کیا ایک نیا لندن پلان بننے جا رہا ہے؟فضل الرحمان کب لندن جا رہے؟؟مغیث علی نے بتا دیا

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
تازہ اطلاع یہ ہے کہ مولانا فضلو نے لنڈن جانے سے صاف انکار کر دیا ہے
کہ وہاں بے حیائی بہت ہے؟ ہر طرف تو ننگی عورتیں ہیں؟...توبہ توبہ
یا انہیں کپڑے پہناو یا پھر میری آنکھیں پتھر کی کر دو ،
مفتی نے کہا مولانا میں چلا جاتا ہوں؟...اب اس میں کیا ?
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
75576432_153524639370783_8641304410904854528_o.jpg
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ مغیث علی کون ہیں بھائی ؟
اتنی دیر سے کہاں تھے؟ جیل میں یا پاگل خانے میں؟.... ?
سر جی 'سڑک کنارے کھوکھا
یا کوئی پاپڑ، ٹافیاں بیچنے والی "ھٹی" کھولنے میں کیا حرج ہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
تازہ اطلاع یہ ہے کہ مولانا فضلو نے لنڈن جانے سے صاف انکار کر دیا ہے
کہ وہاں بے حیائی بہت ہے؟ ہر طرف تو ننگی عورتیں ہیں؟...توبہ توبہ
یا انہیں کپڑے پہناو یا پھر میری آنکھیں پتھر کی کر دو ،
مفتی نے کہا مولانا میں چلا جاتا ہوں؟...اب اس میں کیا ?
ہاہا جب ایک صحافی نے پوچھا مولانا آپ نے کہاں سے دیکھا
لنڈن میں ننگی عورتیں ہیں؟تو بولے ایک بار میں رات کو 'یو ٹیوب ' پر کچھ ڈھونڈ رہا تھا
تو یہ کمبخت ویڈیو لگ گی....یعنی ننگی گوریوں کا پورا ایک جلوس تھا؟...
.وہ بھی بینڈ باجے کے ساتھ ؟ جب تک میں اٹھ کر ٹی وی بند کرتا دس پندرہ منٹ تو چل
چکے تھے؟ کمبخت سب کچھ ذہن میں یوں نقش ہوا کہ اب ہزار کوشش کی نکلتا ہی نہیں؟.... ?
 

Democratic

Senator (1k+ posts)
"Mughais ali nay bata deya" and Mughais Ali is another paindoo with camera selling marijuana to youthias online
 

Nawazcophansi76

Senator (1k+ posts)
F U PIMPS ANCHORS AND YOUR RETARDED BS LOGIC..

THIS SYPHILIS SHAREEF NEEDS TO BE BROUGHT BACK TO PAKISTAN IN CHAINS AND BURNT ALIVE.
LONDON PLAN MY ASS YOU IGNORANT COWARD P#SSIES.

WHY CAN'T PAKISTAN KILL THESE SUB HUMAN TRAITOR KUNJUR DAKOOS. OHH THE LONDON PLAN. MOTHER EFFERS.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بھیا وہ دسمبر پلان کا کیا ہوا ۔۔۔ اب کس کے ایما پر نئی کہانی پک رہی ہے ۔۔
۔ عزیز نوجوان مغیث صاحب تو مکمل افواہ ساز مال لگ رہے ہیں ( شاید ہمارے سینئر جرنلسٹون کی راہ چل پڑے جو سب کے بیڈ روم میں موجود ہو نے اور عقل کل ہونے کا دعوا کرتے ہیں۔) ۔۔۔۔ مغیث صاحب ہتھ ہولا رکھیں ایسا نہیں چلے گا ۔

۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہا جب ایک صحافی نے پوچھا مولانا آپ نے کہاں سے دیکھا
لنڈن میں ننگی عورتیں ہیں؟تو بولے ایک بار میں رات کو 'یو ٹیوب ' پر کچھ ڈھونڈ رہا تھا
تو یہ کمبخت ویڈیو لگ گی....یعنی ننگی گوریوں کا پورا ایک جلوس تھا؟...
.وہ بھی بینڈ باجے کے ساتھ ؟ جب تک میں اٹھ کر ٹی وی بند کرتا دس پندرہ منٹ تو چل
چکے تھے؟ کمبخت سب کچھ ذہن میں یوں نقش ہوا کہ اب ہزار کوشش کی نکلتا ہی نہیں؟.... ?
مولانا عمل کرنے والے انسان ہیں ۔۔۔ متقی طلبا اور علما کا گروہ بنا ریے ہیں اس پریڈ کےسامنے دھرنا دے گا ۔۔ ڈنڈا بردار نوجوان اور کچھ مولوی تو ان کمبختوں پر حملہ اور کشتی کو بھی تیار ہیں ، ظاہر ہے حامد میر کی اس نیک مقصد کیلئے شرکت تو پکی ہے
( نوٹ جب سے معلوم ہواا ہے کہ وہاں ۔۔ گے ۔۔۔نوجوان بھی ہوں گے تو انکے چند مذہبی جذبات سر اٹھائے کھڑے ہیں )