کچھ سوالات قرآن شریف کے متعلق۔

Status
Not open for further replies.

Citizen X

President (40k+ posts)
This is not a Forum and not the audience to address these type of questions. Nothing good will come out of these types of post. These questions are among the primary differences between Shia and Sunni sects of Islam. Asking this question when Indian RAW is openly talking about flaring up Shia Sunni Fasad is clearly misguided even if we assume that bad intention is not involved.
Same old blah blah I've commented on all of this in my previous post. You can either question and learn from your environment or just stay in your cozy bubble
 
Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)

The question about Protection of Quran has nothing to do with our Environment. The only question is what are we doing or can do to Protect the Quran that we have. Instead of starting this debate for creating division. Right now we have open Statements from RAW to exploit any fault lines in Pakistan mainly Shia Sunni. This question will only fan flames nothing more.. Let people live in harmony.
 
JusticeLover

مباحثہ کا مطلب ابہام کو دور کرنا ھوتا ھے۔ ھم مسلم اگر دین حق کے داعی ھیں تو ھمیں لوگوں کے سوالات کے جوابات تو دینا ھوں گے دلیل سے ۔ دھونس دھاندلی اور سر کو ریت میں دبا لینے سے سوالات ختم نھیں ھونگے۔
اگر کوِئ بندہ علمی بحث کو پسند نھیں کرتا تو وہ حصہ نہ لے بجائے اسکے کہ وہ الزام تراشی شروع کر دے۔
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)

yeh ilmi behs nahin hay...........................
which you and an atheist and a hadees munkar are trying to create.
you are not accepting the logic given to you and your insistence on creating a difference on an agreed principle is an ''Agenda''
 
I am no atheist , i have no agenda .... i am a simple Muslim trying to find answers to the question which non Muslims ask us.
You don't like question you can simply ignore my post instead of using takfeer as your answer.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
۱- غیر مسلم پوچھتے ہیں کے کیا واقع ھی قران اللہ کی کتاب ھے جو محفوظ ھے اور اللہ کی حفاظت میں ھے اگر ایسا ھے تو حضرت عثمان نے قریشی نسخے کے علاوہ باقی نسخے کیوں جلا دیے انہیں کس نے یہ اختیار دیا؟ جبکہ دین تو کامل اور مکمل ھو چکا تھا۔رسول اللہ نے نہ ھی کبھی ایسا حکم دیا اور نہ کبھی ایسا کوئ اشارہ دیا۔

۲- حضرت عثمان نے اسی ایک نسخے کی کاپیاں بنوا کر مختلف شہروں میں تقسیم کرا دی اس وقت اراب نھیں تھے مختلف لہجوں کی وجہ سے مختتلف قرات وجود میں آیں بلکل درست اب ہم لوگ تو عام مسلمان کبھی ریسرچ نہ کی۔۔۔۔ پر ملھدوں نے ان نسخوں میں حروف کے فرق ڈھونڈ نکالے ھیں۔ مثلا

fc5cbce3-90c9-47bc-978a-6e1be17cafff.png

آپ دیکھ سکتے ھیں صرف زیر زبر ھی مختلف نہیں بلکہ الفاظ ھی مختلف ھیں۔

اب اس طرح کی کافی مثالیں وہ لوگ دیتے ھیں جب ھم کہتے ھیں کہ قرآن ایک ھی ھے اور ھر جگہ اسی طرح ایک ھی مطلب سے پڑھا جاتا ھے۔
اس مثلے کا کیا ھل یا جواب ھے آپکے پاس۔
مجھے نہیں معلوم کہ آپ کو مطلوبہ جواب ملا یا نہیں، لیکن ایک مشورہ ہے کہ اپنا تعلق مسجد اور مسجد والوں سے جوڑو۔
تشکیک شیطان کا ایک اہم ترین ہتھیار ہے۔ اور شیطان کے تمام ہتھیاروں کا توڑ اللہ والوں کی صحبت ہے۔

اس قسم کے سوالات مستشرقین ازل سے پوچھتے آئے ہیں۔ اور ان کو شافی جوابات ملتے رہے ہیں۔ آپ کسی مستند عالم سے رجوع کرو۔
 
آچھا مشورہ ہے کچھ علماء کو سوال بھجے ہیں ، یہاں پوچھنے کا مقصد مسلمانوں سے علمی روشنی لینا ہے دین صرف علماء کا نہیں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
آچھا مشورہ ہے کچھ علماء کو سوال بھجے ہیں ، یہاں پوچھنے کا مقصد مسلمانوں سے علمی روشنی لینا ہے دین صرف علماء کا نہیں۔
دین صرف علماء کا نہیں، مگر دین کا علم صرف علماء کے پاس ہی ہے۔ اسی لئے انہیں علماء کہا جاتا ہے۔
 
Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
مباحثہ کا مطلب ابہام کو دور کرنا ھوتا ھے۔ ھم مسلم اگر دین حق کے داعی ھیں تو ھمیں لوگوں کے سوالات کے جوابات تو دینا ھوں گے دلیل سے ۔ دھونس دھاندلی اور سر کو ریت میں دبا لینے سے سوالات ختم نھیں ھونگے۔
اگر کوِئ بندہ علمی بحث کو پسند نھیں کرتا تو وہ حصہ نہ لے بجائے اسکے کہ وہ الزام تراشی شروع کر دے۔
I agree with you 100 % However there is a time and Place for everything. At a time when our enemies have openly declared to flare up Sectarian differences in Pakistan anyone starting a conversation on a controversial topic in the name of ILMI Behas will be looked at with suspicion and rightly so. We need to be careful. Issues that have not been settled in 1400 years can wait a few more...
 
Status
Not open for further replies.