کشمیر کے معاملے میں 'آخری حد تک' جانے پر، جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن ملے گی؟

SaRashid

Minister (2k+ posts)
جب سے مودی نے کشمیر کے اندر جارحیت کی ہے، دنیا کی نمبر ون آرمی بہادری کے میدان میں جھنڈے گاڑنے کے بجائے غیرت کا جنازہ اٹھائے پھر رہی ہے۔ آخری حد تک جانے کا عندیہ دینے کے ساتھ 'آخری حد' کا تعین کیے بغیر خاموش ہو گئی ہے۔ پرسوں جب فوج کے ترجمان، شاہ محمود قریشی نے 'امت کے محافظوں' کی مجبوریاں بتائیں، وہاں یہ ذکر کرنا بھول گئے کہ 'امت کی محافظ' ہماری اپنی فوج، دنیا کی نمبر ون آرمی، واحد مسلم نیوکلیئر اور میزائل طاقت ہے، جس کے رعب اور دبدبے سے اسرائیل اور امریکہ کے ایوانوں پر 24/7 لرزہ طاری رہتا ہے۔
پاک فوج کے دشمنوں کو پتہ ہونا چاہیے کہ جب برطانیہ میں مختلف ممالک کی افواج کے درمیان مقابلہ ہوا تھا، تو ہمارے گنے چنے جوان اس میں اول آئے تھے، اور ثابت کیا تھا کہ ہم دنیا کی نمبر ون آرمی ہیں۔
بلاول بھٹو نے کل بکواس کی کہ شاہ محمود قریشی اپنے اس بیان کی وضاحت کریں جس میں انہوں نے فرمایا تھا کہ سیکیوریٹی کاؤنسل میں کوئی ہار لیے ہمارے استقبال کو موجود نہیں ہوگا۔ بلاول کا کہنا ہے کہ حکومت کشمیر کے لیے کوشش کرنے سے پہلے ہی ہار جانے کی باتیں کر رہی ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ اندرون خانہ کشمیر پر سودا ہوچکا ہے؟
بلاول کے اس بیان پر تحریک انصاف کی کرائے کی آنٹی، فردوس عاشق اعوان نے بیان داغا کہ بلاول ابو اور پھپھو بچاؤ مہم پر زور دیں اور آزادی کشمیر کی بات نہ کریں۔
دوسری طرف، انصافیوں کے گرونانک، میاں والیوں کے بھیانک وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کی دستور ساز اسمبلی سے 'اسپیڈ کی لائیٹ' سے خطاب کریں گے۔ اور یہ خطاب چوں کہ پرچی کی بغیر ہوگا، اس لیے عوام سے درخواست ہے کہ وہ پہلے سے کشمیر کو فلسطین کا پڑوسی بنوانے کے لیے تیار رہیں جیسا کہ جاپان، جرمنی کا پڑوسی بن چکا ہے۔
آصف غفور بھائی صاحب نے وردی پہن کر اور انگلیوں سے میزائل چلا کر ٹوئیٹر کی جنگ ویسے ہی جیت لی ہے۔ آج وہ اپنے 25000 کی بورڈ واریئرز اور باقی 25 لاکھ فالوئرز کا شکریہ ادا کر رہے ہیں جنہوں نے ٹوئیٹر پر ٹرینڈ بنا کر بھارت ماتا کے سینے میں قطب مینار کے سائز کا سوراخ کر دیا ہے۔ اس سے فائدہ یہ ہوا ہے کہ بھارت ماتا کے سینے کے اس پار، میانمار سے لے کر تھائی لینڈ تک کا مفت نظارہ کیا جاسکتا ہے۔
جنرل باجوہ کی شان بھی نرالی ہے۔ عید الاضحی کے روز جب میاں والی کے نیازی جی بنی گالہ میں نماز 'عید' ادا کر رہے تھے، تو جنرل صاحب لائن آف کنٹرول پر جوانوں سے گلے مل رہے تھے۔ جنرل صاحب کی باڈی لینگویج ان کے جسم اور ذہن کے شکست خوردہ ہونے کا پتہ دے رہی تھی۔
دوسری طرف انصافی جو ڈان اور جیو نیوز کی سچی خبروں پر یہ کہہ کر پانی پھیر دیتے ہیں کہ ان دشمنان جی ایچ کیو سے 'صرف' جعلی خبریں آتی ہیں، انہوں نے کسی ہندوستانی اخبار کی 'سچی' خبر پر آنکھ بند کر کے یقین کر لیا ہے کہ پاکستان نے جنگ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، اور 3 عدد سی ون تھرٹی طیاروں نے اسکردو کی فوجی بیس پر جنگی سازوسامان پہنچایا ہے۔ جیسے سی ون تھرٹی طیارہ نہ ہوا، عمر و عیار کی زنبیل ہوگئی۔
اب اگر پاکستان، سخوئی کے جواب میں جے ایف 17 تھنڈر سرحد کے قریب نہ پہنچائے، غزوہ ہند شروع کر کے کشمیر بزور بازو حاصل نہ کرے، تو کیا تحریک انصاف اور تحریک جی ایچ کیو کے ننھے بچے تب بھی ریوڑیاں بیچتے نظر آئیں گے؟
دیکھنا یہ ہے کہ جنرل باجوہ کی جواں مردی، جرات و بہادری اور کشمیر کے لیے آخری حد تک جانے کی وجہ سے ان کو ایکسٹینشن ملتی ہے یا پھر ان کے بجائے عمران خان کسی اور جرنیل کو چیف آف آرمی اسٹاف تعینات کرتے ہیں۔
اگر جنرل صاحب کی جگہ نیا آرمی چیف آتا ہے، تو کیا وہ بھی کشمیر کے لیے آخری حد تک جائے گا، یا بس لائن آف کنٹرول کو ہاتھ لگا کر واپس آجائے گا۔
 
