چینی وزیرخارجہ وانگ ژی کی جانب سے شاہ محمود قریشی کا پرتپاک استقبال

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
This is a reality of the country when people standing/ supporting firmly country leadership then the trust will increase with other countries relationship.
جب ملکی قیادت دیانتدار اور خودار ہو تو انٹرنشنل فورم پر بھی عوام ، حکومت اور اداروں کا وقار اور بھروسہ بڑھ جاتا ھے
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں او بھائی جان ایرپورٹ پر کوئی استقبال کو نہیں آیا اور یہاں بھی روایت کے برخلاف گیٹ پر کسی نے ویلکم نہیں کیا . کانفرنس روم کے دروازے پر ہوا تاریخی استقبال
 
Malik_007

MPA (400+ posts)
یوتھیوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں او بھائی جان ایرپورٹ پر کوئی استقبال کو نہیں آیا اور یہاں بھی روایت کے برخلاف گیٹ پر کسی نے ویلکم نہیں کیا . کانفرنس روم کے دروازے پر ہوا تاریخی استقبال
HAHAHAHAHAHA! JI Bhai hum bahoot khush hain, tmharay pichwaray sy kiun dhuwan nikal raha ha!
 
Syaed

Councller (250+ posts)
Good decision by Pakistan to be a part of the future corridor of Energy And Development!
Saudis can no more dictate American terms to Pakistan InshaAllah
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں او بھائی جان ایرپورٹ پر کوئی استقبال کو نہیں آیا اور یہاں بھی روایت کے برخلاف گیٹ پر کسی نے ویلکم نہیں کیا . کانفرنس روم کے دروازے پر ہوا تاریخی استقبال
PATWARI SAHB ,ZARA NANI 420 SAE BI KOI TABSRA LAE LO .TUM LOGON KI PEECHEY SAE JALAN K LEYE BERNOL BAEJ DAETEY HAEN KUCH TO AFAQA HO GA.
 
peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
یوتھیوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں او بھائی جان ایرپورٹ پر کوئی استقبال کو نہیں آیا اور یہاں بھی روایت کے برخلاف گیٹ پر کسی نے ویلکم نہیں کیا . کانفرنس روم کے دروازے پر ہوا تاریخی استقبال
نورے کے پٹواری غلام اور پی پی پی کے جیالے کبھی خوداری کو نہیں سمجھیں گے ان 2 پارٹیوں کے سپورٹرز کی مت ماری گئی ھے یہ اپنی نسلوں کو بھی غلام دیکھنا چاہتے ہیں
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
نورے کے پٹواری غلام اور پی پی پی کے جیالے کبھی خوداری کو نہیں سمجھیں گے ان 2 پارٹیوں کے سپورٹرز کی مت ماری گئی ھے یہ اپنی نسلوں کو بھی غلام دیکھنا چاہتے ہیں
یہ نورے کا نہیں بلاول اور زرداری کے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا پجاری ہے
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں او بھائی جان ایرپورٹ پر کوئی استقبال کو نہیں آیا اور یہاں بھی روایت کے برخلاف گیٹ پر کسی نے ویلکم نہیں کیا . کانفرنس روم کے دروازے پر ہوا تاریخی استقبال
aik family mein ye zahiri rak rakao nahi deka jata.. china ab hamara dosra gaar ha. inshaALLAH china se future mein or qurbatein bare gi. is mein bi ALLAH ki behtri ho.
 
Last edited:

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
aik family mein ye zahiri rak rak rakao nahi deka jata.. china ab hamara dosra gaar ha. inshaALLAH china se future mein or qurbatein bare gi. is mein bi ALLAH ki behtri ho.
پاکستان کو اپنے عوام اور ملکی مفادات میں فیصلے خود کرنے چاہیں پہلے جس طرح پٹواری نسل اور جیالے اپنے کرپٹ آقاؤں کے اشاروں پر ناچتے ہیں ایسی طرح ان کے کرپٹ حکمرانوں کے خاندان بھی انٹرنیشنل مافیاز کے اشاروں پر ناچتے تھے اب ملک کی باگ دوڑ پاکستان کے خوددار نوجوانوں کے ہاتھوں میں آگئ ھے انشاءاللہ ملک اب کیسی ملک کی غلامی میں نہیں جائے گا اور ملک کے فیصلے ہمیشہ عوام کی خواہشات کے مطابق ہونگے
 
indian media mein roz matam rona dona laga ha pak china ki qurbatoo par.. iska matlab ke is bar pak bilkol sahi track par ja raha ha. IK jesa banda roz roz peda nahi hota. is jahil awam and in al e sharif n al e zardari ke negative propaganda se hamne khan sab ko spoiled kiya.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں