کھڑک سنگھ کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں کھڑکیاں

ali_haider_rizwi

Voter (50+ posts)
اعلیٰ اعلیٰ، بہت اعلیٰ
کھڑک ماڈل تو چائنا ماڈل، سعودی ماڈل، ایرانی ماڈل، نارتھ کوریائی ماڈل، سارے ماڈلوں کو پیچھے چھوڑ گیا
پاکستان کے ہر صوبے میں پندرہ پندرہ کیسز میں اگر کھڑک ماڈل اپلائی ہو جائے تو جرائم کا خاتمہ تو یہاں بھی ممکن ہے

ویسے سہیل بڑا زبردست ماڈل ڈھونڈا ہے آپ نے . کل جیتے گۓ پنکھے کے ساتھ ایکسٹینشن وائر بھی آپ کی ہوئی

iss model sai jaraim ka hatma tuo ho jay ga laikin wo wakeel kidher marain gai kya karain gay jo 2number schools aur colleges sai 2 number deggreeian laiker kachehri mai churray laiker baithay huay hain logo ko halaal kernay ?
iss waqt 2 mafias sub sai barray mafias hain jinki surkobi kerna bohet zaroori hay . Fazlu badmaash aur wakeel mafia. Just put front of the death squad both of them .
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں مجھے بھی یقین ہے کہ یہ سیشن جج بن کر ہی چیف جسٹس کو بھی پھانسی کی سزا سنا دیں گی۔ لہٰذا میری بھی مہاراجہ بننے کے بعد اوّلین ترجیح یہی ہوگی کہ نادان کو سیشن جج لگوا دیا جائے۔
لیکن معاف کیجئے آپ سے زیادہ تو مہاراجہ بننے کا چانس
سلمان اکرم راجہ کا ہے؟...وہ تو پہلے سے ہی راجہ تو ہے.
پھر آیگا ڈبل مزہ:
کھڑک سنگھ کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں جو کھڑکیاں
تو کھڑکیوں کے کھڑکنے سے کھڑکتا ہے کھڑک سنگھ. ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کیا آپ مجھے کہیں سیشن جج لگوا سکتے ہیں
بلکل لگوا سکتے ہیں لیکن پہلے آپکو ثابت کرنا پڑے گا آپکو کھڑکنا اتا بھی ہے؟
کہیں آپکے کھڑکنے سے کھڑکیاں تو کیا کوئی ٹین کا پیپا بھی نہ کھڑکے . ?
 

Jawad66

MPA (400+ posts)
Well to share a little secret about my life: I was once involved in a litigation involving some land dispute. My own lawyer mysteriously disappeared and turned off his phone. So, it was only me in the court as a defendant and the case was to be concluded on that date.

During arguments, the opponent's council remarked : Judge Saab, yeh chahtay hain k yeh faisla in k haq main likh ker yahan poray mulk main jang kerwa di jaye.....

and I rebutted, saying : Ji Judge sahab main yehi chahta houn, iss sey pehlay k meri aur aap ki laash kahi chorahay per tangi ho aur log uss per thoktay houn.....

You know what I got?

Guess what?

A decision against me and also a fine for Contempt of Court

Since then.... I am also waiting for a judge like Kharak Singh.
We have killed Kharak Singh urf Justice Waqar Hassan .
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

شایدمکمل مقولہ یاکہاوت ایسے ہے

کھڑک سنگھ کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں کھڑکیاں

کھڑکیوں کے کھڑکنے سے کھڑکتا ہے کھڑک سنگھ
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن معاف کیجئے آپ سے زیادہ تو مہاراجہ بننے کا چانس
سلمان اکرم راجہ کا ہے؟...وہ تو پہلے سے ہی راجہ تو ہے.
پھر آیگا ڈبل مزہ:
کھڑک سنگھ کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں جو کھڑکیاں
تو کھڑکیوں کے کھڑکنے سے کھڑکتا ہے کھڑک سنگھ. ?
کردیا معاف جی۔ اور بولیں؟

اب یہ سلمان اکرم راجہ کی وجہ سے نادان کا حق مارا جا رہا ہے۔
میری خیر ہے، میں تو جو کچھ اب کر رہا ہوں، مہاراجہ بننے کے بعد بھی وہی کروں گا۔
اچھا بعد میں بات کرتے ہیں، ابھی گھر کے لیئے دہی لے کر آنا ہے

!!!! بائے بائے ۔۔۔
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

شایدمکمل مقولہ یاکہاوت ایسے ہے

کھڑک سنگھ کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں کھڑکیاں

کھڑکیوں کے کھڑکنے سے کھڑکتا ہے کھڑک سنگھ
وہ سنا ہے کہ مرزا غالب کو ایک دن کہیں سے شراب نہیں ملی۔ کسی بندے کو پیسے دیئے، وہ بھی وقت مقرّرہ پر نہیں آیا۔ سامنے مسجد تھی، آذان ہوئی تو مرزا بھی نماز پڑھنے چلے گئے۔ ابھی ایک رکعت ہی پڑھی تھی کہ بندہ بوتل لے کر آگیا۔ مرزا نے وہیں سے دوڑ لگا دی۔ ساتھ والے نے کہا مرزا کہاں جاتے ہو؟ ابھی تو ایک رکعت رہتی ہے۔ مرزا نے جواب دیا کہ اللہ نے ایک ہی رکعت میں مراد سن لی۔۔۔۔۔۔

لہٰذا ہمارا کام بھی اگر آدھی کہاوت میں چل گیا تو پوری کا کیا کرنا؟
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کردیا معاف جی۔ اور بولیں؟

اب یہ سلمان اکرم راجہ کی وجہ سے نادان کا حق مارا جا رہا ہے۔
میری خیر ہے، میں تو
جو کچھ اب کر رہا ہوں، مہاراجہ بننے کے بعد بھی وہی کروں گا۔

اچھا بعد میں بات کرتے ہیں، ابھی گھر کے لیئے دہی لے کر آنا ہے

!!!! بائے بائے ۔۔۔
ہاہاہا….مطلب ہے مہاراجہ بننے کے بعد بھی گھر کے لیے دہی لایا کروگے؟
کم از کم ایک ادھ بھینس ہی رکھ لینا …..اب اس میں کیا ?
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اور اس حکم کی تعمیل کے بعد پتہ یہ چلا کہ صرف نادان ہی بچی ہیں ملک میں انصاف کا نظام چلانے کے لیئے
جناب، جناب جناب۔۔۔۔۔ ذرا کوئی چھتر لگانے کی بھی گنجائش پیدا کریں، نہیں تو کوئی نہیں بچے گا یہاں۔


نہ بچے
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا….مطلب ہے مہاراجہ بننے کے بعد بھی گھر کے لیے دہی لایا کروگے؟
کم از کم ایک ادھ بھینس ہی رکھ لینا …..اب اس میں کیا ?
ہاں تو میں اچھا والا مہاراجہ بنوں گا نا۔۔۔ امّی ابوّ کا کہنا ماننے والا۔۔۔
? ? ?


آدھا کلو دہی کے لیئے پوری بھینس؟ بھائی، مہاراجہ بننا ہے، گوالا نہیں۔
???