پب جی نے ماہانہ کمائی کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

12pubgproft.jpg

دنیا بھر کے نوجوانوں میں مقبول آن لائن گیم 'پب جی' ایک ماہ کے دوران کمائی کے سارے ریکارڈ‌ توڑ‌تے ہوئے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی آن لائن گیم بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق تشدد اور سسپنس سے بھرپور گیم ‘پب جی’ سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پہلی گیم بن گئی ہے۔

سینسر ٹاور نامی ادارے کی جانب سے آن لائن گیمز کی کمائی کے حوالے سے رپورٹ جاری کی، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں برس نومبر میں ‘پب جی’ کھیلنے والے صارفین کی جانب سے صرف ایک ماہ میں آن لائن گیم پر 25 کروڑ 40 ڈالرز کی خطیر رقم خرچ کی گئی جو کہ گزشتہ برس کی رقم سے 46 فیصد زیادہ ہے۔

جاری کردہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ دوسرے نمبر پر ‘می ہویو’ کی بنائی ہوئی موبائل گیم گینشن امپکیٹ نے 20 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کمائی کی جو گزشتہ برس کمائے گئے منافع سے 47 فیصد زیادہ ہے۔

تیسرے نمبر پر پب جی کمپنی کے ہی بنائی گئی گیم آنر آف کنگ، مون آف ایکٹوکا، ‘کوائن ماسٹر’ اور این سی سافٹ کی ‘لائن ایج’ ہے۔

سینسر ٹاور کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ایک محتاط اندازے کے مطابق نومبر میں گوگل پلے اسٹور اور ایپل اسٹور پر موبائل گیمز کھیلنے کے شوقین افراد نے 7 ارب 10 کروڑ ڈالر خرچ کیے۔
 

Landmark

Minister (2k+ posts)
12pubgproft.jpg

دنیا بھر کے نوجوانوں میں مقبول آن لائن گیم 'پب جی' ایک ماہ کے دوران کمائی کے سارے ریکارڈ‌ توڑ‌تے ہوئے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی آن لائن گیم بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق تشدد اور سسپنس سے بھرپور گیم ‘پب جی’ سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پہلی گیم بن گئی ہے۔

سینسر ٹاور نامی ادارے کی جانب سے آن لائن گیمز کی کمائی کے حوالے سے رپورٹ جاری کی، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں برس نومبر میں ‘پب جی’ کھیلنے والے صارفین کی جانب سے صرف ایک ماہ میں آن لائن گیم پر 25 کروڑ 40 ڈالرز کی خطیر رقم خرچ کی گئی جو کہ گزشتہ برس کی رقم سے 46 فیصد زیادہ ہے۔

جاری کردہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ دوسرے نمبر پر ‘می ہویو’ کی بنائی ہوئی موبائل گیم گینشن امپکیٹ نے 20 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کمائی کی جو گزشتہ برس کمائے گئے منافع سے 47 فیصد زیادہ ہے۔

تیسرے نمبر پر پب جی کمپنی کے ہی بنائی گئی گیم آنر آف کنگ، مون آف ایکٹوکا، ‘کوائن ماسٹر’ اور این سی سافٹ کی ‘لائن ایج’ ہے۔

سینسر ٹاور کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ایک محتاط اندازے کے مطابق نومبر میں گوگل پلے اسٹور اور ایپل اسٹور پر موبائل گیمز کھیلنے کے شوقین افراد نے 7 ارب 10 کروڑ ڈالر خرچ کیے۔7 ارب 10 کروڑ ڈالر خرچ کیے۔
7
ارب 10 کروڑ ڈالر خرچ کیے۔