Advertisement

SaRashid

Minister (2k+ posts)
Kuch bhi kerlo lekin tumko NRO nahi milayga.
کچھ بھی کر لو، بس کشمیریوں کو بھی این آر او نہیں ملے گا۔ این آر او صرف نیازی جی کے چھوٹے بھائی، نریندرا مودی جی کے لیے ہے۔
 

Moula Jutt

Senator (1k+ posts)
انڈین ہندووں کی ٹٹی کھانے والے بھڑوے۔ اور آوارہ کتے باڈرر کے اس پار جا کر اپنی گاو ماتا چدوائیں ۔ اور پھر اسی گاو کے موتر سے اشنان کریں۔اور پوتر ھو جائیں ۔
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ بھی کر لو، بس کشمیریوں کو بھی این آر او نہیں ملے گا۔ این آر او صرف نیازی جی کے چھوٹے بھائی، نریندرا مودی جی کے لیے ہے۔
نیاجی تیری بےبے سے اُترنے کے بعد، سیدھا
دہلی کے لال قلعے پر چڑھ کر تیری بےبے کی سرخ شلوار سے جھنڈا بنا کر
لہرانے جا رہا ہے
 

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
انڈین ہندووں کی ٹٹی کھانے والے بھڑوے۔ اور آوارہ کتے باڈرر کے اس پار جا کر اپنی گاو ماتا چدوائیں ۔ اور پھر اسی گاو کے موتر سے اشنان کریں۔اور پوتر ھو جائیں ۔


