پی آی اے کا چوری شدہ طیارہ --- اصل حقیقتیں عدالت میں ہی کیوں کھلتی ہے
پچھلے تین سال سے ڈگ ڈگیاں بجا بجا کر مسلسل باندر نچاۓ جاتے رھے تھے کہ جہاز چوری ہو گیا -- یہ وہ ملک ہے جہاں کسی کو پتا ہی نہیں چلتا کہ پورا کا پورا جہاز غائب ہو جاتا ہے - وغیرہ وغیرہ - جب کہ اصل حقیقت کسی نہ کسی کو تو معلوم تھی - مگر جان بوجھ کر مسلسل ڈگ ڈگیاں بجائی گئیں کر مسلسل باندروں کو نچایا گیا --- میں اسی لئے انصافیوں کو تلقین کرتا رہتا ہوں --- کہ جب تک مداری عدالت میں کچھ پیش نہیں کرتے - اس وقت تک تھکنے سے اجتناب کرو
اصل کہانی یہ تھی

PIA aircraft was not missing but sold, SC informed
ISLAMABAD (Dunya News) – Pakistan International Airlines (PIA) officials on Wednesday have submitted a reply in Supreme Court (SC) in a missing aircraft case.
During the hearing, PIA officials told the court that the aircraft was not missing but sold for 103,000 dollars. The plane was also used for movie shooting for which, 210,000 euros were paid, they said.
The officials further said that the aircraft had reached its age limit in 2016 after which, it was sent to Germany to be grounded with the permission of Civil Aviation Authority (CAA).
National Accountability Bureau (NAB) and the Federal Investigation Agency (FIA) are already investigating the case and we are cooperating with them, they stated.
PIA aircraft was not missing but sold, SC informed
PIA aircraft was not missing but sold, SC informed
dunyanews.tv