیں جو بہت سے مذا ھب کے ارباب اختیار کو سونے نہیں دیتا

ہمیں با آسانی ایک پیٹرن دیکھ سکتے ہیں کہ انڈیا میں تلوار کی نوک پر فیصلے کئے جا رہے ہیں . گجرات میں بڑے پیمانے پر کشت و خون کے بعد پورے انڈیا میں مودی کا کلین سویپ کرنا ایک واضح پیغام تھا . اپنے دوسرے دور میں مودی تیزی کے ساتھ فیصلے کرتے نظر آئے . کشمیر میں آرٹیکل ٣٧٠ کی تنسیخ ، شہریت کا قانون ، کسانوں کے بارے میں بلز سمیت بیشمار بڑے فیصلے دھڑلے سے کئے گئے جس نے انڈیا کو ہلا کر رکھ دیا . مسلمانوں کو دہشت گرد اور سکھوں کو خالصتانی گردان کر انکے خلاف ایک مخصوس مہم چلائی گئی . شائد اس مہم کا مقصد مستبقل کے عزائم ہو سکتے ہیں . اگر مودی سرکار کوئی مہم چلاتی ہے تو ہندوستان میں رہنے والی دو بڑی قومیں نہ صرف ذہنی انتشار کا شکار رہیں گی بلکہ اپنی انہیں بقاء کے خطرات بھی لاحق رہیں گے . مودی سرکار کے جو بھی عزائم ہیں ، ایک بات واضح ہے کے دونوں قومیں انڈیا میں سہمی ہوئی ہیں . میں سکھ قوم پر تفصیلی مضمون پہلے پارٹ میں لکھ چکا ہوں

اس بات سے قطعہ نظر ، کیا غلط ہے اور کیا درست. نسل انسانی کی تاریخ سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کے مذاہب اور تہذیبوں کا تصادم گاہے بگاہے چلتا رہتا ہے . مذہب کی بنیاد پر اسرائیل نے صدیوں کی محنت کے بعد انتہائی کم تعداد میں ہونے کے باوجود تمام دنیا کے میڈیا ، فنانشل ، کاروبار سمیت بیشمار میدانوں پر قبضہ کر لیا ہے . یہ علیحدہ بات ہے کے نظر اتے ہوے بھی سب کچھ مخفی ہے . چین میری دانست میں یاجوج ماجوج کی قوم ہے جو دنیا میں غالب ہو چکے ہیں . وہ ہر شعبہ زندگی میں چھا چکے ہیں . امریکہ میری دانست میں کانا دجال ہے . کیا یہ حقیقت نہیں کے امریکہ کسی بھی ملک کے خلاف اکنامک سینکشنز لگا کر وہاں لوگوں کو بھوکا رکھ سکتا ہے . کیا امریکہ لوگوں کی زندگیوں اور موت کے فیصلے نہیں کر رہا ہے . دجال کی کونسی علامات ایسی ہیں جو امریکہ میں بدرجہ اتم موجود نہیں ہیں . اسی طرز پر انڈیا کی حکمران جماعت بھی دھڑلے سے اپنے فیصلے لے رہی ہے
نظر سب کو آرہا ہے . باتیں سب کر رہے ہیں

سوال یہ پیدا ہوتا ہے ، کیا پاکستان کے ارباب اختیار بچھائے گئے عالمی دسترخوان پر سیریا ، عراق ، لیبیا کی طرح تر نوالہ بننے کے لئے تیار ہیں ؟

( جاری ہے )
اوے حیدرے اگر تیرے عمران خان کے لئے اگر کوئی کچھ نہیں کر سکتا تو وہ تو جنت میں بھی نہیں جا سکتا - باقی سب کچھ تو بہت چھوٹا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
arifkarim Sahib
What is ur opinion on this thread especially regarding RSS?
Musalman apni taqit nahi eman per jang jeetta hai.
اگر دفاع نہ کر سکتی ہوتی تو تو اس وقت
فرائی چکن بنا ہوتا ادھر بیٹھ کر آرٹیکل نہ لکھ رہا ہوتا
جانتا ہے نہ اپنے ڈیڈی مودی کو؟؟ وہ انتظار نہ کرتا کے تو اپنا آرٹیکل فنش کر لے
بات تو اپنے ٹھیک کی ہے مگر کیا عراق ، شام، لیبیا والوں میں ایمان کی کمی تھی ؟
اوے یار عمرانیوں یہ حیدرا مرواۓ گا تمہارے کھوتے کو -- میں نے اس کو کل بھی اسے کہا تھا کہ اس کو وزیر اعظم ہاؤس میں ملنے والی کیشمش اور باداموں والی جوئی کھانے کی لت پڑھ گئی ہے - تم اس کو کیوں باہر نکلوا کر سادی پھک کھلانے پر تلے ہوے ہو
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
اوے یار عمرانیوں یہ حیدرا مرواۓ گا تمہارے کھوتے کو -- میں نے اس کو کل بھی اسے کہا تھا کہ اس کو وزیر اعظم ہاؤس میں ملنے والی کیشمش اور باداموں والی جوئی کھانے کی لت پڑھ گئی ہے - تم اس کو کیوں باہر نکلوا کر سادی پھک کھلانے پر تلے ہوے ہو
Raja Sahib
Why do u think if ur leader is donkey then everyone is donkey?
 
