کرونا وائرس نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کی جان لے لی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما راشد ربانی انتقال کر گئے۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ راشد ربانی کئی دنوں سے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سینئر پی پی پی رہنما راشد ربانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

EkX5XRZX0AI0UzJ


EkX5XQuWsAMk5WN


EkX5XQ7XcAAujLs





 
Last edited: