چودھری برادران اور نواز شریف سب ایک ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر نے یہ کون سی نئی بات بتائی ہے سب کو پتہ کہ چوہدری برادران اسٹپنی سیاست دان ہیں گاڑی کو جب اصلی ٹائر لگ جائے تو پھر انکی ضرورت نہیں رہتی
 

zoraym

MPA (400+ posts)
koi galat na samjhe, mai na doctor to sunta hoon na hee yeh video dekhi hai, sirf heading dekh ker comment ker raha hoon. and my comment is ke taajjub hai ke log aaj bhee isko sunte aur dekhte hain
 

bigfoot

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1202624460798545920


چودھری برادران اور شریف خاندان ایک ہیں، ڈاکٹر شاہد Suppose this statement is correct. this will mean that IK had secret relations with PML N or nawaz sharief through biradiran. This will mean that IK is playing a topi drama. Mr Shahid Masood - the afwah saz please give proof of your claim.
 
Last edited:

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
ڈاکدار کے پاس اب پروگرام میں کہنے کو کچھ ھے نہیں اسلئے 35 منٹ ادھر ادھر کی بھونگیاں یا پرانی باتوں کو جھاڑ پونچھ کر ہلکی سی پالش لگا کر ٹائم پاس کر لیتا ھے۔ ویسے بھی جیل یاترا کے بعد کچھ سٹک گیا ھے۔