ranaji

President (40k+ posts)
الحمدللّٰہ پوری طرح دفاع بھی کر سکتی ہیں اور کسی بھی مس ایڈونچر کا مونہہ توڑ جواب بھی دے کر ڈیفنس کے ساتھ ساتھ ایفینس بھئ کر سکتی ہیں ہماری افواج پاکستان
 
ranaji

President (40k+ posts)
اور اگر کوئی حرام کا نطفہ گشتی کی اولاد حامد میر جعفر کی نسل کا نسل حرام مودی کا پالتو کتا یہ سمجھے کہ وہ صرف بھونک بھونک کر اگر کالا کو سفید ثابت کر سکتا ہے اور یا ہماری افواج کے خلاف صرف بھونکتا رہے اور اسکے بھونکنے سے افواج کمزور ہو جائیں گی تو ایسے بھونکنے والے گشتی کی اولاد پر ہنسی ہی آ سکتی ہے
شاہ صاحب آ پ حوصلہ رکھیں دو چار کھسرے قسم کے جرنیلوں کا نام افواج پاکستان نہیں یہ لاکھوں غازیوں مجاہدوں جوانوں افسروں شہیدوں کی فوج ہے اور ایک بات اور جب ہمُ فوج کی بات کرتے ہیں تو فوج سے مراد ،نیویُ ایئر فورس اور آ رمی تینوں ہی مراد ہوتی ہیں
اور ان انڈیا کے پیڈ کتوں اور را کے پے رول والے حامد میر جعفر نسل کے لوگوں کا بھونکنا اور ففتھ جی وار انکے پچھواڑوں میں واپس گھسنے کا تماشہ تو ہمُ ہر روز دیکھتے ہیں
سو اللہ کے بعد اللہ کے بندوں اور اپنی افواج پر اور اپنے ایمان پر بھروسہ رکھیں
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Musalman apni taqit nahi eman per jang jeetta hai.
Pahley zamaney mein jismani taqat se jung hoti thi, hathyaar baad mein aatey thay, boht kum logo ne boht ziada tadaad ko shikast di, hum musliman Eman ka matlab ye laitey hain keh har kaam mein Allah ya us kay farishtey hamari madad karney aa jaein, aisa nahi hota, ager aisa hota to ab bhi musliman hi dunya mein ghaib hotey, jo mehnat karta hay us ko us ka sila milta hay wo chahey kisi bhi mazhab se ho ya chehey us ka koi bhi mazhab na ho. China or Russia ki misal samney hay.
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
الحمدللّٰہ پوری طرح دفاع بھی کر سکتی ہیں اور کسی بھی مس ایڈونچر کا مونہہ توڑ جواب بھی دے کر ڈیفنس کے ساتھ ساتھ ایفینس بھئ کر سکتی ہیں ہماری افواج پاکستان
Perhaps u are on BHANG
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
اور اگر کوئی حرام کا نطفہ گشتی کی اولاد حامد میر جعفر کی نسل کا نسل حرام مودی کا پالتو کتا یہ سمجھے کہ وہ صرف بھونک بھونک کر اگر کالا کو سفید ثابت کر سکتا ہے اور یا ہماری افواج کے خلاف صرف بھونکتا رہے اور اسکے بھونکنے سے افواج کمزور ہو جائیں گی تو ایسے بھونکنے والے گشتی کی اولاد پر ہنسی ہی آ سکتی ہے
شاہ صاحب آ پ حوصلہ رکھیں دو چار کھسرے قسم کے جرنیلوں کا نام افواج پاکستان نہیں یہ لاکھوں غازیوں مجاہدوں جوانوں افسروں شہیدوں کی فوج ہے اور ایک بات اور جب ہمُ فوج کی بات کرتے ہیں تو فوج سے مراد ،نیویُ ایئر فورس اور آ رمی تینوں ہی مراد ہوتی ہیں
اور ان انڈیا کے پیڈ کتوں اور را کے پے رول والے حامد میر جعفر نسل کے لوگوں کا بھونکنا اور ففتھ جی وار انکے پچھواڑوں میں واپس گھسنے کا تماشہ تو ہمُ ہر روز دیکھتے ہیں
سو اللہ کے بعد اللہ کے بندوں اور اپنی افواج پر اور اپنے ایمان پر بھروسہ رکھیں
Army zindabad magar teray jaisa kutta buss Pakistan say nikal jai tu behtar ho ga ?
 
shamsheer

Senator (1k+ posts)
بات تو اپنے ٹھیک کی ہے مگر کیا عراق ، شام، لیبیا والوں میں ایمان کی کمی تھی ؟
unfortunately in this world one generation pays for the crimes of another same as one generation works hard and the other reaps the benefits. Jo hamaray baron nai boya woh hum kaat rahay hain. Agar hum nai apni kul seedhi nahi ki tou hamarey ooladain katein gee.
Musalman hona eeman ki nishani nahi. Tayari poori karnee chahaiy. Read the history and read about Ghazwa Hunain.
We won in 1965 because we had eman and lost in 75 becase we lacked it.
 
shamsheer

Senator (1k+ posts)
Pahley zamaney mein jismani taqat se jung hoti thi, hathyaar baad mein aatey thay, boht kum logo ne boht ziada tadaad ko shikast di, hum musliman Eman ka matlab ye laitey hain keh har kaam mein Allah ya us kay farishtey hamari madad karney aa jaein, aisa nahi hota, ager aisa hota to ab bhi musliman hi dunya mein ghaib hotey, jo mehnat karta hay us ko us ka sila milta hay wo chahey kisi bhi mazhab se ho ya chehey us ka koi bhi mazhab na ho. China or Russia ki misal samney hay.
yes you are right. Preparation poori honee chahiay. This is the biggest lesson that we learn from the life of our Prophet PBUH. Use every possible mudane mean and strive for success and once you have done all preparation then Allah will create the means of your success but whenever in history we went merely on the basis of our strength we lost. Read about Ghazwa Hunain.
This is not just true in war but in every endeavor of our life as momins. Whether it is education, business or job. We need to excel in mundane skills and then beleive in Allah's help.