کراچی میں بیھٹے کامران خان کے چبھتے ہوۓ سوالات نے انڈین دھوتی میں آگ لگا دی

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
well do you expect any thing different from any Indian muslim that's my point.
سر جی یہاں سندھ میں لاکھوں ہندو بستے ہیں اور وہ بھی پاکستان کوایسی ہی طریقے سے ڈیفنڈ کرتے ہیں کیونکہ وہ یہاں رہتے ہیں یہاں پیدا ہووے ہیں انکی ریاست سے لگاؤ ایک فطری عمل ہے ...ریاست کی محبت میں مذہب غالب نہیں آتا
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)

لیکن سر جی ہم اُن پر فوج مسلت کر کے نہیں بیٹھے نہ اُن کو روز قتل کر رہے ہیں
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
Idiot Pakistan Spokesperson should call Terrorism Terrorism when Indian Army murders people. Yet not calling that while justifying to India we have great concern. Shame on you.

DzY3sI2WsAUAulG.jpg
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Really good program by Kamran Khan no doubt about it.
But he ruined such a good program by bringing Irfan Qadir at the end, what a pathetic ending by Kamran Khan.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan army should catch JEM leaders who took responsibility and shoot them head. Bastards didn't let it be the attack by their local Kashmiries as it was.