۱- غیر مسلم پوچھتے ہیں کے کیا واقع ھی قران اللہ کی کتاب ھے جو محفوظ ھے اور اللہ کی حفاظت میں ھے اگر ایسا ھے تو حضرت عثمان نے قریشی نسخے کے علاوہ باقی نسخے کیوں جلا دیے انہیں کس نے یہ اختیار دیا؟ جبکہ دین تو کامل اور مکمل ھو چکا تھا۔رسول اللہ نے نہ ھی کبھی ایسا حکم دیا اور نہ کبھی ایسا کوئ اشارہ دیا۔
۲- حضرت عثمان نے اسی ایک نسخے کی کاپیاں بنوا کر مختلف شہروں میں تقسیم کرا دی اس وقت اراب نھیں تھے مختلف لہجوں کی وجہ سے مختتلف قرات وجود میں آیں بلکل درست اب ہم لوگ تو عام مسلمان کبھی ریسرچ نہ کی۔۔۔۔ پر ملھدوں نے ان نسخوں میں حروف کے فرق ڈھونڈ نکالے ھیں۔ مثلا
آپ دیکھ سکتے ھیں صرف زیر زبر ھی مختلف نہیں بلکہ الفاظ ھی مختلف ھیں۔
اب اس طرح کی کافی مثالیں وہ لوگ دیتے ھیں جب ھم کہتے ھیں کہ قرآن ایک ھی ھے اور ھر جگہ اسی طرح ایک ھی مطلب سے پڑھا جاتا ھے۔
اس مثلے کا کیا ھل یا جواب ھے آپکے پاس۔