اور جنرل ضیاء الحق شہید کی وہ نرم و گداز و گرم چپلیں ایک خصوصی

چمڑے کی بنی ہوئی تھیں جنہیں یہ تمام پٹواری اور خصوصاً مڑیم نواز شڑیف

اپنے تجربات کی روشنی میں اُس خاص قسم کی چپلوں کی سب سے زیادہ اور

🤪 !بہتر جانکاری رکھتی ہیں

👍 .چُک کے رکھ مولیا ، اے شورے بچ کے ناں جان​
 

Islamabadiya

Minister (2k+ posts)
جب سے مودی نے کشمیر کے اندر جارحیت کی ہے، دنیا کی نمبر ون آرمی بہادری کے میدان میں جھنڈے گاڑنے کے بجائے غیرت کا جنازہ اٹھائے پھر رہی ہے۔ آخری حد تک جانے کا عندیہ دینے کے ساتھ 'آخری حد' کا تعین کیے بغیر خاموش ہو گئی ہے۔ پرسوں جب فوج کے ترجمان، شاہ محمود قریشی نے 'امت کے محافظوں' کی مجبوریاں بتائیں، وہاں یہ ذکر کرنا بھول گئے کہ 'امت کی محافظ' ہماری اپنی فوج، دنیا کی نمبر ون آرمی، واحد مسلم نیوکلیئر اور میزائل طاقت ہے، جس کے رعب اور دبدبے سے اسرائیل اور امریکہ کے ایوانوں پر 24/7 لرزہ طاری رہتا ہے۔
پاک فوج کے دشمنوں کو پتہ ہونا چاہیے کہ جب برطانیہ میں مختلف ممالک کی افواج کے درمیان مقابلہ ہوا تھا، تو ہمارے گنے چنے جوان اس میں اول آئے تھے، اور ثابت کیا تھا کہ ہم دنیا کی نمبر ون آرمی ہیں۔
بلاول بھٹو نے کل بکواس کی کہ شاہ محمود قریشی اپنے اس بیان کی وضاحت کریں جس میں انہوں نے فرمایا تھا کہ سیکیوریٹی کاؤنسل میں کوئی ہار لیے ہمارے استقبال کو موجود نہیں ہوگا۔ بلاول کا کہنا ہے کہ حکومت کشمیر کے لیے کوشش کرنے سے پہلے ہی ہار جانے کی باتیں کر رہی ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ اندرون خانہ کشمیر پر سودا ہوچکا ہے؟
بلاول کے اس بیان پر تحریک انصاف کی کرائے کی آنٹی، فردوس عاشق اعوان نے بیان داغا کہ بلاول ابو اور پھپھو بچاؤ مہم پر زور دیں اور آزادی کشمیر کی بات نہ کریں۔
دوسری طرف، انصافیوں کے گرونانک، میاں والیوں کے بھیانک وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کی دستور ساز اسمبلی سے 'اسپیڈ کی لائیٹ' سے خطاب کریں گے۔ اور یہ خطاب چوں کہ پرچی کی بغیر ہوگا، اس لیے عوام سے درخواست ہے کہ وہ پہلے سے کشمیر کو فلسطین کا پڑوسی بنوانے کے لیے تیار رہیں جیسا کہ جاپان، جرمنی کا پڑوسی بن چکا ہے۔
آصف غفور بھائی صاحب نے وردی پہن کر اور انگلیوں سے میزائل چلا کر ٹوئیٹر کی جنگ ویسے ہی جیت لی ہے۔ آج وہ اپنے 25000 کی بورڈ واریئرز اور باقی 25 لاکھ فالوئرز کا شکریہ ادا کر رہے ہیں جنہوں نے ٹوئیٹر پر ٹرینڈ بنا کر بھارت ماتا کے سینے میں قطب مینار کے سائز کا سوراخ کر دیا ہے۔ اس سے فائدہ یہ ہوا ہے کہ بھارت ماتا کے سینے کے اس پار، میانمار سے لے کر تھائی لینڈ تک کا مفت نظارہ کیا جاسکتا ہے۔
جنرل باجوہ کی شان بھی نرالی ہے۔ عید الاضحی کے روز جب میاں والی کے نیازی جی بنی گالہ میں نماز 'عید' ادا کر رہے تھے، تو جنرل صاحب لائن آف کنٹرول پر جوانوں سے گلے مل رہے تھے۔ جنرل صاحب کی باڈی لینگویج ان کے جسم اور ذہن کے شکست خوردہ ہونے کا پتہ دے رہی تھی۔
دوسری طرف انصافی جو ڈان اور جیو نیوز کی سچی خبروں پر یہ کہہ کر پانی پھیر دیتے ہیں کہ ان دشمنان جی ایچ کیو سے 'صرف' جعلی خبریں آتی ہیں، انہوں نے کسی ہندوستانی اخبار کی 'سچی' خبر پر آنکھ بند کر کے یقین کر لیا ہے کہ پاکستان نے جنگ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، اور 3 عدد سی ون تھرٹی طیاروں نے اسکردو کی فوجی بیس پر جنگی سازوسامان پہنچایا ہے۔ جیسے سی ون تھرٹی طیارہ نہ ہوا، عمر و عیار کی زنبیل ہوگئی۔
اب اگر پاکستان، سخوئی کے جواب میں جے ایف 17 تھنڈر سرحد کے قریب نہ پہنچائے، غزوہ ہند شروع کر کے کشمیر بزور بازو حاصل نہ کرے، تو کیا تحریک انصاف اور تحریک جی ایچ کیو کے ننھے بچے تب بھی ریوڑیاں بیچتے نظر آئیں گے؟
دیکھنا یہ ہے کہ جنرل باجوہ کی جواں مردی، جرات و بہادری اور کشمیر کے لیے آخری حد تک جانے کی وجہ سے ان کو ایکسٹینشن ملتی ہے یا پھر ان کے بجائے عمران خان کسی اور جرنیل کو چیف آف آرمی اسٹاف تعینات کرتے ہیں۔
اگر جنرل صاحب کی جگہ نیا آرمی چیف آتا ہے، تو کیا وہ بھی کشمیر کے لیے آخری حد تک جائے گا، یا بس لائن آف کنٹرول کو ہاتھ لگا کر واپس آجائے گا۔
Long time Rashid where u been ??
 

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)



اور جنرل ضیاء الحق شہید کی وہ نرم و گداز و گرم چپلیں ایک خصوصی

چمڑے کی بنی ہوئی تھیں جنہیں یہ تمام پٹواری اور خصوصاً مڑیم نواز شڑیف

اپنے تجربات کی روشنی میں اُس خاص قسم کی چپلوں کی سب سے زیادہ اور

🤪 !بہتر جانکاری رکھتی ہیں​
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ بھی کر لو، بس کشمیریوں کو بھی این آر او نہیں ملے گا۔ این آر او صرف نیازی جی کے چھوٹے بھائی، نریندرا مودی جی کے لیے ہے۔
Agar modi ko mil gaya to samjho uske lapdog nooray ko bhi mil jayega....ab khush?
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Likhtay raha karu bhae , interesting opposing views are dying here in this forum,

نورا کُشتی ہے فورم پر
کسی دن پتہ چلے گا کہ عدیل نے آئی ڈی بنائی ہوئی تھی ایس۔اے۔راشد کے نام سے

 

Khan125

Minister (2k+ posts)
کچھ بھی کر لو، بس کشمیریوں کو بھی این آر او نہیں ملے گا۔ این آر او صرف نیازی جی کے چھوٹے بھائی، نریندرا مودی جی کے لیے ہے۔
Tujhy apni maryam baji k liey chahey?
Kisi khotey se nro mango, insano k mro se uska kaam ab nhi chaley ga.
 
Sponsored Link

Featured Discussions