پھانسی نیا انٹرٹینمنٹ شو ہوگا، توجہ ہٹانے کے لیے بحث چھیڑ دی: شیری رحمان

yaar 20

Senator (1k+ posts)
اس لبرل چڑیل سے کہیں ۔ کہ سنتھیارچی کا ریپ کرنے والے وزیر داخلہ۔ اوراس سے دست درازی کرنےوالےوزیراعظم۔ کے متعلق بھی کوئی اظہار حیال کر دیتی کیونکہ کل کو یہ وقت بلو رانی پر بھی آ سکتا ہے ?ں
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
سوال یہ ہے عام آدمی بے قصور سڑک پر دن دیہارے سر عام قتل ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔ لیکن اس کو مارنے والے سر عام پھانسی کیوں نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔۔۔ جب سزا کا مطلب عبر ت بنانا ہے تو اسے چھپا کر خفیہ سزا کیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
اس لبرل چڑیل سے کہیں ۔ کہ سنتھیارچی کا ریپ کرنے والے وزیر داخلہ۔ اوراس سے دست درازی کرنےوالےوزیراعظم۔ کے متعلق بھی کوئی اظہار حیال کر دیتی کیونکہ کل کو یہ وقت بلو رانی پر بھی آ سکتا ہے ?ں
ye kanjar peepeepee roz eik dosre ka rape karte ha. rape karna inke liye eik common si cheez lagti ha
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پھانسی کی مخالفت مستقبل میں سلیکٹ ہونے کے لئے اچھا ڈرامہ ہے۔ پی پی کی رینکنگ بڑھ گئی ہو گی​
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Aik drama to Yousuf Raza Geelani nay publicly kia jaloos mein. Wesay aap ko Dubai ki nights kay Dramay bhi yaad hoon gay. Hey naaa.
 

asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
We only like Gillani press the boobs of Sherry in public. Quite interesting entertainment.... Murad Ali Shah lover Shazia Marri leaks,
Hina Rabbani Khar loves her half age Bilo Rani
are top entertainment
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
پیپلزپارٹی اس لیے احتجاج کرتی ہے کیونکہ پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی کی اکثریت اس جرم میں ملوث ہیں وہ نہیں چاہتی ہے انکے ارکان اسمبلی کو پھانسی ہو اس لیے وہ پھانسی کی مخالفت کرتے ہیں جبکہ وہ اس لیے انسانیت کی بات کرتے ہیں جوکہ سراسر جھوٹ پر مبنی ہے جبکہ حقیقت یہی کہ پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی اور وڈیرے اس زیادتی اور قتل جیسے جرائم میں عادی پیشہ وار مجرم ہیں
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
Rubbish!!!....She only supports entertainment for criminals like her, while they do rape and torture and killing...victim has no right to gain entertainment, contentment watching her/his abuser/rapist being punished severely..Qasas main Zindagi hai!!!...this Allah's order, thats it...
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
She doesn't know what she is talking. Opposing just for the sake of opposition. The lady looks tired and worn out. She should be retired and sent home now.
 

Amatuka

MPA (400+ posts)
This lady is just beating about the bush. A serial rapist will continue with his crime whatever you do. Why not follow the ahkam of Quran when the culprit is 100% identified. All of them are playing politics on an unfortunate event.