RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
جب سے مسٹر کلین نے حکومت سمبھالی ہے ماں دھرتی پر تنزلی ہی تنزلی چھائی ہوئی ہے ہر شعبہ - ہر ادارہ تباہ حال ہوا چلا جا رہا ہے - غریب کے لئے جینا مشکل ہوا جا رہا ہے --- اس میں ایک چیز جس کا کوئی زیادہ ذکر نہیں کرتا وہ کرپشن ہے جس کو اس حکومت نے وہ عروج دیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی - اس کا احساس بارلے عمرانیوں کو نہیں ہوتا کیوں کہ ان کا سواۓ سوشل میڈیا پر بولنے کے پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا - ہاں کچھ ہیں جو اپنے گھر والوں کی ضروریات کے لئے ان کو پیسے بھیجتے ہیں - ان کو کچھ احساس ہے کہ اس کے عزیزوں کا جینا کیسے دوبر ہو چکا ہے - لیکن پھر بھی ان کو آسمان کو چھوتی رشوت ستانی اور اقربا پروری سے کوئی واسطہ نہیں پڑتا
عمران خان "دی دیانتدار" کے حکومت سمبالنے سے ٢٠٢٠ سال تک ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرپشن میں آٹھ درجہ اوپر جا چکا ہے - اب اگلی یعنی ٢٠٢١ کی رپورٹ بس ایک دو ھفتوں میں آنے ہی والی ہے - عمران خان کی دیانتداری کی لبادہ تو اب اتر ہی چکا ہے - اب اس نے ملک کو کرپشن کی دلدل میں کتنا مزید دھنسا دیا ہے اس کی کہانی اس رپورٹ میں مل جے گی
عمران خان کے سارے ملا دو پیازوں کو چاہیے کہ ابھی سے ٹرانسپرنسی انٹرنشنل کو ڈرانا دھمکانا شروع کر دیں کہیں رپورٹ پبلش ہو جاۓ تو بہت دیر ہو چکی ہو
دیکھتا جا اور شرماتا جا
اس لنک پر عمرانی سال بدل بدل پر دیکھتے جایں کہ عمران خان کے حکومت میں آنے کے بعد ہم کیسے کرپشن نے دھنستے ہی چلے جا رھے ہیں
www.transparency.org

2020 Corruption Perceptions Index - Explore Pakistan’s results
How does Pakistan measure up in the 2020 Corruption Perceptions Index?

Last edited by a moderator: