مغربی دنیا میں کوئی بندہ کسی بھی یہودی کے خلاف چوں چراں کر کے دیکھے سہی - ساری کی ساری گفتاری آزادیاں لپیٹ لی جاتی ہیں - بندہ انٹی سمٹیزم قانون کی خلاف ورزی میں پکڑا جاتا ہے اور اپنی نوکریوں سے فارغ ہو جاتا ہے اور کبھی تو حوالات کی انگریزی دال بھی کھا آتا ہے --- کیوں کہ یہودی الله کی چنی ہوئی اعلی مخلوق ہے اور ان کے خلاف کوئی بات کرنا جرم عظیم ہے
تو لو جی سنا ہے کہ اب پاکستان میں بھی انٹی سمٹیزم قانون آ رہا ہے یہاں بھی الله کی چنی ہوئی اعلی مخلوق کے خلاف بولنے والا اگلے جہاں میں تو دوزخ میں سڑے ہی سڑے - اب پاکستانی جیلوں میں بھی سڑے گا --- ھن دسو پترو

Govt moves amendment bill in NA: Ridiculing armed forces, personnel to be a crime
Ridiculing armed forces, personnel to be a crime
ISLAMABAD: The government on Tuesday introduced the Criminal Law Bill 2020 in the National Assembly to make intentional ridiculing and defaming the armed forces as a punishable crime.According to...
www.thenews.com.pk