پی ڈی ایم میں اختلافات: بٹ خیلہ ظفر پارک میں ہونے والا جلسہ منسوخ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1348533303163432965

مالاکنڈ: پی ڈی ایم کا بٹ خیلہ ظفرپارک میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا گیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے اندر جلسہ گاہ کےمعاملے پر اختلافات تھے۔

تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا بٹ خیلہ کے ظفرپارک میں جلسہ منسوخ ہوگیا ہے ، ظفر پارک میں جگہ کم پڑنے کاخدشہ ہے، جی ٹی روڈ پر پاورشو ہوگا۔

مفتی کفایت اللہ کا کہنا تھا کہ ظفر پارک سےکرسیاں ہٹائی جا رہی ہے ، مختلف علاقوں سے آنے والی ریلیاں مین جی ٹی روڈ پر جمع ہوگی ۔ ریلی سے مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو ،امیر مقام خطاب کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے اندر جلسہ گاہ کے معاملے پر اختلافات تھے۔

دوسری جانب پی ڈی ایم کے ظفر پارک میں جلسہ منسوخی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں میں تلخ کلامی ہوئی، جلسے کےمیزبان ہمایوں خان اورجےیو آئی رہنماؤں میں تلخ کلامی ہوئی، جس کے بعد ہمایوں خان اپنا موبائل فون بند کرکے جلسہ گاہ سے روانہ ہوگئے۔

بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلزپارٹی کی ریلی کا آغازشیرگڑھ بارڈرسے ہوگا، اس دوران ان کا سخاکوٹ،درگئی بازار، درگئی پھاٹک، مالاکنڈ ٹاپ ، پیران، گل اینگس اوربٹ خیلہ بازار پر استقبال ہوگا، ان کے استقبال کیلئے مالاکنڈ میں جشن کا سماں ہے، جگہ جگہ کیمپس لگادیئے گیے ہیں، بلاول بھٹو سخاکوٹ، درگئی پھاٹک،بٹ خیلہ بازارمیں خطاب کریں گے۔

Last edited by a moderator:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
بلی نہیں بلا تھیلے سے باہر آ گیا بے نطیر کی برسی پر انتہائی بھونڈے انداز میں ہا ہا ہا ہا کر کے جس پر پانامہ رانی پردہ ڈال رہی تھی وہ پردہ چاک ہو گیا اور ان کا نام نہاد اتحاد سربازار نیلام ہوگیا کوئی کوڑی میں خریدنے کے لیے تیار نہیں
بیچارے نکلے تھے دوسروں کی عزتیں اچھالنے اور اپنی عزت گنوا بیٹھے

پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑگئی۔۔ بٹ خیلہ ظفر پارک میں ہونے والا آج جلسہ منسوخ۔۔ صرف جی ٹی روڈ پر ریلی ہوگی۔۔ دیکھئے جلسہ شروع ہونے سے پہلے کرسیاں اکٹھی کرنے اور مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین کے بینرز اتارنے کے مناظر

اب خبر چل رہی ہے کہ یہ سڑکوں پے دھکے کھائیں گیں

کیا کیا لکھا ہے مقدر میں ان کے
رسوائی بے ہو گی ذلالت بھی ہو گی
لعنت ان پر صبح و شام ہوگی
 
Last edited:

values

میرا بھی یہی تبصرہ ہے
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
MAIDAN SAY GAY A UB PDM KE HANDIYA CHOK CHOR-AHAY MAIN PHOTONAY KO TAYAR HAI.... TAYAR HOOOOOOO TAYAR HAINNNNN
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Jalsa or not .......
‘Batkhela’.......
Zalemano da num kho badal kai....... :)
Kedi she da neenu batt da wajeh warla ye da noom ikhe ye ya Batt (Butt) khandan halta tule v ?
According to wiki, During the Ashoka and Kanishka Empires Batkhela was ruled by a leader named Butt hence city has given the name Batkhela.
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Kedi she da neenu batt da wajeh warla ye da noom ikhe ye ya Batt (Butt) khandan halta tule v ?
According to wiki, During the Ashoka and Kanishka Empires Batkhela was ruled by a leader named Butt hence city has given the name Batkhela.
May be true ..... but .. but-khela???? ..... Our colleagues who get transferred to butkhela become butt of our jokes ...... ?.....
PS..... Nama k ... but da angrezi au khela da pukhto......
Maafi in advance ..... :)