کھسرے کے گلاس میں پانی پی کر بہادری کے دعوے دار بے وقوف ٹھگ

hello

Chief Minister (5k+ posts)
کیسی بات ہے پیٹھ میں چھڑا گومپنے والے اپنی بہادری کے دعوے کر رہے ہیں اوئے بھگوڑوں تم لوگوں نے عمران خان کے بندے خریدے ٹکٹوں عوض وہ تم خود اعلانیاں تسلیم کر چکی ہو بے شرموں کی طرح اپنے اوپر بہارری کا لیبل لگا رہے ہو اس بزدل کھسرے کی طرح جو جنگ لڑ کر شہید تو نہیں ہو سکتا تھا تو جنگ ختم ہونے پر میدان جنگ گیا اور ایک تیر سینے سے لگا کر میدان جنگ میں لاشوں کے درمیان لیٹ گیا اور سوچنے لگا کہ میں بھی شہید ہو گیا اس طرح کی تم بہادر ہو کھسرے کے جھوٹے گلاس استعمال کرنے والی عورت اگر اتنا ہی تمھیں غرور ہے تو لاؤ اپنے بھائیوں اور باپ کو یہاں ان کو کہو ا جائیں کسی ہندو بولی وڈ فلم کی طرح ایکٹنگ نہ کرو نہ ڈائلاگ سناؤ کیوں کہ ہمیں پتا اس سب کے پیچھے وہی ہیں اسی لیے تم ان کی زبان استعمال کرکے انہیں پیغام دے رہی ہو کہ دیکھو ہم نے تمھاری مدد سے پاکستان میں کس طرح انتشار کا شکار کیا ہے چاہیے تو یہ تھا کہ تم اسمبلی سے اسعفے دیتے اور الیکشن کی طرف جاتے لیکن اس پر تم میں وہ جوتوں میں دال بٹی کہ لوگوں نے دیکھا کہ تم اپس میں ہی دست و گریبان ہو گئے اور ایک دوسر ے کی خوب ماں بہن ایک کی اب بھی 31 مارچ دوسرا مرحلہ کے پی کے لوکل الیکشن واضح ہو جائے گا کون کہاکھڑا ہے جس کی تمھیں ترپنی لگی ہوئی ہے عمران خان تمھیں وہ چماٹ مارے گا کہ یہ بہادری کا جوٹھا سارا نشہ نکل جائے گا اور اپنی اوقات پر آ گر و گے جو تمھاری پچھلے ساڑھے تین سال سی تھی
اب تو یہ خبریں بھی آنا شروع ہو گئی ہیں کہ کس طرح تم نے باہر کے ملکوں سے پیسہ لیا اور ان کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہو عنقریب بہت کچھ آنے والا ہے یہ پانامہ سے بڑا خواب ہو گا تمھارے لیے
جیالے پٹواری بیک زبان بڑے خوش ہیں کہ دیکھو ہمارے لیڈران نے کیا کمال کر دیا ہےدلوں بغیرتوں والی حرکت کرکے کس طرح نام کمایا ہے کیا ہو ا اگر چند بندے خرید لیے لیکن دیکھو کتنی مکاری کا کھیل کھیلا دیکھا شریفوں کا جال زرداری سب پر بھاری ایک بار پھر ثابت ہو گیا دیکھو دیکھو ہر طرف ان کے چرچے ہیں

اوئے الو کے پٹھو یہی تو عمران خان لوگوں کو کہتا تھا یہ لالچی ٹھگ سوداگر ہیں ملک کی بہتری سے انہیں کوئی غرض نہیں یہ اپنے مفاد کی خاطر ہر کمینی ذلیل سے ذلیل حرکت کر گزریں گے اور تم نے پھر اس کے ہاتھ ایک اور تازہ ثبوت دے دیا تم نے یہ حرام کا پیسہ خرچ کرکے اراکین اسمبلی کی خریداری کرکے بہت بڑی غلطی کر دی ہے او خوش فہمیوں کے شکار بیوقوف قوم یعنی پنجابی کی مثال اپنی گت اس کے ہاتھ میں دے دی ہے

اور یہ ایسے ہی ہے جب پانامہ آیا اور عمران خان کے ہاتھ لگ گیا تم خوش فہمی میں تھے کہ بیٹھے بیٹھائے ہماری لوٹ مار کمپنی کی انٹر نیشنل سطح پر مشہوری ہو گئی وقت کے ساتھ عوام یہ بھول جائیں گیں لیکن اس عمران خان نے پانامہ بھولنے نہیں دیا اور اس وقت کمپین چلا کر تمہیں ذلیل کر کے رکھ دیا سزائیں تک کروا دی تمہیں اب وہ تمھارا اس سے زیادہ برا حال کرے گا ڈنگرو اگر تمھارے پاس دماغ ہوتا تو یہ نا کرتے کیونکہ اس کو بیانیہ مل گیا ہے

یہ تم وہی حرکت کر رہے ہو جو پہلے کیا کرتے تھے جو تمہیں مہنگی پڑتی تھی کہ اپنے خلاف عدالت کا فیصلہ پڑھے بغیر لڈو کھا لیتے تھے اور نعرے لگاتے تھے جت گئے جت گئے پھر فیصلہ لوگ بتاتے اور تو چھپتے پھرتے تھے تم خوش ہو رہے ہو ہو مجھے لگتا ہے یہ تمھارا عمل تمھارے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا یار رکھو اس کے پاؤں سے اگر تم حکمران کی ذمہ داری یعنی امن قائم رکھنے کی بیریاں اتار دو گے تو وہ تمھیں اور زیادہ ناکوں چنے چبوائے گا
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
عدالت میں جسٹس منیب نے کہا ہے کہ نو کانفیڈنس کا ووٹ پارٹی کا حق ہے ۔کسی انفرادی ممبر کا حق نہیں ۔
عدالت یہی فیصلہ دو دفعہ پہلے دس ممبر بنچ سے بھی دی چکی ہے ۔۔

