کتنی اچھی بیک گراؤنڈ میوزیک بج رہی ہے عمران خان کے انسٹاگرام میں

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
جناب عمران خان کی آج آقا عدیل ال جبیر (السعودی) اور آقا عبداللہ بن زیاد (الاماراتی) سے ملاقات بہت خوشگوار ماحول میں ہوئی - جناب عمران خان نے دونوں آقاؤں کو بھارت کی خوب شکایت کے - اور آخر میں آقاؤں نے کہا
اچھا ٹھیک ہے ٹھیک ہے
اس اھم ملاقات کی داستان عمران خان صاحب کی ٹیم نے انسٹاگرام میں پوسٹ کی اور بیک گراونڈ میں ایک مدھر کن میوزیک لگا کر ماحول کی خشگواری کو احسن طریقے سے ظاہر کیا
اس لنک پر کلک کر کے میوزیک سنیے اور آقا کی نظر میں عمران خان صاحب کی اہمیت کو محسوس کیجیے اور ماحول کی خشگواری کو بھی محسوس کیجیے

http://instagr.am/p/B1_kyElHmpY/
 
Advertisement
Last edited:

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
الله نی قسمے - اتنی ہچی میوزیک ہے - کوئی بھی ڈانس کیۓ بغیر نہیں رہ سکتا

آقاؤں نے چاہے ہندوستان کی مذمت میں کوئی چوں چران بھی نہ نکالی ہو - اس میوزیک نے سارے مسلے کو ھل کر دینا ہے -بس ساری قوم نے نچنے کی دیر ہے
 
Eyeaan

Minister (2k+ posts)
جناب عمران خان کی آج آقا عدیل ال جبیر (السعودی) اور آقا عبداللہ بن زیاد (الاماراتی) سے ملاقات بہت خوشگوار ماحول میں ہوئی - جناب عمران خان نے دونوں آقاؤں کو بھارت کی خوب شکایت کے - اور آخر میں آقاؤں نے کہا
اچھا ٹھیک ہے ٹھیک ہے
اس اھم ملاقات کی داستان عمران خان صاحب کی ٹیم نے انسٹاگرام میں پوسٹ کی اور بیک گراونڈ میں ایک مدھر کن میوزیک لگا کر ماحول کی خشگراری کو احسن طریقے سے ظاہر کیا
اس لنک پر کلک کر کے میوزیک سنیے اور آقا کی نظر میں عمران خان صاحب کی اہمیت کو محسوس کیجیے اور ماحول کی خشگراری کو بھی محسوس کیجیے

http://instagr.am/p/B1_kyElHmpY/

راجہ صاحب آپ ناراض ہیں،غصے میں ہیں یا صدمہ ہے۔۔۔کچھ بھی پلّے نہیں پڑا ۔کیا سعودیہ اور یو اے ای کے سفرا کا داخلہ بند کروا دیں؟ کیا کچھ ہنگامہ برپا کرنے کا ارادہ تھا ؟ حکم کے غلام ہیں ، آپ بتایں آپ کے ذاتی دشمن سفرا سے کیا برتاو کرنا ہے
ہاں میوزک جیسے فضول اور بیجا معاملے بے چینی بیجا ہے ، حکومت جلد ہی وڈیوز میں میوزک کے استعمال کو حرام قرار دینے والی ہے ( ایسا ہی کچھ مشورہ طلعت اور سیٹھی جیسے قوم کے مہربانوں نے بھی دیا ہے) ۔۔۔
 
RealPeople

Sorry don't understand the reason for this post. What is your reason ?
 
bhaibarood

!اس تمام کاوش کا مقصد یہ ثابت کرنا ہے کے سابقہ حکمران اچھے غلام تھے
پتا نہیں جی سچی گل دسیے تے شاید رونا نکلنا پیا وے اپنی اوقات دیکھ کے - آساں نا وزیر اعظم وی اتنا شودا ہو گیا وے تے آساں قوم نہ کے حال اے
بس سمجھو میوزک اتے ڈانس کر کے رونا روکیا وے اپنا جناب
 
enjoy the halal dance
 
Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
!اس تمام کاوش کا مقصد یہ ثابت کرنا ہے کے سابقہ حکمران اچھے غلام تھے
نہیں نہیں یہ والا اچھا ہے بزتی کروا کر بھی خوش رہتا ہے میوزکاں بجاتا ہے
 
Eyeaan

Minister (2k+ posts)
!اس تمام کاوش کا مقصد یہ ثابت کرنا ہے کے سابقہ حکمران اچھے غلام تھے
مقصد کچھ نہیں ۔۔ فرسٹیشن ہے ، بے دماغی ہے ایسے میں ایسا ہی سوجھتا ہے۔۔ انہیں اپنے حال ( یا بے حالی) پر چھوڑ دیں
 
atensari

Prime Minister (20k+ posts)
پتا نہیں جی سچی گل دسیے تے شاید رونا نکلنا پیا وے اپنی اوقات دیکھ کے - آساں نا وزیر اعظم وی اتنا شودا ہو گیا وے تے آساں قوم نہ کے حال اے
بس سمجھو میوزک اتے ڈانس کر کے رونا روکیا وے اپنا جناب
دس ورے کجھ نہیں دسیا، ایک سال وچ انا شعور آگیا
 
Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
دس ورے کجھ نہیں دسیا، ایک سال وچ انا شعور آگیا
جی جی -- عمران خان نے ہی دیتا ہے جناب
کدرے شعور آن نال باندر بننے نے بجاۓ فرینکنسٹاین تے نہیں بن گئے اسی ؟؟؟ -- الله نہ کرے
 
atensari

Prime Minister (20k+ posts)
جی جی -- عمران خان نے ہی دیتا ہے جناب
کدرے شعور آن نال باندر بننے نے بجاۓ فرینکنسٹاین تے نہیں بن گئے اسی ؟؟؟ -- الله نہ کرے
عمران خان دیندا نہیں، رسیداں منگدا ہے
الله نے انسان بنایا، تسی کدرے ترے جاندے او
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion