RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)

انصافیو تم کافی سیانے ہو ذرا اس پٹواری کو سمجھاؤ یہ کیا ہوا ہے
وزیراعظم ہاؤس کی ساری مجیں وک گئیں - ساری گڈیاں وک گئیں - وزیراعظم باہر نکل کر دو کمروں میں رہنے لگا - عمران خان نے کہا تھا کہ میں نے وزیراعظم ہاؤس کا دو ارب روپیہ بچانا ہے
یہ تو وی فیصد (٢٠%) ود گیا ہے --- یہ کیسے ہو گیا ؟؟؟ -- پٹواری کو سمجھ نہیں آ رہی
مغز دوڑا دوڑا کے دیکھا ہے تو ایک ہی گل سمجھ آتی ہے کہ ---شاید وزیراعظم ہاؤس کی مجوں کے ونڈے کا خرچہ ود گیا
مجیں تو اب موجود نہیں تو یہ ونڈا کوئی ہور جانور کھانے لگا ہے --- اور پچھلی ساری مجوں سے زیادہ کھا رہا ہے
تسی سارے بہت سیانے او ---- اگر کوئی اور وجہ ہے تو اس پٹواری کو سمجھایں پلیز