کیا بلاول ، نواز، اور امریکہ کے اربوں رپوں کی انویسٹمنٹ کھوہ کھاتے جانے والی ہے ؟
 

DilDilPakistan0991

Councller (250+ posts)
سیاست شطرنج کی اک بازی ہے جو اپنی بازی ذہانت سے اور دلیرانہ لڑے گا جیت جائے گا یہ رونا دھونا کاہے کا مچایا ہوا ہے؟؟
Yaar tmhe shatranj ati bhi he? Dalairana chawwal, shatranj me dalairi kahan hoti he?
Bewaqoof admi. Corruption, 2 numbri, fraud, conmen ko dalair kehnay walay.

Aisi soch corrupt logon ki hi hoti he.
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست شطرنج کی اک بازی ہے جو اپنی بازی ذہانت سے اور دلیرانہ لڑے گا جیت جائے گا یہ رونا دھونا کاہے کا مچایا ہوا ہے؟؟
گہری بات ہے ! ٹائم لی ایکشن

جو مکا لڑائی کے بعد یاد آئے اسے اپنے منہ پر مارلینا چاہیے​

 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
عدالت میں جسٹس منیب نے کہا ہے کہ نو کانفیڈنس کا ووٹ پارٹی کا حق ہے ۔کسی انفرادی ممبر کا حق نہیں ۔
عدالت یہی فیصلہ دو دفعہ پہلے دس ممبر بنچ سے بھی دی چکی ہے ۔۔

کیا بلاول ، نواز، اور امریکہ کے اربوں رپوں کی انویسٹمنٹ کھوہ کھاتے جانے والی ہے ؟
مجھے لگ رہا ہے ان کو ماتم کی تیار کرنی چاہیے کوئی دریاں کناتے کوئی رونے دھونے والی ماسیاں علاووہ جو موجود ہیں آنٹیاں جن کی چیخیں سن کر کلیجہ منہ کو آئے اکٹھی کرنی چاہیے کہ ان کے ساتھ ہوئی بڑی بری ہے
ان کے ساتھ وسیے تو سارھے تین سال سے و رہی ہے کہ کوئی نہ پوچھے
شاید یہ اب آخری ہچکی ہو گی شمع بھجنے سے پہلے لو کا پھر پھاڑانا کی طرح اور پھر اندھیرا
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
Yaar tmhe shatranj ati bhi he? Dalairana chawwal, shatranj me dalairi kahan hoti he?
Bewaqoof admi. Corruption, 2 numbri, fraud, conmen ko dalair kehnay walay.

Aisi soch corrupt logon ki hi hoti he.
آجاؤ ایک گیم رکھ لیتے ہیں معلوم ہو جائے گا کس کو شطرنج کھیلنا آتا ہے اور کس کو نہیں۔

سیاست کی طرح شطرنج میں فتح کے لئے بہترین اپروچ
aggressive attacking strategy
سمجھی جاتی ہے۔ اور یہ تو مشہور مقولہ ہے کہ لڑائی کے بعد جو مکا یاد آئے اسے منہ پہ مار لینا چاہیے۔

No one stands with inactive whining losers. If you want you can. I won
't
.
 

DilDilPakistan0991

Councller (250+ posts)
آجاؤ ایک گیم رکھ لیتے ہیں معلوم ہو جائے گا کس کو شطرنج کھیلنا آتا ہے اور کس کو نہیں۔

سیاست کی طرح شطرنج میں فتح کے لئے بہترین اپروچ
aggressive attacking strategy
سمجھی جاتی ہے۔ اور یہ تو مشہور مقولہ ہے کہ لڑائی کے بعد جو مکا یاد آئے اسے منہ پہ مار لینا چاہیے۔

No one stands with inactive whining losers. If you want you can. I won't.
Lo gi ab chess khelnay ki daawat dayrha he, tmhare jese corrupt insan k sath koi waasta rakhnay se pehlay chullu bhr pani me doob k mar jayay banda.

Aggressive attacking strategy, wow 2 adjectives ek sath daaldiyay. Ab tau me maan gya.

Oyay bhai jaa k apni 2nmbri kro jo tm krtay hogay.
Koi smjh bookh daikho, k morality gae bhaar me, corruption gae bhaar me, maqssod chaprasi, money laundering, short sighted decision making,fraud munafiqat, zameer ki kharid o farokht har cheez ko parday k pechay rakh k. Shatranj ki chaal se mushabihat day k justify kr rha he? Kya khaa k ayay ho bhai? Haram tau nae?
Phr shatranj ki daawat dayrha he. MashaAllah.
Apko mubarak ho, apki smjh.
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
Lo gi ab chess khelnay ki daawat dayrha he, tmhare jese corrupt insan k sath koi waasta rakhnay se pehlay chullu bhr pani me doob k mar jayay banda.
تو نا کرو اتنے لمبے لمبے رپلائی۔ میں تمھارے لئے چلو بھر پانی کہاں ڈھونڈتا پھروں گا؟
??
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
Ghalti hogae, me insan smjh betha tha.
Par haram, haram hi hota he
اب تم واسطہ نہیں توڑ رہے تو یہ لو چلو بھر پانی ڈھونڈ دیا ہے تمھارے لئے اب غیرت دکھاؤ اور پہلی فرصت میں جا کے ڈوب مرو
??

images