نادان
Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا….آپ بھی ایک کمپوٹر ہو پورا….ہر چیز کا
کوئی نہ کوئی عزر ڈھونڈ ہی لیتی ہو ?
اسے میں تعریف سمجھوں یا .........?
ہاہاہا….آپ بھی ایک کمپوٹر ہو پورا….ہر چیز کا
کوئی نہ کوئی عزر ڈھونڈ ہی لیتی ہو ?
ہاہاہا ایک مہینہ تو کرتارپور صاحب میں بھی رہ سکتے ہیں؟ لنگر بھی
فری ہے….صبح سویرے نور کے تڑکے آس پاس کے گاؤں میں پیپے بھی
کھڑکا لیں گے تو اپکا امتحان بھی ہو جاےگا اب اس میں کیا ?
ہاہاہا..چلو تو پھر ملتے ہیں بابا گرو نانک کے کنویں پر.
ہاں کچھ کچھ ہے تو لیکن ڈرتا ہوں اب اسکا کچھ اثر خدا نخواستہ آپ کےاسے میں تعریف سمجھوں یا .........?
ہاہاہا..چلو تو پھر ملتے ہیں بابا گرو نانک کے کنویں پر.
اب اس میں کیا…... ?
ہاں کچھ کچھ ہے تو لیکن ڈرتا ہوں اب اسکا کچھ اثر خدا نخواستہ آپ کے
دماغ پر نہ ہو جائے نصیب دشمناں ؟….کہیں بہکی بہکی باتیں نہ کرنے لگو
اب اس میں کیا ?
Oh really?….Good for you…How did you like it overall?…I only seen some videos.ویسے میں پچھلے ٹرپ میں وہاں ہو کر آئی ہوں ..لیکن میں نے لنگر نہیں کھایا ..
چلو!…...کرنے لگی نہ بہکی بہکی باتیں ؟اگر تھوڑا سا مغرور ہو بھی گئی تو کونسا قیامت آجانی ہے
ہاں ناااا ..کوئی میری میلوں میل لمبی پوسٹ دکھایئے ..
دہی تو ہی نا
ہاہاہا ایک مہینہ تو کرتارپور صاحب میں بھی رہ سکتے ہیں؟ لنگر بھی
فری ہے….صبح سویرے نور کے تڑکے آس پاس کے گاؤں میں پیپے بھی
کھڑکا لیں گے تو اپکا امتحان بھی ہو جاےگا اب اس میں کیا ?
Oh really?….Good for you…How did you like it overall?…I only seen some videos.
Hahaha OK jo langar nahin khaya…Chae to pi leten?…..Ab is mein kia
چلو!…...کرنے لگی نہ بہکی بہکی باتیں ؟
یعنی اک ذرا سا غرورکے لیے قیامت بھی گوارا کرلی ؟
کمال ہے.
نہیں جناب، کہاں آپ کا کوئی کمنٹ چوتھائی مِیل بھی طے کرتا ہو۔ ہاں یہ علیحدہ بات ہے کہ میلوں میل آپ ہی کے کمنٹس نظر آتے ہیں اور میلوں تک آپ کے جیسے کمنٹس کرنے والا کوئی دوسرا نظر نہیں آتا۔
ماشااللہ، کیا دانشمندانہ فراست پائی ہے۔ کاش ہمارے یہاں بھی کوئی ایسی آدھا پاوٗ دانشمندی دے گیا ہوتا، تو آج ہم دہی لانے کے اعلیٰ فرائض منصبی پر فائز نہ ہوتے۔ کیا پتہ شائد واقعی کہیں مہاراجہ بھی لگ چکے ہوتے اور آپ کی کھڑک سنگھ بننے کی دیرینہ خواہش بھی پوری کر چکے ہوتے۔???????????????
لیکن وہ کیا ہے کہ۔۔۔۔۔ گھر والے نہیں مانیں گے
شاید تبھی لوگ میری تعریفیں نہیں کرتے
?
کبھی کبھی حاضری دیتی ہوں پھر بھی اتنا سنگین الزام ..
اب میں نادان آپ جیسے عقلمندوں کے لیول کی گفتگو تو کر نہیں سکتی اس لئے مذاق اڑانا نا منظور
میرا نہیں خیال کہ نوبت یہاں تک پہنچ جائے گی کہ بات وہیل چئیر تک جا پہنچے
بات تو جب چلے گی تو پھر دور تک جائے گی۔۔۔ اور اگر دو تین مرتبہ ایسی حرکت تواتر سے دیکھی گئی، تو بات اس حد کو بھی نہیں دیکھے گی۔۔۔ اس سے بھی آگے جاسکتی ہے۔ آہو!
?
ڈرتے ہیں لوگ کہ کہیں آپ اپنے اصل جوہر سے واقفیت پانے کے بعد کھڑک سنگھ نہ بن جائیں۔
!شاہین تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